Damadam.pk
Rao_Alizay's posts | Damadam

Rao_Alizay's posts:

Rao_Alizay
 

جون میں دعا مانگی تھی اب جا کے قبول ہوئی
ٹنکی سے اب ٹھنڈا پانی آتا ہے
😳😳😳😳😳

Rao_Alizay
 

جو سردیوں میں نہیں نہاتے سب اس کی عزت کرے
کیونکہ یہ وہی معصوم لوگ ہے جو آنے والی پیڑھی کے لئے پانی بچاتے ہیں
😲😲😲

Rao_Alizay
 

جتنا مرضی بندہ پڑھا لکھا لو
کانچ کے دروازے پر آکر وہ رک ہی جائے گا
اور سوچے گا کہ دروازہ اندر کھولنا ہے یا باہر
😂😂😂

Rao_Alizay
 

آج کل تین سال کے بچے موبائل فون استعمال کرتے ہیں
جبکہ ہم پانچ سال تک مٹی کھاتے تھے
😛😛😛😛😛😛

Rao_Alizay
 

یہ کفن یہ قبر یہ جنازے رسم شریعت ہے
مر تو انسان تب ہی جاتا ہے
جب مونگ پھلی سے دانہ نا نکلے
😢😭😭😝😜

Rao_Alizay
 

اس کی باتیں تکلیف نہیی دیتی۔۔۔
جتنی تکلیف سلو انٹرنیٹ دیتا ہے ۔۔

Rao_Alizay
 

لوگ کہتے ہیں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے
لیکن اب صبر کرو تو پھل کسی اور کا ہو جاتا ہے
hahaha 😂😂😂

Rao_Alizay
 

تحقیق بتاتی ہے کہ موٹاپا ہی ایک واحد چیزہے ۔
جسے دوسروں کے پاس دیکھ کر جلن نہیں ہوتی

Rao_Alizay
 

اب کر کے فراموش تو ناشاد کرو گے
پر ہم جو نہ ہوں گے تو بہت یاد کرو گے

Rao_Alizay
 

سارے چھوڑ کے شغل ہیاتی دے
ودے تیڈی آس تیں جیندے ہیں

Rao_Alizay
 

اب سنورتے رہو بلا سے میری
دل نے سر کار خو د کشی کرلی۔

Rao_Alizay
 

نہیں نہیں اب تو کوئی آرزو بھی نہیں باقی
اک خواہشِ عشق نے دل ہی جلا ڈالا

Rao_Alizay
 

نہ چاہت کے انداز الگ، نہ دل کے تھے جذبات الگ
تھی ساری بات لکیروں کی ، تیری بات الگ میری بات الگ

Rao_Alizay
 

وہ کہتا ہے بتا تیرا درد میں کیسے سمجھوں
میں نے کہا عشق کر او ر کرکے ہار جا

Rao_Alizay
 

کیا یہی ہے کمال عشق و محبت کرنے کا
عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا

Rao_Alizay
 

محبت کیا چیزہے یہ اب جانا ہم نے
ہزار دل توڑنے پڑتے ہیں اک دل جوڑنے کو

Rao_Alizay
 

کسی کے مر جانے سے شروع ہوتی ہے محبت
گویا کہ عشق زندہ دلوں کا کام نہیں

Rao_Alizay
 

.آنا چاہو تو ہزار رستے نا چاہو تو عزر ہزاروں۔
طویل راستہ،شدید بارش، خراب موسم.
Good night everyone.

Rao_Alizay
 

https://youtu.be/6GevNMqtIm4
Open the link n subscribe this chenal 😊

Rao_Alizay
 

سوگوار لمحوں کہ راگ جیسی ہوتی ہے
سردیوں کی بارش توآگ جیسی ہوتی ہے