ہو اجازت تو مانگ لوں تمہیں رب سے۔
سنا ہے بارش میں دعا قبول ہوتی ہے ۔
یہ موسم کی بارش..
یہ بارش کا پانی...
یہ پانی کی بوندیں. .
تجھے ہی تو ڈھونڈیں
کس قدر سوز و ترنم ۔۔۔چھایا ہے فضا میں ۔۔۔۔
بارش کے ہر قطرے میں ہو جیسے آواز تیری
Good morning everyone
Have a great day
مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں
اس دورِ ناگوار میں جینا کمال ہے
good night everyone
اب سنورتے رہو بلا سے میری
دل نے سر کار خو د کشی کرلی۔
گلاب آنکھیں، شراب آنکھیں
یہی تو ہیں، لاجواب آنکھیں
اِنہیں میں اُلفت، اِنہی میں نفرت
ثواب آنکھیں، عذاب آنکھیں
عجیب تھا، گفتگو کا عالم
سوال کوئی، جواب آنکھیں
شراب رب نے حرام کردی
مگرکیوں رکھیں حلال آنکھیں
ہزاروں ان پہ قتل ہوئے ہیں
خدا کے بندے، سنبھال آنکھیں
مجھ کو چاہتے تم اگر تو پاتے مجھ کو
مجھ کو ہر روز پرکھ کر گنوایا تم نے
لفظ پتھر مزاج ھوتے ھیں
سانسیں کچل دیتی ھے بات
اس نے ملنے کی بھی عجیب شرط رکھی ہے
سوکھے پتوں پے چل کے آنا آہٹ کے بغیر
اپنے ہی لوٹ لیتے ہیں
ورنہ
غیروں کو کیا معلوم دل کی دیوار کہاں سے کمزور ہے
مشہور بہت ہے میرے الفاظ کی تاثیر
مگر اک شخص مجھ سے منایا نہیں جاتا
میری بات مانو .
تلخیاں پینا چھوڑو.
اس بارش کے موسم میں .
.
آؤ مل کر چائے پیتے ہیں☕
تیرے بغیر اس موسم میں وہ مزّہ کہاں .
کانٹوں کی طرح چُبھتی ہیں، بارش کی بوندیں
بدلتے موسموں پہ اپنی امیدیں نہ رکھو دوست۔
دن بارشوں کے بڑے مختصر ہوا کرتے ہیں ۔
ارے کوئی جاؤ ان بادلوں کو دلاسہ دو
بڑی بھول هوئی هم انہیں حالِ دل سنا بیٹھے
نہ شوق دیدار نہ فکر جدائی
کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جو محبت نہیں کرتے
لوگ شامل تھے اور بھی لیکن
دل تیری کوششوں سے ٹوٹا ہے
نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن
بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی
وہ چلا گیا مجھے چھوڑ کر میں بدل نہ پایا عادتیں
اسے سوچنا اسے چاہنا میرا آج بھی معمول ہے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain