کٹی پتنگ کا رُخ تھا میرے گھر کی جانب
اسے بھی لُو ٹ لیا اونچے مکان والوں نے۔









رات دروازے پہ کتنی دستکوں کے نشان تھے
پھر وہی پاگل ہَوا تھی ، پھر مجھ سے دھوکہ ہوا
لو گوں کو دل کے زخم دکھا یا نہ کرو
اپنے دوست سے کچھ چھپا یا نہ کرو
یار سے دوررہ کر جینا بھی کوئی جینا ہے
درد سے بھرا دل زخموں سے بھرا سینہ ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں

تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا 😎
صاحب.😜
لڑکی کی آئی ڈی میں چھپے
حاجی غفور سے لگتا ہے🤣🤣🤘
میں تم سے عشق کر بیٹھا ہوں🤗
آدم زاد ہوں, بھول کر بیٹھا ہوں🤦♂️😒💔

وہ مجھ سے نہیں ملتا تھا تو اچھا تھا
بیکار میں محبت سے نفرت ہو گئی۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain