#بچا کے رکھی ہے #تیرے لیئے یہ #چائے ,,,,☕🥰
شاید..!! #یہی سن کے تو #ملاقات کو آئے...😍❣
انتظار تو ہم ساری عمر کریگے تمہارا😭😭.........
بس خدا کرے کہ تو بے وفا نہ نکلے💔💔🙏...............
پلکوں کی حد کو توڑ کر دامن پر آگرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک اشک میرے صبر کی توہین کر گیا ۔۔۔۔۔۔۔
ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی
لیکن جو بات بھائیوں میں ہے کسی اور میں کہاں💯❤love u brothers 😍🤗😍
جب آپ کے سکون کا تعلق کسی شخص سے ہو
تو یقین جانیں پھر آپ سکون میں نہیں رہتے
انَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ
"دنیا کی زندگی تو محض کھیل اور تماشا ہے".
[القرآن]💙🌸
کچھ سوالوں کے جواب وقت دیتا ہے اور جو جواب وقت دیتا ہے وہ لاجواب ہوتے ہیں"!🌸❤

یار سے دوررہ کر جینا بھی کوئی جینا ہے
درد سے بھرا دل زخموں سے بھرا سینہ ہے
تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی
نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں

موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن..
اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی
پچھلے کافی عرصے سے سوچ کر بہت خوش تھی ۔
کے میں بھول بیٹھی ہوں
اس کی ساری یادوں کو
مجھ کو یاد کب تھا
کہ بارشیں بھی ہونی ہیں
بارش میں نظر اتا ہے عکس جمال تیرا
آج پھر بھیگ بیٹھا ہوں تجھے پانے کی چاہت میں
کس قدر سوز و ترنم ۔۔۔چھایا ہے فضا میں ۔۔۔۔
بارش کے ہر قطرے میں ہو جیسے آواز تیری
موسم ہے بارِش کا اور یاد تمہاری آتی ہے
بارِش کے ہر قطرے سے آواز تمہاری آتی ہے
بادِل جب گرجتے ہیں دِل کی دڑکن بڑھتی ہے
اور دِل کی ہر ایک دڑکن سے آواز تمہاری آتی ہے
جب تیز ہوائیں چلتی ہیں تو جان ہماری جاتی ہے
موسم ہے بارِش کا اور یاد تمہاری آتی ہے
کیا یہی ہے کمال عشق و محبت کرنے کا
عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا
محبت کیا چیزہے یہ اب جانا ہم نے
ہزار دل توڑنے پڑتے ہیں اک دل جوڑنے کو
سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں صاحب
کبھی کسی پاگل کو دیکھا ہے محبت کرتے
اگر کسی کو چاہو تواس طرح چاہو
وہ زندہ تو رہے مگر صرف تمہارے لئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain