ا
یہی تو محبت ہے یارو کہ اب وہ
ہماری طرف کم سے کم دیکھتے ہیں
اب نہیں دل میں وہ سوزِ انتظار
زندگی شاید گزاری جا چکی
ﺍﺏ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻣﺮﺍ ﺣﺴﺎﺏ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﯿﺮﯼ ﺍٓﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ
اپنا ہی عکس آج تو دھندلا لگا مجھے
میں ہوں اداس یا میرا شیشہ اداس ہے
جو نہیں ہے مرے دل کی دنیا
کیوں نہ میں جونؔ مِٹا دوں اس کو
ہم ابھی چپ ہیں روز حشر آنے دو.!
ہم کو معلوم ھے کیا لینا ھے کیا دینا ھے.!
انجمن میں میری یہ خاموشی
برد باری نہیں ہے ,وحشت ہے💔
روح آزاد ہو مجبورِ تقاضا نہ رہے
ہے یہ تمنا کہ مجھے کوئی تمنا نہ رہے
میں تو بس اک نام تھا جسے ہواؤں میں ۔
دھول پر لکھ دیا گیا اور اڑا دیا گیا ۔
کیا سنائیں تُمہیں حکايتِ دل
ہم کو دھوکا دیا گیا جاناں۔۔۔


یہ محبت بھی ایک نیکی ہے۔
آؤ دریا میں ڈال آتے ہیں
تمھیں ہم یاد آئیں گے...!
زمانہ بیت جانے دو... !
جو بیچ راستے میں چھوڑ جاۓ✨
ان پر فاتحہ پڑھیے اور آگے بڑھیے...
🍁🍁
"طلب عشق مٹا دی ہم نے
اسکو روکا نہ صدا دی ہم نے"""•
"""خواب لوگوں نے جلا ڈالے تھے
خاک راہوں میں اڑا دی ہم نے"""•
_____👑🍁
خاموش مزاجی تمہیں جینے نہیں دے گی🤎
😑
اس دور میں جینا ہے تو کہرام مچا دو ...🖤
تلاش مجھ کو نہ کر..........دشت ویران میں 💞💞
نگاہ دل سے ذرا دیکھ..........پل پل تیرے پاس ہوں💞💞
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔💔
بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص❤
جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے. ...❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain