ﺗﻢ ﻧﮯ ﮐﻮﻧﺴﺎ ﮨﺠﺮ ﺳﮩﺎ ﺗﻢ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﻮ
ﮐﻮﺋﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﺳﮯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ
دوا سے فائدہ منسوب ہی کب تھا "
دوا کے شوق میں صحت تباہ کی میں نے "
دو اجازت کے جارہا ہوں میں
تم نے باتوں باتوں میں زہر گھول دیا





پھر اس کے بعد میں بچپن سے نکل آیا
محبت میری آخری شرارت تھی
وہ مجھے ذندگی سمجھتا ہے
یعنی اسے میرا اعتبار نہیں
اس کے دیدار کی امید کہاں
جبکہ ہے دید کو نظر درپیش
روز محشر جواب کیا دوگے،
تم میری ہر خوشی کے قاتل ہو💔
مجھے اٻنے مرنے کا غم نہیں لیکن
ہائے!میں،تجھ سے بڄھڑ جاؤں گا......
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں
یہ اذیت _____بڑی اذیت ہے.!
پہلے آ جاتی تھی ____ قابُو میں اُداسی پر اب😔
ایسی وحشت ہے کہ لُوں سانس تو دِل دُکھتا ہے💔😓
Good night everyone take care

جرم میں ہم کمی کریں بھی کیوں
تم سزابھی تو کم نہیں کرتے ۔
Good night everyone 💕
ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر
اس کے بغیر ، اس کی تمنا کیے بغیر
اب ہے اپنا سامنا درپیش.
ہر کسی سے گزر گیا ہوں میں
آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں
دل مری جان مر گیا کب کا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain