دسمبر کی آخری شام
سوچتا ہوں اب تمہیں بھول جاؤں
دسمبر کی سرد راتوں میں، لگا کر ٹیک تکئے سے
یہی ہے مشغلہ اپنا، اسے بس سوچتے رہنا
یہ سال بھی اداسیاں دے کر چلا گیا
تم سے ملے بغیر دسمبر چلا گیا
چہرے کی ساری رونق اُڑ جائے گی
ہنستے رہو جب تک عشق نہ ہو
Wafa karo itni ki sawar jaye
Nafrat karo itni ki mar jaye
نہیں کوئی انساں محبت سے خالی!❤️
اپنوں نے کی تاکید جینے کی🙂
جاتے وقت زہر تھما کی چل دیے😔
اب پتھر اٹھانے کی کیا ضرورت
لوگ تو الفاظ سے زخم دیتے ہیں
نیند آئے گی تو اس طرح سوئیں گے
💔🥀😭
ہمیں جگانے کے لیے لوگ روئیں گے
جن نظروں سے نظر انداز کرتے ہو
انھی نظروں سے ڈھونڈتے رہ جاو گے
Sab Ke Ikhtilaf Apni Jagah,
Per Mujh Pe Jajta Hai Ab Mukhtalif Hona
اس شور مچاتی دنیا میں ____ اک تم ہی سکون کا لمحہ ہو😍
زندگی اتنی مشکل نہیں کہ مر جانے کو جی چاہے بس 😦
💦
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں کہ جینے کو دل نہیں کرتا 🥀
Jo suroor hai tëri aankhon👀 mëin woh baat kahan maikhaanë mëin😍
Bas tu mil jaayë💑 toh phir kya rakha hai is zamaanë mëin.♥️
سیانے کہندے نے
جے فصل رنگ بدلے تے وڈ دیو....!!!
جے لوکی رنگ بدلن تے چھڈ دیو...!!
💔Rao💔
نہ _",کر محبت "',_ تیرے *", بس کی بات ,"نہیں،❤️
جودل _", محبت کرتا ہے 🌻 وہ دل تیرے _", پاس😊 نہیں،❤️
اگرمیں بادشاہ ہوتا, تو قانون محبت ,کا بنا ,دیتا،🌻
دو دلوں کو جدا کرنےوالوں کو سزائے موت سنا دیتا،
اۓ بلبل نہ کر شور" ہم مجبور , بیٹهے ہیں،
💔Rao💔
جن سے ہم پیار, کرتے ہیں،
وہ
ہم "سے,دور بیٹهے ہیں✌️✌️
محبت تو اسی سے تھی مگر کیا کرے
میں نے تو فجر میں تھا اسے مانگا
جسے وہ ملی وہ تہجد گزار تھا
تجھ سے مخفی رہے گرتی ہوئی دیوار کا غم
رب دکھائے نہ مرے یار ، تجھے یار کا غم
کسی کو زمانے کی دولت ملی
کسی کو جہاں کی حکومت ملی
میں اپنی قسمت پہ قربان جاؤں
کیونکہ مجھے حضور پاک ﷺکی امت میں جگہ ملی
بقایا زخم ! اضافی دئیے گئے مجھ کو
میرے لئے تو تیرا انتظار کافی تھا...
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain