بن کے خوشبو میرے احساس کو مہکا تی ہے
جاناں تنہائی میں جب یاد تیری آتی ہے
😍
عبادت اور محبت میں سچی خوشی۔☺
تَب ملتی ہے جب دل مُنافقت سے پاک ہو ۔❤
ضروری نہیں جانی کے میری بات ہر کسی کے سمجھ آئے
اتنی طاقت نہیں میرے لفظوں میں کے ہر کسی کے دل میں اتر جائے
مکمل چھوڑ دو مجھکو یا پھر بس میرے ہو جاؤ ❤️
بہت تکلیف دیتا ہے کبھی کھونا کبھی پانا 💔
یہ خاموشی آخری تجربہ ہے
اب نہ مانا تو ہار جاوں گی میں
نگاہِ یار سے جو مل جائیں کُچھ دن ہمیں ہوش نہیں رہتا۔
نہ جانے کیسے یہ لوگ نگاہوں میں نگاہیں ڈال کر باتیں کرلیتے ہیں۔
😍😆😉
کیا کہوں قرب کی یہ کون سی منزل ہے جہاں
نہ میں دیتا ہوں تجھے وقت نہ تُو مانگتا ہے...!
تہمت تو لگا دیتے ہو بیکاری کی ہم پر
پوچھو تو سہی کس لیے بیکارہوئے ہیں ...😍😍😍
تجھ پہ جو بھی زوال آیا ہے
سب ترا ہی کیا کرایا ہے ...
ہر دسمبر اسی وحشت میں گزارا کہ کہیں
پھر سے آنکھوں میں ترے خواب نہ آنے لگ جائیں...
صبح کچھ شام کچھ خیال رہا
یہ محبت میں اپنا حال رہا ...
رات پوری گزار دوں تجھ سے ہم کلامی میں🍃💫
تو اک بار بول تو سہی بنا تیرے نیند نہیں آتی ✨🥀
_وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے،....
_قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا ..💔
ہم سا___، حوصلہ شِکن کہاں..
💔
جو تُجھے ہار کے، مُسکُرائے..
ہمشہ ع کے بعد غ ضرور آتا ہے
اور عشق کے بعد غم ضرور آتا ہے ،،
ہے کتنی کشش اِن آنکھوں میں کیسے سمجھاؤں تُجھے۔
تیری چراغ سی آنکھوں نے میری نیند اُڑا رکھی ہے۔
میرے بعد بھی زندگی بہت حسیں ہوگی۔
ہاں مگر میرے بعد دل بہت کم لگے گا۔
کل تک تھی میری جان تیری دوستی پر فدا
تیری بے رخی نے آج ہمیں انجام وفا بتا دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain