Damadam.pk
Rao_Alizay's posts | Damadam

Rao_Alizay's posts:

Rao_Alizay
 

تمہارے پاس ہوں لیکن، جو دوری ہے سمجھتی ہوں
تمہارے بِن میری ہستی، ادھوری ہے سمجھتی ہوں
تمہیں میں بھول پاؤں گی، یہ ممکن تو نہیں لیکن
تمہیں ہی بھولنا سب سے، ضروری ہے سمجھتی ہوں

Rao_Alizay
 

Sabar Ki Had Bhi To Hoti Hai Kitna Palkon Pe Sanbhalein Pani

Rao_Alizay
 

Kisi Din Baitha Ke Puchenge Teri Aankhon Se Kis Ne Sikhaya Hai Inhein Har Dil Mein Utar Jana

Rao_Alizay
 

Dukh Dard Si Mere Muqadran Vich
Main Shikwa Kar Ke Ki Karda?

Rao_Alizay
 

Ek Akh Da Mul Sawa Lakh Bulleya Pura Yaar Tolan Te Ki Ban Si?

زرا بد دماغ سی لڑکی ہوں
بہت کم لوگوں کو راس آتی ہوں
R  : زرا بد دماغ سی لڑکی ہوں بہت کم لوگوں کو راس آتی ہوں - 
Rao_Alizay
 

نظر بھر کے یوں جو مجھے دیکھتا ہے
بتا بھی دے مجھ کو کہ کیا سوچتا ہے ...

Rao_Alizay
 

باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجا لیں تم کو
جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں تم کو ...

Rao_Alizay
 

تمہیں دیکھ کر لگتا ہے ایسے
ایک ہی چمن کے دو پھول جیسے...

میں لوگوں سے محبت میں انائیں چھوڑ دیتا ہوں
💞
وفائیں یاد رکھتا ہوں جفائیں چھوڑ دیتا ہوں🖤
R  : میں لوگوں سے محبت میں انائیں چھوڑ دیتا ہوں 💞 وفائیں یاد رکھتا ہوں جفائیں - 
Pakistani Celebs image
R  : ہچکیاں ہو گئیں کیوں آج گلے کا پھندہ,,,!! ہائے یہ کس وعدہ فراموش کو ہم یاد - 
Mehndi Design image
R  : کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے مگر نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں - 
Good evening
R  : ♥️ Good Evening ♥️ - 
Rao_Alizay
 

دل سے نکال دیجیۓ احساس آرزو
مر جائیے پر کسی کی تمنا نہ کیجئے
🖤🥀

Rao_Alizay
 

یہاں تو سمندر بھی بڑا
مطلبی نکلا
جان لے کر لہروں سے کہتا ہے
لاش کو کنارے لگا دو

Rao_Alizay
 

کہاں کا عشق ؟
کہاں کی وفا ؟
کہاں کی محبت ؟
ارے صاحب ؟
وہ لوگ بھی گزر گئے .
وہ دور بھی گزر گئے .

Rao_Alizay
 

اپنے کمرے میں خیالوں سے شکستہ ہو کر
لگ کے دیوار سے دیوار کو دیکھا ہے کبھی؟

مجھ سے دور ہی رہو پارساؤ!!
کہیں چھو نہ لے تم کو خرابیاں میری
R  : مجھ سے دور ہی رہو پارساؤ!! کہیں چھو نہ لے تم کو خرابیاں میری - 
یہ کائنات اگرچہ بڑی نہیں پھر بھی
جو ایک بار بچھڑ جائے پھر نہیں ملتا🥀
R  : یہ کائنات اگرچہ بڑی نہیں پھر بھی جو ایک بار بچھڑ جائے پھر نہیں ملتا🥀 - 
Rao_Alizay
 

نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔