تجربہ ایک ہی عبرت کے لیے کافی تھا
میں نے دیکھا ہی نہیں عشق دوبارہ کر کے❤
جب کبهی جی میں آے تو لے لینا امتحان ہماری وفا کا
لہو بهی دیں گے چراغوں میں جلانے کے لیے✌🔥
میرے بس میں اگر ہوتا میں۔۔۔۔۔
تیرے حافظے سے اپنا عکس بھی مٹا دیتا 🙂💔
- "ツ
جن کے جانے سے جان جاتی تھی😔
میں نے انھیں بھی کہا ۔۔۔جوتی پا ۔۔۔
تے
مڑ کے نہ ویکھیں 😏
*🌝🌝😝😉😎

اک ان کہی ، خموش محبت پہ بات کر
جو کر سکے تو باپ کی چاہت پہ بات کر
رکھتا ہے جس خلوص سے بچوں کے سر پہ ہاتھ
اس بے پناہ پیار پہ ، شفقت پہ بات کر
ماں کی فضیلتوں سے تو واقف ہیں سب یہاں
دل ہے کہ آج باپ کی عظمت پہ بات کر
اولاد کو جو پالتا ہے آن بان سے
اس با وقار شخص کی الفت پہ بات کر
کرتا نہیں ہے کوئی یہاں جس کا تذکرہ
تو رب کی اس عظیم عنایت پہ بات کر
بیٹی کی رخصتی پہ جو ہوتا ہے اشک بار
اس آبدیدہ باپ کی راحت پہ بات کر
اولاد کی خوشی میں جو ملتی ہے اس کو بھی
والد کی اس کمال مسرت پہ بات کر
اس بزم میں سبھی نے کی ہے "ماں" پہ گفتگو
چل اٹھ ذکی تو "باپ" کی حرمت پہ بات کر
꧁༒ Alizay ༒꧂
دعا کا ٹوٹا ہوا حرف سرد آہ میں ہے
تری جدائی کا منظر ابھی نگاہ میں ہے
ترے بدلنے کے با وصف تجھ کو چاہا ہے
یہ اعتراف بھی شامل مرے گناہ میں ہے
꧁༒ Alizay ༒꧂
کسی سے مل نہ سکو تو خدا کا شکر کرنا
کیونکہ
مل کے بچھڑنا بہت اذیت دیتا ہے 🍁✨🖤
صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں
کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں 💔
مریزانے محبَّت کو سرف ایک چائے کافی ہے
سدا آتی ہے پیالی سے پیو اللّٰہ شافی ہے...🌹
ہم سے ہم کلام ہونا تو ادب و احترام سے ہونا
ہم لہجے کی تلخیوں کو........ منہ پہ مار دیتے ہیں
🔥 🔥 🔥
💫عادتیں اچار نہیں ہوتی کہ ڈال لی جائیں...
، عادتیں دیمک ہوتی ہیں یہ لگ جایا کرتی ہیں ..🍂

اُٹھا کے ہاتھ خدا سے بس مانگی ہے یہی دعا
نصیب ہوں خوشیاں تمہیں، تم خوش رہو سدا

ﭼﯿﺰﯾﮟ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﻣﮕﺮ ﺩﻝ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ
ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﻟﻖ ﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ہے
کتنا سکون دیتا ہے اس جگہ بیٹھ کے رونا
جہاں اللہ کے سوا کوئی سننے والا نہ ہو ❤️
بدلے میں ساری دنیا دے دوں
ملے جو مجھ کو تو ❤😍😍
مجھ سے ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻣﻠﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ سمجھ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ
ﮐﯿﺴـﺎ ﮨـﻮﺗﺎ ﮨـﮯ کسی ﺷـﺨﺺ ﮐﺎ پتھر ﮨـﻮﻧـﺎ
اب مکافات عمل شرو ع ہوا ھے
وہ جاگتا ھے میں سوتی ہوں
تُو وہی، پھر نہ لوٹنے والا
ھم وہی، راہ دیکھنے والے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain