Damadam.pk
Raxa99's posts | Damadam

Raxa99's posts:

for you 😏
R  : for you 😏 - 
Funny joke
R  : Mine: 21+21-6=36 😂 - 
Raxa99
 

اور نہ وہ ذات دیکھتا ہے،اور نہ اوقات
♡جمعہ مبارک♡

Raxa99
 

شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہیئے بلکہ عادت ڈالنی چاہیئے کیونکہ شکر گزار لوگوں سے اللہ بڑی محبت کرتا ہے❤
♡ جمعہ مبارک♡

Raxa99
 

میں نے جنرل نالج کا سارا پرچہ حل کیا مگر پھر بھی فیل ہوگیا😕😕۔ پرچہ ملاحظہ فرمائیے۔👇
سوال۔ گاندھی جی کہاں پیدا ہوئے۔
جواب۔ چارپائ پر
سوال۔ ٹیپو سلطان کونسی لڑائ میں شہید ہوئے۔
جواب۔ اپنی آخری لڑائ میں
سوال۔ شملہ معاہدے پر دستخط کہاں پر ہوئے
جواب۔ صفحے کے آخر میں
سوال۔ دریائے جمنا کہاں بہتا ہے۔
جواب۔ زمین پر
سوال۔ طلاق کی بڑی وجہ کیا ہے۔
جواب۔ شادی
سوال۔ تین آم سات لوگوں میں کیسے تقسیم کرینگے۔
جواب۔ مِلک شیک بنا کر😃😉😂😂
نہیں مطلب اس میں فیل کرنے والی کونسی بات تھی 😕😕😒😒

Yes You Han Tum hi 🖤
R  : Yes You Han Tum hi 🖤 - 
Your Emoji ?
R  : Your Emoji ? - 
Try This 😉
R  : Try This 😉 - 
long distance relationship 💔
R  : long distance relationship 💔 - 
میں کسی اور کی توجہ ہوں🙈
آنکھ بھر کر نہ دیکھا کرے کوئی😍
R  : میں کسی اور کی توجہ ہوں🙈 آنکھ بھر کر نہ دیکھا کرے کوئی😍 - 
تیرے جھمکے کے ساتھ دل میراــ
جانے کیوں دائیں بائیں جھومتا ہے 💕⁦✌️⁩
R  : تیرے جھمکے کے ساتھ دل میراــ جانے کیوں دائیں بائیں جھومتا ہے 💕⁦✌️⁩ - 
ہزار رنگ میری زندگی میں 👑🙈
میں رنگنا چاہوں تیرے رنگ میں😍💕
R  : ہزار رنگ میری زندگی میں 👑🙈 میں رنگنا چاہوں تیرے رنگ میں😍💕 - 
یہ دُوریاں تو فقط ہوش کا تقاضہ ہیں .
میرے خیال کی دُنیا میں میرے پاس ہو تم .
R  : یہ دُوریاں تو فقط ہوش کا تقاضہ ہیں . میرے خیال کی دُنیا میں میرے پاس ہو تم - 
اس نے کہا بتا تیرا درد کیسے سمجهوں!؟

میں نے کہا عشق کر،بہت کر،انتہا کر اور ہار جا.
💔
R  : اس نے کہا بتا تیرا درد کیسے سمجهوں!؟ میں نے کہا عشق کر،بہت کر،انتہا کر - 
Raxa99
 

آج اپنی آواز ---------- سنا دو
صبر پھر کبھی آزما لینا میرا🍁

ماتھا تو لاؤ چوم لوں ، سوغات دوں تمہیں💕
تم نے جو ہنس کے زندگی ، میری حرام کی 🔥⁦✌️⁩
R  : ماتھا تو لاؤ چوم لوں ، سوغات دوں تمہیں💕 تم نے جو ہنس کے زندگی ، میری حرام - 
Raxa99
 

نئے دور کی ناراضگی
لوگ ایک دوسرے کی پوسٹیں لائیک کرنا چھوڑ دیتے ہیں....😌

اٹھ نہ جائے اعتبار زمانے کا
اے محبت! کسی کو تو راس آجا
R  🔥 : اٹھ نہ جائے اعتبار زمانے کا اے محبت! کسی کو تو راس آجا - 
غلطی آپ کی ھوں یا میری 😊🤗

رشتہ تو ہمارا ھے نا--❣️😍💯
R  : غلطی آپ کی ھوں یا میری 😊🤗 رشتہ تو ہمارا ھے نا--❣️😍💯 - 
Bas itna Chata ho meri 😜
sadgi dekh kiya chata ho
R  : Bas itna Chata ho meri 😜 sadgi dekh kiya chata ho -