شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہیئے بلکہ عادت ڈالنی چاہیئے کیونکہ شکر گزار لوگوں سے اللہ بڑی محبت کرتا ہے❤
♡ جمعہ مبارک♡
میں نے جنرل نالج کا سارا پرچہ حل کیا مگر پھر بھی فیل ہوگیا😕😕۔ پرچہ ملاحظہ فرمائیے۔👇
سوال۔ گاندھی جی کہاں پیدا ہوئے۔
جواب۔ چارپائ پر
سوال۔ ٹیپو سلطان کونسی لڑائ میں شہید ہوئے۔
جواب۔ اپنی آخری لڑائ میں
سوال۔ شملہ معاہدے پر دستخط کہاں پر ہوئے
جواب۔ صفحے کے آخر میں
سوال۔ دریائے جمنا کہاں بہتا ہے۔
جواب۔ زمین پر
سوال۔ طلاق کی بڑی وجہ کیا ہے۔
جواب۔ شادی
سوال۔ تین آم سات لوگوں میں کیسے تقسیم کرینگے۔
جواب۔ مِلک شیک بنا کر😃😉😂😂
نہیں مطلب اس میں فیل کرنے والی کونسی بات تھی 😕😕😒😒









آج اپنی آواز ---------- سنا دو
صبر پھر کبھی آزما لینا میرا🍁

نئے دور کی ناراضگی
لوگ ایک دوسرے کی پوسٹیں لائیک کرنا چھوڑ دیتے ہیں....😌



Me Tera Boyfriend
Toh Meri Girlfriend
❤🙊
کوئی تو کہہ دو ہاں ہاں ہاں. 🙄😒


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain