Damadam.pk
Raz_66's posts | Damadam

Raz_66's posts:

Raz_66
 

*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*ایک رات ایسی بھی آئیگی،*
*جس میں ساری رات اس خوشی سے نیند نہیں آئے گی کہ صبح مدینہ کے لیے سفر کا آغاز ہو گا*
*إن شاء الله*
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*

Raz_66
 

*💕ھــــر خــــاموشـــی انـا نہیـــــــــں ھـــوتی کچھـــ خاموشیاں صبــر کا حصـہ ھـــوتی ھیــــں💕*

Raz_66
 

اب میں سمجھا ترے رخسار پہ تل کا مطلب
دولت حسن پہ دربان بٹھا رکھا ہے
قمر مرادآبادی

Raz_66
 

زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں
فیض احمد فیض

Raz_66
 

✍🏻 *مقابلوں کا انتخاب کرتے وقت بہت احتیاط کریں کئی دفعہ امن و سکون کا انتخاب کرنا اپنے آپ کو سچا ثابت کرنے سے بہتر ہوتا ہے۔*

Raz_66
 

💚💚💚💚💚💚
*خواتین کے نزدیک دنیا کی سب سے ہائی جینک چیز اس کا دوپٹہ ہے ... وہ دُھلی ہوئی پلیٹ پر بھی احتیاطً اپنا دوپٹہ پھیر دیتی ہیــــں ... اور چمچ کو تو وہ اپنے انگوٹھے سے ہی صاف و شفاف کر دیتی ہیــــں ......!!!*
💚💚💚💚💚💚

Raz_66
 

درختوں سے تعلق کا ہنر تو سیکھ لے انساں
جڑوں میں زخم لگتے ہیں ٹہنیاں سوکھ جاتی ہیں 🎋💝

Raz_66
 

میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کر تا۔۔۔❤
سرکار
میں جیسا بھی ہوں #الحمداللّہ بہترین ہوں❤

Raz_66
 

اگر تمہیں ہر جگہ،اپنی جماعت،اپنا لیڈر اور اپنی ہی رائے درست لگتی ہے
۔تویقین جانو۔
تمہیں مزید تعلیم کی ضرورت ہے💯

Haqiqat !!!!
R  : Haqiqat !!!! - 
Social media post
R  : Post by Raz_66 - 
Qasim Ali Shah
R  : Qasim Ali Shah - 
Qasim Ali Shah
R  : Qasim Ali Shah - 
Raz_66
 

💚💚💚💚💚💚
*دشمن بنانے کے لیے ضروری نہیں کہ لوگوں سے لڑا جائے آپ ذرا کامیاب تو ہوں، دشمن خیرات میں ملیں گے*
💚💚💚💚💚💚

Raz_66
 

*🌴مُخـتصر پُـر اثَـر🌴*
*محبت بڑھ کر عشق بنتی ہے اور عشق جب اپنی انتہا کو پہنچتا ہے تو عبادت بنتا ہے*

Raz_66
 

*اُمید کبھی مت چھوڑنا*
*کمزور آپ کے حالات ہیں*
*اللہ نہیں*

Raz_66
 

✍🏻
💫 *گناہ نہیں چھوٹ رہا یہ فکر کی بات ہے لیکن ضمیر ملامت بھی نہیں کرتا یہ خطرے کی بات ہے۔*

Raz_66
 

.
*💕جب کوئی انسان ناراضگی دور کرنے میں پہل کرتا ہے تو اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں ہوتا کہ وہ غلط تھا بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اُسے انا سے زیادہ رشتے عزیز ہیں💕*

Raz_66
 

*_✍✒_. ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﺟﺐ ﺟﺎﻥ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺟﺐ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔*
👈🏻✒ *_آئیں اپنی اصلاح کریں_*

Raz_66
 

ہر ایک کو صفائی دینے کی ضرورت نہیں__😒
آپ انسان ہیں ”جھاڑو“ نہیں🤣🤣🤣😄😄😄😂😂