Damadam.pk
Raz_66's posts | Damadam

Raz_66's posts:

Raz_66
 

*💕صرف مسکرا دیجئے اور کہہ دیجئے میں ٹھیک ہوں کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا💕*

Raz_66
 

💚💚💚💚💚💚
*اپنے دل اور دماغ کو اس طرح تربیت دیں کہ وہ ہر چیز میں اچھا تلاش کرنے کی کوشش کرے.....!!!!!!!!*
💚💚💚💚💚💚

Raz_66
 

💚💚💚💚💚💚
*دوسروں سے بدگمان ہونے میں جلدی مت کیا کریں کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتی جیسی دیکھائی دیتی ہیں ہر کہانی کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے جو آپ کو معلوم نہیں ہوتی۔*
💚💚💚💚💚💚

Raz_66
 

استاد : بجلی کیا ہے؟
شاگرد : بجلی سرکار کی وہ بدکردار بیٹی ہے جو کبھی بھی، کہیں بھی
بنا کسی کو بتائے چلی جاتی ہے
یہاں تک کہ آدھی رات کو بھی
😄😄😄😄😜😜😜😜😜

Raz_66
 

اگر محبت اندھی ہے تو 🤔
کسی کو میرے سے کیوں نہیں ہو رہی۔
🙄🤔🙄!!😹😹😷

Raz_66
 

خان صاحب نے پاکستان میں اتنی ترقی کر دی کہ موسم بھی 4 سے 12 ہو گئے
آپ لوگ ہو ہی نا شکرے
🥺🙄

Raz_66
 

تَعویز لِکھ کے دیتا تھا
عُمرِ تَویل کے ،
عامِل وہ بیچارہ
جوانی میں مَر گیا!!

Raz_66
 

FARAZ vs WASI
=*=*=*=*=*=*=
1. Urte hue parindon ko
koi qaid nhi kr skta
“Faraz”
Jo apne hote hain woh
khud he loat aate hen.
=
Wasi reply to Faraz
2. Na rakh Umeed-E-Wafa
kisi parindy se “WASI”
Jab par nikl aatay hain
apna hi Aashyana bhool
jaty hain.

Ri8 !!!!!!
R  : Ri8 !!!!!! - 
Haqiqat......
R  : Haqiqat...... - 
Social media post
R  : Post by Raz_66 - 
Raz_66
 

*انسان سب کچھ ہو سکتا ہے - لیکن قابل اعتبار نہيں ہو سکتا ، اسے بھی جب موقع ملتا ہے - ڈسنے سے باز نہيں آتا ھے....!!!*💞💞💞

Raz_66
 

تم سے خاک الجھے گا
حالات سے الجھا ہواشخص🍁