تم وہ ہاتھ ہو
جو اگر ہاتھوں میں ہو تو عمر بھر کی محرومیاں عمر بھر کے لیے مٹ جاتی ہیں
تم وہ آنکھ ہو
جس میں بد سے بدتر شے میں بھی خوبصورتی دیکھی جا سکتی ہے
تم وہ دل ہو
جسے دنیا کا خوبصورت ترین دل کہا جا سکتا ہے
اور تم وہ جان ہو
جو صرف میری ہے ❣️
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
☝خدا پیارسب کو دیتا ہے
❤دل بھی سب☺ کو دیتا ہے
❤دل میں بسنے والا بھی سب کو دیتا ہے
لیکن ❤دل کو سمجھنے والا صرف
نصیب والوں کو دیتا ہے
️•||•═════•═════•||• ️
مجھے پسند ہے
دسمبر کی پہلی بارش
سردی کی خبر دیتی ہوائیں
میرا کمرہ ادھوری شاعری
چائے کا ایک کپ میرا
دوسرا ہمیشہ کیطرح تمہارا منتظر
اور ہاں ان سب سے زیادہ
مجھے تم پسند ہو
اور ہماری لازوال محبت
جو موسموں اور بارشوں
کی محتاج نہیں ہے.
missing 🥀
وہ جو ايک شخص__ نہیں ملتا۔۔۔
لے کر ساری کائنات__ کیا کروں...؟
good morning,🥀
24 users online



missing Hassan bro 🥀🥀😥







meet my new frnd🌹🌹🌹ahader


suPersParKle is I'd ka password jisk pass ha kindly wo password wapis kr dain usy sis bol rai ha

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain