kch din k lye dd leave krai













رات کا آخری پہر تھا.......
مجھ سے چاند نے کہا ......
ہم نشیں الوداع.......
مجھ کو نیند آرہی ہے ....
کل ملیں گے اسی جگہ .....
سن کر میں مسکرا دی ......
اس کو بتلا دیا......
جانے والے لوٹتے نہیں ......
تم نہیں آؤ گے ........
مجھے ہے یقین......
میری بات سن کر وہ رک گیا......
اور کہنے لگا....
تم سے وعدہ کروں .....
پھر پورا نہ کروں ....
ایسا ممکن نہیں ......
سن اے خاک نشیں......
میں چاند ہوں انسان نہیں .......
good night 🥀





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain