Damadam.pk
Rb.Rajput's posts | Damadam

Rb.Rajput's posts:

Rb.Rajput
 

TerY AybOn Ko Bey Ayb Dekha
Meny Apni AankhOn Mein Yeh Ayb Dekha 🔥
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

My WhOle Life Depends Upon "Jo Hoga Dekha JaYega" Phr Jo Hota Hai Dekhaa Nhii Jata
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

Jo Dil Or Nazar Sy Utaar Gae
Phir Kya Farq PrhTa Hai Wo Kidhr Gae..!!
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

Tum Kahan Unki Umeed LagaYe BethY Ho Wo KahiN Aur Dil LagaYe BethY HaiN.
#_RajpuT🥀🖤

R  : یونہی امید دلاتے ہیں زمانے والے کب لوٹ کے آتے ہیں چھوڑ کے جانے والے🥀🖤 - 
Rb.Rajput
 

مجھے احساس لکھنا ہے مجھے الفاظ لا کر دو
بھلا وہ لفظ کیا ہوں گے تمہیں جو یہ بتا پائیں
کہ مجھ پر کیا گزرتی ہے نظر جب تم نہیں آتے💔😢
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

"وہ رنج، وہ غم بے اختیار ایسا تھا"
"کہ عمر بھر اسے روئیں وہ یار ایسا تھا"💔
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

جو بس جائیں دلوں میں
وہ ہاتھوں کی لکیروں میں نہیں ملا کرتے. 💔
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

مجھ کو لگتا تها آپ آئیں گے
خیر
لگنے سے ____ کون آتا ہے۔.. 💔
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

محبت بہت مہربان ہوگی پریشان تم نہیں ہونا
کبھی چھپ کر نہیں رونا جدائ زہر ہوتی ہے
مجھے معلوم ہے لیکن فراق و ہجر کا موسم یقیناً بیت جائے گا
یقیناً وصل کے لمحے دوبارا لوٹ آئیں گے
وہی شامیں وہی راتیں؛ وہی قصّے وہی باتیں
وہی پھر داستان ہوگی محبت مہربان ہوگی
#_RajpuT🥀🖤

R  : ہزاروں مشغلے ہیں جو مجھے مصروف رکھتے ہیں مگر محسن وہ ایسا ہے، کہ پهر بهی - 
Rb.Rajput
 

تجھ سے جودھیان کاتعلق ھے پکے ایمان کاتعلق ھے
میری چپ کاتیری خاموشی سے روح اورجان کا تعلق ھے
توسمجھتا ھے میرےلہجے کو اور یہ مان کاتعلق ھے
تجھ سے میرے خیال کا رشتہ یعنی وجدان کاتعلق ھے
تو رہتا ھے دل میں یوں جیسے گھر سے سامان کاتعلق ھے !!
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

میں جب اوسان اپنے کھونے لگتا ہوں تو ہنستا ہوں
میں تم کو یاد کر کے رونے لگتا ہوں تو ہنستا ہوں
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

مِری زندگی کی کتاب میں
مِرے روز و شب کے حساب میں
تِرا نام جتنے صفحوں پہ ہے
تِری یاد جتنی شبوں میں ہے
وہی چند صفحے ہیں متاعِ جاں
اُنہی رتجگوں کا شمار ہے۔۔۔!!💔
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

زندگی تجھ کو اگر وجد میں لاؤں واپس
چاک پہ کوزہ رکھوں ، خاک بناؤں واپس
تھا ترا حکم , سو جنت سے زمیں پر آیا
ہو گیا ختم تماشا , تو میں جاؤں واپس
#_RajpuT🥀🖤

R  : ساری کہانی کا بس یہ خلاصہ ہوا تیرے بعد میری سگریٹ میں اضافہ ہوا.💔 - 
Rb.Rajput
 

نئے سفر میں ابھی ایک نقص باقی ہے
جو شخص ساتھ نہیں اسکا عکس باقی ہے
اٹھا کے لے گئے دزدان شب چراغ تلک
سو، کور چشم پتنگوں کا رقص باقی ہے،،
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

میں چاہتوں کے سراب میں ہوں ، غموں کے کالے حجاب میں ہوں
اور اپنی آنکھوں سے سب اُمیدیں نکال کر بھی عذاب میں ہوں
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

دشت و ویراں میں کہیں کٹیا بسائے ہوئے لوگ
دیکھ کس حال میں رہتے ہیں ستائے ہوئے لوگ
میں تو ہنس ہنس کے اسی بات پہ رو دیتا ہوں
مجھ سے روٹھے ہوئے رہتے ہیں منائے ہوئے لوگ
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

چاہی تھی زندگی کے لیے کوئی آرزو
اب آرزو یہی ہے کہ بس زندگی رہے
اب چاہے دربدر ہی پھریں ہم تمام عمر
کافی ہے یہ کہ دل میں تمہارے کبھی رہے
#_RajpuT🥀🖤