Damadam.pk
Rb.Rajput's posts | Damadam

Rb.Rajput's posts:

Rb.Rajput
 

ریزہ ریزہ ہے"خواب" آنکھوں میں...
کیسےکہہ دوں کہ "غم"نہیں ہوتا...
کوئی "شکوہ" نہیں مگر مولا...
کیاکروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"درد " کم نہیں ہوتا...
#_RajpuT🥀🖤

R  : وقت کی طرح تیرے ہاتھ سے نکلا ہوئہ ہوں میں ستارا ہوں مگر رات سے نکلا ہوئہ - 
Rb.Rajput
 

ﮐﯿﺎ ﺣﺎﻝ ﺳﻨﺎﺋﯿﮟ ﺩُﻧﯿﺎ ﮐﺎ …ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ۔۔۔۔
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻣﻮﺳﻢ ﮨﯿﮟ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﮨﯿﮟ ﺍﺩﺍﺋﯿﮟ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ !!
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ،ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﺳﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ۔۔۔۔
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ،ﺑﺲ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ۔۔۔۔
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﮔﺰﺭﺗﮯ ﻟﻤﺤﮯ ﮨﯿﮟ،ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺁﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ۔۔۔۔
ﮨﻢ ﻻﮐﮫ ﺑﻼﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﮨﯿﮟ،ﭘﺮﭼﮭﺎﺋﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﮑﯽ ﭘﺎﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ۔۔۔۔
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ،ﺟﺬﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﻭﺍﻧﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﮐﭩﮭﻦ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ،ﭘﻠﮑﻮﮞ ﭘﮧ ﮔﺮﺍﻧﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮔﮩﺮﮮ ﮨﯿﮟ،ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﮐﻨﺎﺭﺍ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔
ﮐﭽﮫ ﮈﻭﺑﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺟﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ،ﺗﻨﮑﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﮩﺎﺭﺍ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﭼﭩﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﯿﻨﮧ،
ﮐﭽﮫ ﺭﯾﺖ ﮔﮭﺮﻭﻧﺪﮦ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ۔۔۔۔
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻣﺜﺎﻝ ﺍﺑﺮ ﺭﻭﺍﮞ،
ﮐﭽﮫ ﺍﻭﻧﭽﮯ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﺎﯾﮧ۔۔۔۔
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﭼﺮﺍﻏﻮﮞ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ،
ﺭﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺟﺎﻻ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﮐﺎﻟﮏ
ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﺍﭼﮭﺎﻻ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔
#_RajpuT🥀🖤

R  : SoguWaar LamhOn Ke Raag Jaise Hoti Hai SardiyOn Ki Baarish Bhi Aag Jaise - 
Rb.Rajput
 

روز آنســــــو کما کــــــے لاتا هوں۔۔۔
بہت ســــــاده ھے کاروبار مــــــیرا۔۔۔
💔
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

مجھکو دکھائے خواب وہ میرے نصیب نے
جن کے نصیب میں کوئی تعبیر ہی نہیں
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

پوچھ لیتے وہ بس مزاج میرا
کتنا آسان تھا علاج میرا...!
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

زمین پیروں سے نکلی تو یہ ہُوا معلوم ۔۔!!
ہمارے سر پہ کئی دن سے آسماں بھی نہیں
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

درد میں لذت بہت , اشکوں میں رعنائی بہت
اے غم_ہستی ہمیں دنیا پسند آئی بہت
بے سہاروں کی محبت، بے نواؤں کا خلوص
آہ۔۔ یہ دولت کہ انسانوں نے ٹھکرائی بہت
#_RajpuT🥀🖤

R  : اب ان حدود میں لایا ہے انتظار مجھے وہ آ بھی جاٸیں تو نہ آۓ اعتبار مجھے💔🌚 - 
Rb.Rajput
 

کہاں سے لاؤں وہ گزرا ہوا وقت ،
جس میں تم میسر ہوا کرتے تھے !!!
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

تمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہم میں
تمہارے بعد کسی پر خفا نہیں ہوئے ہم
تعلقات میں شرطیں کبھی نہیں رکھیں
کبھی کسی کے لئے مسئلہ نہیں ہوئے ہم
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

میں مانگ رہا تھا تجھ کو خدا سے ۔۔۔
مجھے یاد آ گئیں پھر مجبوریاں تیری۔۔
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

Meri Neendon Ko Choo Kar Tum Jo Sapne Yun Sajate Ho In Ankhon K Kinaaron Say Ye Ansun Q Hataty Hoo
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

اک عجب سی جنگ ہے مجھ میں
کوئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں🖤
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

تم نے انداز محبت دیکھا ہے انداز وفا نہیں۔👀
پنجرے کھول بھی دو تو کچھ پرندے جایا نہیں کرتے🖤
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

ہم تیرے ہجر میں یُوں زرد ہوئے جاتے ہیں
لوگ تکتے ہیں ، تو ہمدرد ہوئے جاتے ہیں
#_RajpuT🥀🖤