Damadam.pk
Rb.Rajput's posts | Damadam

Rb.Rajput's posts:

R  : ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا - 
Rb.Rajput
 

ﺳﺘﻢ ﮐﯿﺴﺎ، ﮐﺮﻡ ﮐﯿﺴﺎ، ﺟﻔﺎ ﮐﯿﺴﯽ
ﻭﻓﺎ ﮐﯿﺴﯽ،
ﺍﮔﺮ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﻠﻨﺎ ﮨﻮ، ﺩﻭﺍ
ﮐﯿﺴﯽ، ﺩﻋﺎ ﮐﯿﺴﯽ 💔
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو
جو ملے خواب میں وہ دولت ہو
داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری محبت ہو
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

تری طلب بھی نہ آئی ہمارے حصے میں
کسی کے بخت میں لکھا گیا مکمل تُو!
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 


اک بار میری عمر کا #نقصان تو بھردے!!!!!
اک بار میرے #سامنے آئے ____اُسے کہنا....!!!!!
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

اے گردشِ ایام مجھے رنج بہت ہے
کہچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

ﭘﺮﻧﺪﻭ ﮐﻮ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﮨﮯ ﺍﮌ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﻥ
ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮨﮯ ﺭﻻﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﮦ ﮐﺘﻨﯽ
ﺣﺴﯿﻦ ﺗﮭﯽ ﯾﮧ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﻧﮭﯿﮟ
ﻋﺎﺩﺕ ﮨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﭘﺮ ﭼﺎﺭ ﭼﺎﻧﺪ
ﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﯽ
#_RajpuT🥀🖤

R  : عـجیب ہوں کہ مـحبت شـناس ہو کر بھی اداس لگـتا نہـیں ہوں اداس ہـو کر - 
Rb.Rajput
 

کہیں ملے تو اسے یہ کہنا
نہ دل میں کوئی ملال رکھے
وہ ہمیشہ اپنا خیال رکھے
وہ اپنے سارے غم مجھکو دے دے
تمام خوشیاں وہ سنبھال رکھے
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

آپ چلے گئے،
پر یادیں چھوڑ گئے
جو کرنی تھی آپ سے،
اُدھوری وہ باتیں چھوڑ گئے
بتا دیا ہوتا گر ہوں جانا ہی تھا
میرا دل گر ہوں دُکھانا ہی تھا🙂
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

ھر ایک لمحہ بکھر گیا ہے
ھر ایک رستہ بدل گیا ہے
پھر ایسے موسم میں کون آئے گا
کوئی تو جائے ترے نگر کی مسافتوں کو سمیٹ لائے
تری گلی میں ھماری سوچیں بکھیر آئے
تجھے بتائے کہ کون کیسے اچھالتا ھے وفا کے موتی
ھماری حالت تجھے بتائے
تجھے رلائے
تو اپنے دل کو بھی چین آئے
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

کرتا تھا کلام قوس قضاء کے رنگوں سے
وہ اک خیال تھا اور شاعری میں رہتا تھا
وہاں پر اب بھی ستارے طواف کرتے ہیں
وہ جس مکاں ، جس گلی میں رہتا تھا⁦...
#_RajpuT🥀🖤

R  : Woh Safar Jo Teray Naam Tha Woh Nibhana Mujh Per Farz Hai Teri Yaad Hai Ya - 
Rb.Rajput
 

ﮨﻮﻭﮮ ﻭﺳﻦ ﺩﯼ ﺳﻮﭺ ﺗﺎﮞ ﺍﮮ ﺁﺯﻣﺎ ﻟﮯ ﮐﺪﯼ ﻭﯾﮩﮍﮮ ﺗﻨﮓ ﻧﺌﯿﮟ ﻟﮕﺪﮮ ...
ﮨﻮﻭﮮ ﭘﯿﺎﺭ ﺧﻠﻮﺹ ﺗﺎﮞ ﺭﺷﺘﯿﺎﮞ ﻧﻮﮞ ﮐﺴﮯ ﺻﻮﺭﺕ ﺯﻧﮓ ﻧﺌﯿﮟ ﻟﮕﺪﮮ ...
ﮨﻮﻭﮮ ﻧﯿﺖ ﻣﻠﻮﭨﯽ ﺗﮯ ﺍﺟﮍﻥ ﻭﭺ ﻭﺕ ﭼﻮﮐﮭﮯ ﮈﻧﮓ ﻧﺌﯿﮟ ﻟﮕﺪﮮ ...
ﺟﺘﮭﮯ ﮬﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻏﺮﺽ ﺩﺍ ﯾﺎﺭ ﮬﻮﻭﮮ ﺍﻭﺗﮭﮯ ﺑﺨﺖ ﻧﻮ ﺭﻧﮓ ﻧﺌﯿﮟ ﻟﮕﺪﮮ ...
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

کبھی اداٸیں پٸیے تھے کبھی خوشی کا غم
تیرے وصال کااب تک نہ بھر سکے ہم دم
یہ اپنے دور کا سب سے عجیب رشتہ ہے
کہ جس کا نام نہیں رکھ سکے ابھی تک ھم
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

_محبوب کو بدنام کرنے والوں کا پیار سچا نہیں ہوا کرتا_..
#_RajpuT🥀🖤

Rb.Rajput
 

Kahi Mily To Usy Kehna
Gaye Dino ko bula Rha ho
Wo Apny Wady sy Phir gya ha
Main Apny Wady nibha Rha ho🌸
#_RajpuT🥀♥

R  : تیرے جانے سے -- یہاں کچھ نہیں بدلا تیرا بخشا ہوا ہر زخم ہرا ہے مجھ میں۔۔۔۔🖤 - 
Rb.Rajput
 

Mujhko Rulakar Woh Bhi Roya Toh Hoga Yaaro,
Muh Ashko Se Usne Bhi Dhoya Toh Hoga Yaaro,
Agar Na Kiya Hai Kuchh Hasil Hamne Pyar Mein,
Kuchh Na Kuchh Usne Bhi Khoya Toh Hoga Yaaro….
#_RajpuT🥀♥

Rb.Rajput
 

کیوں کرکے #شاکر ٹر گئے او
ھر شام اداس #غریباں دی
#_RajpuT🥀♥