Damadam.pk
Red0007's posts | Damadam

Red0007's posts:

Red0007
 

میرے دل میں ایک خانہ تمہارے لیے خالی تھا جسے تم
نے اپنے ہاتھوں سے تباہ کر دیا ۔
ہر انسان مختلف ہوتا ہے،ہر انسان کی حدود ہوتی ہیں
تم نے انہیں ہی عزت نہیں دی،
مجھے کیسے دیتے؟
وہ آہستہ آہستہ یہ کہتے ہوئے پیچھے ہٹ رہی تھی ۔
"وہ پرفیکٹ زندگی جینے کی حسرت اس کے پیروں تلے
دب گئی "

Red0007
 

وہ اسے خالی نگاہوں سے دیکھ رہی تھی ۔
آدھی عمر suffer کرنے کے بعد اسے جو انعام ملا تھا
وہ "بے حسی" تھی،
سفاک پن" تھا ۔"
وہ ایک ایک کر کے اس انسان کے دکھائے ہوئے خواب
گن رہی تھی ،
وہ بے شمار تھے۔
اس نے ہاتھ نیچے گرا لیے جیسے ان میں جان ہی نہ ہو۔

Red0007
 

دو سال پہلے وہ اس انسان سے ملی تھی،
باتیں کرتے کرتے اس نے اپنا دل اس انسان کے حوالے کر
دیا جس کے پاس دل ہی نہیں تھا۔
اس نے کہا تھا کہ وہ اُس کے لیے ہمیشہ موجود رہے گا،
وہ اسی لمحے میں ٹھہر گئی
اور وہ چلا گیا ۔
کہانی صرف یہیں ختم نہیں ہوئی،
وہ پھر ملے ۔۔

Red0007
 

ہم ہر کسی کو پسند نہیں آ سکتے، اور نا ہی ہم ہر کسی
کو پسند آنے کے لیے پیدا ہوئے ہیں.

Red0007
 

جیسا تجھے پسند ہے ویسا نہیں ہوں میں

Red0007
 

زندگی میں ساتھ دینے والے اگر بے بس اور لاچار ہو
جائیں تو انہیں سنھبالا جاتا ہے تبدیل نہیں کیا جاتا!

Red0007
 

مُحبت ایسے ہی ہے جیسے کوئی گُونگا گُڑ کھائے اور
ذائقہ نہ بتا سکے ۔

Red0007
 

وہ ڈاکیہ جس نے اپنی زندگی کے تیس سال لوگوں تک
ان کی چٹھیاں پہنچاتے گزارے ہوں لیکن
وہ خود ساری زندگی خود سے بچھڑے لوگوں کے خطوط
کا انتظار کرتے ہوئے ریٹائرڈ ہوا ہو
میں اس ڈاکیے کا دکھ ہوں

Red0007
 

اپنے دُکھ کی حفاظت کریں
آپکا دُکھ بہت سے
لوگوں کی تفریح ہو سکتا ہے

Red0007
 

کنوارہ لڑکا عورت کو ہنسا کر پھنسانے کی کوشش کرتا
ہے، جبکہ شادی شدہ مرد بیگم کے ظلم کے قصے سنا کر
اپنا جال ڈالتا ہے۔

Red0007
 

میں سنتا ہوں اور بھول جاتا ہوں،
میں دیکھتا ہوں اور یاد رکھ لیتا ہوں،
میں کرتا ہوں اور سمجھ جاتا ہوں۔"

Red0007
 

میری تجزیہ کرنے کی افسوسناک عادت
مجھے تھکا دیتی ہے
میں ہر چیز پر شک کرتا ہوں،
یہاں تک کہ اپنے شک پر بھی۔”

Red0007
 

"کسی ایسے شخص سے بحث کرنے کی کوشش کرنا
جس نے کسی بھی منطق
(Logic)
کو ماننے سے انکار
کر دیا ہو، ایک مردہ لاش کو دوا دینے کے مترادف ہے۔"

Red0007
 

دوسرے آپ کے بغیر جیتے ہیں،
اور آپ کے بغیر رہیں
گے کیا آپ کو لگتا ہے کہ کسی کو آپ کی ضرورت ہے؟

Red0007
 

دل چاہتا تھا کہ کچھ خواب حقیقت ہوتے مگر خیر۔

Red0007
 

ہر چیز کو غلط فہمی کی بھینٹ چڑھایا جا سکتا ہے ۔
حتی کہ ہماری خاموشی کو بھی ۔

Red0007
 

کچھ لوگ دوست ہونے کی بھیانک سزا دیتے ہیں

Red0007
 

کسی کو جان لینا کسی کی جان لینے سے بہتر ہے

Red0007
 

زندگی ایک لمحے میں پلٹ سکتی ہے؛
ایک فون کال سے،
میڈیکل ٹیسٹ کے نتائج سے،
سڑک پر ایک غلط قدم سے،
کسی شخص سے ملاقات سے،
ایک لفظ یا کسی صورتحال سے۔
ان میں سے کسی بھی لمحے کے سامنے نہ تو آپ کی
طاقت، نہ آپ کا علم،
نہ آپ کی سمجھ اور نہ ہی آپ کا مال آپ کے کام آئے
گا۔
کوئی نہیں جانتا کہ آنے والے لمحات اپنے ساتھ کیا لاتے
ہیں۔
اسی لیے ہمیشہ کہیں:
"اے اللہ! مجھے ان لوگوں میں شامل فرما جن کو تو
نے اپنی سرپرستی میں لے لیا ۔

Red0007
 

صبر کی عادت لگ جاے تو جان سے پیاری جیز بھی
دل سے اتر جاتی ہے."