Damadam.pk
Red0007's posts | Damadam

Red0007's posts:

Red0007
 

ہم میں سے اکثر لوگ جوانی میں مر جاتے ہیں، دفنایا اُن کو بڑھاپے میں جاتا ہے

Red0007
 

تنہائی تھکا دینے والی چیز ہے لیکن یہ منافقت سے بھرے شور سے، زیادہ منصفانہ ہے

Red0007
 

جب میں نے خود کو بدلتے ، لوگوں سے بیزار ہوتے دیکھا تو میرے آدھے مسائل حل ہو گئے ۔
سب سے اہم بات پھر مُجھے کسی کے بدلنے کی شکایت نہیں رہی !
میں نے جان لیا کہ ہم تھک ہار کے آخری راہ فرار کی لیتے ہیں

Red0007
 

کسی انسان کی مخلصی کا پتہ مشکل وقت میں چلتا ہے ، جو لوگ دکھ اور تکلیف کی گھڑیوں میں ایک بول ہمدردی کا نہ بول سکیں ۔۔۔۔۔
وہ کبھی آپ کے دوست نہیں ہوتے اور نہ ہی ایسے لوگوں کو دوستی کے مقام پر فائز کرنا چاہیئے

Red0007
 

غلطی ہونے پر معافی قبول کی جا سکتی ہے، لیکن اعتماد کھونے پر نہیں، اس لیے کسی کے اعتماد میں خیانت نہ کریں کیونکہ معاف کرنا آسان ہے، لیکن اعتماد کی واپسی بعض اوقات تقریباً ناممکن ہو جاتی ہے

Red0007
 

کسی ایسے شخص کو تلاش کرنا کتنا حیرت انگیز ہے جو آپ کے دماغ میں چلنے والی تمام چیزوں کے بارے میں سننا چاہتا ہے

Red0007
 

کسی نے کہا اگر وہ وہ دوبارہ ملےتو کیا سزا دوگے
میں نے کہا سب کی طرف دیکھوں گا سوائے اس کے

Red0007
 

بے حسی کی وہ کون سی حد ہے جہاں انسان خوشی ، غمی اور تکلیف جیسے احساسات کو محسوس کرنا چھوڑ دیتا ہے ؟

Red0007
 

غلط،، بالکل غلط لگتا ھے آپ کو
آپ منظر سے غائب ہوں گے تو کوئی آپ کی کمی محسوس کرے گا…
اب لوگوں کے پاس آپشنز ھیں دل بہلانے کو…
سو آپ اِس خوش فہمی سے جتنے جلد نکل آئیں…
اُتنی تکلیف کم اٹھائیں گے…
بھلے آپ کو باور کروایا جائے…
آپ اہم ھیں بہت ، خاص ھیں بہت…
جھوٹ و فریب کے سوا کچھ نہیں…

Red0007
 

جذبات میں آ کر کبھی بھی اپنی جگہ مت چھوڑیں
⁦کیونکہ آپ کے مقام پر قابض ہونے کو ہزاروں لوگ منتظر ہوتے ہیں۔

Red0007
 

ایک وقت تھا مجھے رونق پسند تھی ، سب سے بات کرنا پسند تھی ، بے وجہ سب کو تنگ کرنا پسند تھا ، مگر اب وحشت ہوتی ہے ، انسانوں سے ، ان کے رویوں سے ، ان کی باتوں سے

Red0007
 

ہمیشہ " صبر " ہی چننا ایک بہترین چوائس نہیں ہو سکتی۔ بلکہ اپنی حالت کو بدل لینا زیادہ بہترین ہوتا ہے۔

Red0007
 

یہ محبت وغیرہ کچھ نہیں ہوتی، آپ صرف کسی کے فرصت کے اوقات میں دل بہلانے کا ایک ذریعہ ہوتے ہیں۔
دل بھر گیا آپ کا ساتھ ختم۔ اور یقین مانیں ہم کتنی آسانی سے خود کو دوسروں کے سپرد کر دیتے ہیں۔ کہ لو کھیلو ہم سے، اور پھر جب جی چاہے ہمیں توڑ دینا، پھینک دینا اور پھر کبھی بھی پیچھے مڑ کر مت دیکھنا کیونکہ ہم تو کچھ ہیں ہی نہیں ہماری ذات تو کچھ بھی نہیں

Red0007
 

تم تیسرے شخص کے خلاف اور جلن میں مبتلا ہوتے ہو،
بعد میں جا کر کھلتا ہے کہ تیسرے شخص تو تم خود تھے۔

Red0007
 

ایک وقت کے بعد آپ کے اندر سے آپ کے سب شوق سب حسرتیں اور سب چاہتیں مر جاتی ہیں اور تب آپ کو یہ حسرت ستاتی ہے کہ میں نہیں جانتا کہ میں اپنی گزری زندگی میں کیسا تھا لیکن کبھی میری چاہتوں نے مجھے تکلیف نہیں پہنچائی لیکن اب نیوٹرل ہو کر جینا ایسے لگتا ہےجیسے سب کچھ ختم ہو گیا ہو۔

Red0007
 

رات کو دیر تک کسی کے لیے جاگنے کی بجائے اپنے وقت پر سونے لگا ہوں۔
وفا اور محبت مسلسل پیسے سے ہارنے لگی تو میں بھی پیسے کے حق میں دستبردار ہو گیا۔
اور ہاں کسی پر مسلسل پہرہ دینے سے اگر کوئی اپنا بنتا تو دنیا میں اتنے لوگ یونہی نہ بچھڑ جاتے۔
جو تمہارا اپنا ہے وہ سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں بھی تم کو پہچانے سے انکار نہیں کرے گا۔

Red0007
 

جب بھی لوگ آپکو اگنور کرنا شروع کریں تو آپ جلدی سے الگ ہوجائیں، کیونکہ اگنور وہی کرتے ہیں جنہیں آپ میں دلچسپی نہیں رہتی، کیونکہ وہ نئے کی تلاش میں نکل چکے ہوتے ہیں۔

Red0007
 

بہت وقت لگا،
مگر آخر کار ہم نے یہ بات قبول کر ہی لی کہ
"ہر کسی کی کہانی میں، غلط انسان میں ہی تھا".
حتیٰ کہ
"اپنی کہانی میں بھی"

Red0007
 

گنوا کے مجھ کو کسی عہد خوش گمانی میں
وہ شخص اب کوئی مجھ سا تلاش کرتا ہے

Red0007
 

بہت فرق ہوتا ہے
ضرورت اور ضروری میں
کبھی کبھی
ہم
صرف ضرورت ہوتے ہیں،
ضروری نہیں