Damadam.pk
Red0007's posts | Damadam

Red0007's posts:

Red0007
 

یہ دنیا ہمدردی ، دوستانہ رویوں ، نرمی اور خلوص کی قاتل ہے اور منافقت، مصنوعی پن اور دوغلے پن کی عاشق ہے

Red0007
 

خواتین ایک حیرت انگیز مخلوق ہیں، ان میں ایک خوفناک حس پائی جاتی ہے، وہ سوائے واضح چیزوں اور افراد کے جو ان کے ساتھ موجود ہوتے ہیں، انہیں نہیں دیکھتیں، اس کے علاوہ باقی وہ سب کچھ دیکھتی اور محسوس کرتی ہیں۔

Red0007
 

میں آئینے میں ایک ایسے شخص کو دیکھتا ہوں جو مجھ سے نفرت کرتا ہے۔خود سے نفرت کتنی ظالم ہے۔

Red0007
 

سٹریس نہ لیں : یہ دنیا احمقوں سے بھری پڑی ہے یہ احمق اور بیوقوف ترین لوگ سٹریٹجی اور پلاننگ کے ساتھ ہر جگہ پھیلے ہوئے ہیں، تاکہ روزانہ ان میں سے کم از کم ایک احمق سے آپ کی ملاقات ہو

Red0007
 

آپ کو محبت کی بات نہیں کرنی چاہیے بلکہ آپ کو محبت سے گفتگو کرنی چاہیے کیونکہ تمام دھوکے باز اور فراڈیے محبت کی بات کرنے میں ماہر ہوتے ہیں

Red0007
 

سب سے زیادہ اداس لوگ ہمیشہ دوسروں کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ یہ مکمل طور پر تکلیف دہ محسوس ہوتا ہے اور وہ نہیں چاہتے کہ کوئی بھی ان کی طرح یہ درد محسوس کرے۔"

Red0007
 

"ہر شخص میں بنیادی طور پر سب سے زیادہ بھاری بھرکم اس کی "انا" راسخ ہوتی ہے، یہ "انا" حق اور انصاف کی حدود کو پوری آزادی کے ساتھ توڑتی ہے

Red0007
 

عورت ایک موڈی مخلوق ہے. یہ لگاتار دو دن تک کبھی بھی ایک جیسے مزاج میں نہیں رہتی

Red0007
 

زندگی کی حثیت یہی ہے کہ انسان پل بھر میں ماضی بن جاتا ہے۔۔۔

Red0007
 

پیروں اور عامل حضرات کو پیسے دے کر محبوب قابو کرنے سےاچھا ہے کے محبوب کو خود پیسے دے کر قابو میں کریں

Red0007
 

عورتوں کو دو طرح کے مرد بلکل پسند نہیں
ایک جو ویلے نکمے ایک جو ہر وقت مصروف رہتے ہیں

Red0007
 

" بھاڑ میں جاؤ تُم "
یہ اس کا آخری جملہ تھا اور فون بند ھو گیا
اس کا یے جملہ سن کے جسم سے جان نکل گئی مجھے یقین نہیں آ رہا تہا کے وہ کبہئ ایسے بولے گی۔پاگلوں کی طرح کمرے میں طیش میں ٹھلنے لگا ۔میرا، دل کیا کہ موبائل سامنے والی دیوار پر دے ماروں دیوار پر نظر پڑی تو دیوار پر نصب پورا وجود دِکھانے والا آئینہ میری اس حالت پر قہقے لگا رھا تھا .مجھےخود پر ھی کچھ ترس آنے لگا تھا مینے ارد گِرد نظر گھمائی تو میز پر رکھا پانی کا گلاس نظر آیا ـ پانی پینے کی غرض سے آگے بڑھا .اور گلاس دیوار پے دے ماری اور
اگلے ھی لمحے اس کمرے کی ھر ٹوٹنے والی چیز ٹوٹ چُکی تھی اور اب میں بہتر محسوس کر رھا تھا

Red0007
 

باتوں کو بھلانے کی عادت ڈال لیجیئے-
ھـر بات کو یاد رکھنا، اپنے دماغ کا سکون خراب کرنے کے برابر ہوتا ہے- دماغ ہے ہمارا کوئی ڈسٹ بن تو نہیں کہ کچرا بھی ڈالیں
زِندگی کے کچھ مقامات پر لاپرواہ رہنا سیکھیئے، کیونکہ جس طرح ہر بات کہنے والی نہيں ہوتی اِسی طرح ہر بات سننے والی بھی نہيں ھـوتـی_

Red0007
 

ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻣﺎﻍ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ
کے من پسند شخص کی دنیا
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻋﻼﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻭﺟﻮﺩ ﺳﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ

Red0007
 

کافی دن بعد اس سے رابطہ بحال ہوا
عجیب دکھ سا ہوا ,مجھے لگا تھا پریشان ہوگا میرے بغیر

Red0007
 

آپ کتنے ہی برے موڈ میں اداس یا دکھی بیٹھے ہوں...ایک میٹھی یاد، اک جملہ، کسی کا خیال آتے ہی مسکرا اٹھتے ہیں، ساری اداسی زائل ہو جاتی ہے
مگر کبھی کبھار آپ بہت خوش ہوتے ہیں اور ایک خیال، اک بری یاد، تلخ لمحہ آپ کی مسکراہٹ نگل جاتا ہے اور آپ رنجیدہ ہو جاتے ہیں

Red0007
 

سب سے پہلی غلطی ہماری ہوتی ہے۔۔۔
ہم لوگوں کو اپنے دل و دماغ پر سوار کر لیتے، ان کی توجہ کو حقیقی مان لیتے ہیں ہمیں لگتا ہے اگر آج وہ ہمارے تو ہمیشہ بس ہمارے ہی رہیں گے یہ صرف ہماری غلطی نہیں ہوتی گناہ بن جاتا ہےجس کے بدلے میں پھر بر بار ہمیں توجہ کی بھیک مانگنی پڑتی ہے، ہماری موجودگی کا احساس دلانا پڑتا ہے کبھی ناراض ہو کر تو کبھی لڑ کر الفاظوں سے بتانا پڑتا ہے پر یہ وقتی لوگ وقت کے ہی محتاج ہوتے ہیں، ان کے پاس وافر وقت جب ہو گا تب ہی یہ اہمیت دیں گے ورنہ یا تو مصروف یا مجبور۔

Red0007
 

اکثر اوقات ہم وہ کچھ بھی لکھ دیتے ہیں جو ہماری اور آپ کی کیفیات ہوتی ہیں جن کو آپ بیاں نہیں کر پاتے تو پوسٹس تحریر پڑھ کر اندازہ لگاتے ہیں کہ ہم بھی یہی محسوس کرتے ہیں ہماری بھی یہی احساسات ہیں لفظوں کی مدد سے ہم وہ سب بیاں کر سکتے ہیں جو شاید ہم کبھی کسی کو نہیں بتا پاتے یا سمجھا سکتے. میں کبھی کبھی خود کو ذہنی سکون دینے کے لیے لکھ لیتا ہوں مجھے اکثر یہ میسج پڑھنے کو ملتا ہے کہ میں نے آپ کی پوسٹ کاپی کی ہے ۔میں آپ کی پوسٹ چوری کرتا/کرتی ہوں ۔لے میں ان میسجز کو پڑھ کر ہنس پڑتا ہوں شاید بہت ساروں کے دکھ ان تحریروں سے ملتے جلتے ہیں لیکن مجھے آج تک یہ میسج نہیں آیا کہ میں آپ کا درد سمجھ سکتی/سکتا ہوں..

Red0007
 

کچھ لوگ زندگی میں صرف اس لیے ہوتے ہیں کہ جب انکو کسی کی ضرورت پڑتی ہے ,وہ آپ سے بات کر لیں , اپنے دل کا بوجھ اتار لیں , تھوڑا ہنس لیں , سچ کہوں تو وقت گزار لیں , وہ آپ کو ایک دوست یا ایک چاہینے والے کی طرح نہیں ایک ضرورت کی طرح استعمال کرتے ہیں ,آپ انکو میسج کروگے تو بات کریں گے نہیں کروگے تو وہ آپکو بھول جائیں گے , لیکن اس سب سے علاوہ جو بات تکلیف دیتی ہے وہ یہ ہے کہ انکو احساس تک نہیں ہوتا کہ وہ ہمارے خلوص کے ساتھ کس طرح کھیل رہے ہیں

Red0007
 

عورت مخلص مرد کی
اور مرد مخلص عورت کی قدر نھی کرتے
اسکو دلچسپی چاہیے خوش ہونے کے لیے جو صرف نیۓ چہرے ہی دے سکتے