Damadam.pk
Red0007's posts | Damadam

Red0007's posts:

Red0007
 

یں نے پوچھا اب کی بار عید پہ کونسا ڈریس پہنو گی ؟؟؟ (کالا یا سرخ) ؟
وہ مسکرائی اور کہنے لگی اب فرق کیا پڑتا ہے کہ
لال جوڑا پہنو یا کالا ۔
مجھے لگتا ہے میرا دل مکمل طور پہ مر گیا ہے
اگر تیار بھی ہوجائوں تو کس کو دکھائوں ؟؟؟؟
بس عید کا دن ایک عام سا تو دن ہے ہاں چاند رات پہ مہندی ضرور لگائوں گی
اور پھر اگلے دن عید کی نماز پڑھ کر سوجائوں گی ۔
باقی رہی بات سرخ ڈریس کی تو ہاں مجھے پتا ہے مجھ پہ لال رنگ سجتا ہے
کیونکہ عشق کا رنگ بھی تو لال ہے کتنوں کے ارمانوں کا قتل کرکے
یہ گہرا ہوتا ہے ۔
اگر تم کہتے ہو تو کالا بھی پہن سکتی ہوں کالے رنگ کی خاصیت بھی تو ہوتی ہے نا
تمام رنگ کی اذیت ، دکھ اور درد کو اپنے اندر جذب کرلیتا ہے ۔
اس کو پہننے والا انسان بظاہر بہت پیارا نظر آتا ہے

Red0007
 

ہمارے تعلقات اور ہم لوگ
انٹرنیٹ اور موبائل فونز کے محتاج ہیں
جس دن یہ دونوں
" off"
ہُوئے.
ہم سب ایک دُوسرے کو کھو دیں گے

Red0007
 

دنیا قصیدے تو با حیا عورت کی پڑھتی ہے پر مرتے سب بے حیا عورت پر ہی ہیں میں نے اکثر اچھی عورتوں کو مرد کے ہاتھوں رلتے دیکھا ہے۔۔

Red0007
 

وہ روز مجھے بچھڑنے والوں کے قصے سنایا کرتی تھی
پھر معلوم ہوا وہ مجھے سمجایا کرتی تھی

Red0007
 

آئینہ ایک بیکار ایجاد ہے !
اپنے آپ کو صحیح معنوں میں دیکھنے کا واحد طریقہ کسی اور کی آنکھوں کا عکس ہے

Red0007
 

کہیں پر دل نوازی ہو رہی ہے
کہیں پر دل جلایا جا رہا ہے

Red0007
 

ذرا تم غور سے دیکھو کہیں جو میں نظر آؤں ،
مجھے بھی مطلع کرنا بہت عرصے سے غائب ہوں

Red0007
 

خواتین پیسے کی کوئی پرواہ نہیں کرتیں ۔۔
صرف محبت چاہتی ہیں۔
سچی محبت
آپ لوگ ہنس کیوں رہے پیں ؟

Red0007
 

انسان کے احساسات اِس قدر نازک ہیں کہ اُسکا سارا دن ایک لفظ ، آواز کے تیز لہجے ، یا آنکھ کی ایک نظر سے برباد ہو سکتا ہے

Red0007
 

ابھی تو اُسے پایا بھی نہیں تھا اور اُسے بُھلانے کے دِن آ گئے

Red0007
 

آئینے میں پہلے ایک چہرا ہوا کرتا تھا میں
یہ مجھے کیا ہوگیا ہے؟ کیا ہوا کرتا تھا میں

Red0007
 

کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہیں کرو، خواہ تم کو یقین ہو کہ وہ برا انسان ہے، یہ کافی نہیں کہ اس نے تمھارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمھارے سامنے پیش کیا، بس اسی پر اکتفا کرو، ہم میں سے ہر کسی کا ایک برا رخ ہوتا ہے جس کو وہ خود اپنے آپ سے بھی چھپاتا ہے-

Red0007
 

میرے علاوہ بھی کافی لوگ ہیں اس کی زندگی میں
اب میں رہوں یا نہ رہوں کیا فرق پڑتا ہے

Red0007
 

.ہچکیاں آرہی تھی سوچا پوسٹ کر لوں
آپ لوگ انتظار کر رہے ہوں گے

Red0007
 

خود پرستی اس قدر تنگ نظر ہوتی ہے کہ اپنی ذات سے آگے کچھ نظر نہیں آتا اور ہمیں اس کا احساس زندگی کے آخری حصے میں ہوتا ہے

Red0007
 

سب لوگ پارسا تھے ، فقط مجھ کو چھوڑ کر
مجھ کو جہاں میں کوئی بھی مجھ سا نہیں لگا

Red0007
 

قریب ان کے رہو جو تم سے دور نہ رہ سکیں

Red0007
 

یونہی جیتے رہے تو مر جائیں گے

Red0007
 

تمہاری نظر تمہاری اپنی ہی شخصیت کا آئینہ ہے
تم جیسے خود ہو ویسا ہی دوسروں کو سمجھتے ہو

Red0007
 

مُحبت سچی ہو تو حاصل ہو ہی جاتی ہے ،
اُس کی بے وفائی سے پہلے مُجھے بھی یہ ہی لگتا تھا