Damadam.pk
Red0007's posts | Damadam

Red0007's posts:

Red0007
 

بچے کو ٹیوشن پر چھوڑ کر واپس گھر جا رہے تھے تو بیگم نے ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور پر رکنے کو کہا۔۔ میرے دل کی دھڑکنوں کے ساتھ ساتھ جیب کی غربت بھی ہچکولے لینے لگی۔۔ وجہ پوچھنے پر بیگم نے بتایا کہ آلو خریدنے ہیں۔۔۔
میں نے شکوک و شبہات کے بیچوں بیچ بائیک پارکنگ میں کھڑی کی اور بیگم کو لے کر سٹور میں داخل ہو گیا۔۔۔

Red0007
 

کوئی صاف دل سے آپ سے جُڑا ہے تو اُسے یہ احساس مت دلائیں کہ اس نے غلطی کردی۔

Red0007
 

عورت بہت سمجھ دار ہے
وہ مرد کو وہی چیز پیش کرتی ہے جس کی اسے ضرورت ہے
زہین مرد کو آنکھیں
کہ وہ ان میں ایک دنیا دیکھ سکے
مجبور مرد کو ہاتھ
کہ وہ انہیں پکڑ کے تھوڑی دور چل سکے
محبوب مرد کو ہونٹ
کہ وہ انھیں اپنے ہونٹوں سے ملا کر خود کو دنیا کا خوش نصیب انسان تصور کرے
خود وہ جس پہ فدا ہوتی ہے اسے اپنی ہنسی کے پھول پیش کرتی ہے
جس سے دور ہوتی ہے اسے ہمیشہ کے لیئے بھلا دیتی ہے
متجسس انسان کو وہ جلد چھوڑ دیتی ہے کہ کہیں وہ اس کی روح کے بھید نہ پا لے

Red0007
 

حقیقی چیزیں صرف ایک بار ہوتی ہیں
موت، پیدائش، محبت، کچھ بھی دو بارہ نہیں ہوتا سوائے وہم کے

Red0007
 

دل کی گہرائیوں سے اس وقت تک محبت نہ کریں جب تک آپ کو یقین نہ ہو جائے کہ دوسرا فریق بھی آپ سے اتنی ہی گہرائی سے محبت کرتا ہے کیونکہ آج آپ کی محبت کی گہرائی کل آپ کے زخم کی گہرائی ہے!

Red0007
 

کبھی کبھی زندگی بہت بے معنی لگتی ہے،
بے حد مصروفیات کے باوجود لگتا ہے جیسے زندگی کا کوٸی مقصد نہیں ہے۔ بھری ہوٸی دنیا میں اپنا وجود بالکل اکیلا لگتا ہے، اپنے اندر کے دیے ہوۓ تمام پچھتاوے سانپ کی طرح ڈسنے لگتے ہیں اور دل چاہتا ہے انسان سب کچھ چھوڑ کر کہیں ایسی جگہ چلا جاۓ جہاں کوٸی نہ ہو،
نہ کوٸی انسان نہ پچھتاوے نہ درد نہ تکلیف اور نہ ہی یادداشت.

Red0007
 

الوداع دسمبر!
جومخلص ہیں انکا شکریہ!
اور جن سے صرف نام کا تعلق ہے انکا بھی شکریہ
جن سے بات کرکے خوشی ملتی ہے اور
جو ہماری خوشی کے لیے ہم سے بات کرتے ہیں انکا شکریہ
اور جن سے تعلق فقط خاموشی کا رہ گیاہے انکا بھی شکریہ
جو خوشی سے ساتھ نبھانا چاہتے ہیں انکوخوش آمدید
اور جو تھک کر چھوڑ گئے انکا بھی شکریہ

Red0007
 

عُمر بھر حلقہ احباب بڑھایا میں نے
اب یہ خواہش ھے کہ کوئی جاننے والا نہ ملے۔

Red0007
 

میری خواہش ھے بات ختم نہ ہو
میری خواہش ھے ہم کبھی نہ ملیں۔

Red0007
 

گزشتہ رات تیری یاد بھی نہیں آئی
اس برس کا یہ میرا آخری خسارہ تھا۔

Red0007
 

میں تمہارے دل کے اندر ایسی موت نہیں چاہتا جس کا مجھ سمیت کسی کو پتہ بھی نا پڑے۔

Red0007
 

اوارث احساسات پہ خواہشوں کے مقبرے قائم کرنے کے تجسس میں سولی پہ چڑھانے سے بھی گریز نہ کریں.

Red0007
 

عورت ہر اُس مرد سے آدھی محبّت کرنے لگتی ہے، جو اُس کی پوری بات سُنتا ہے

Red0007
 

خسارا ہے ہر وہ احساس اور شخص جس کی قیمت آپکا ذہنی توازن ہو ۔

Red0007
 

میں آپ کی توجہ اپنی طرف مبذول کروانا چاہتا تھا، یہاں تک کہ میری موت کی خبر سے بھی۔

Red0007
 

جانتے ہو ؟
ذہنی دباؤ یہ نہیں کہ تم اپنا ہاتھ کاٹ ڈالو یا لٹک کر مر جاؤ ۔۔۔۔۔
بلکہ میں جانتا ہوں ذہنی دباؤ یہ ہے کہ تم اپنا سارا دن ہنسی خوشی گزار دو لیکن رات کو تکلیف کے باعث سو نہ پاؤ اور اپنی دوستیاں محدود کرتے جاؤ ۔
اس حد تک کہ اس میں صرف تم رہ جاؤ اندھیرے سے محبت ہے مجھے٫ شور سے نفرت ہے آپ کی خاطر برداشت کر لیتا ہوں میرے دل کے اندر کچھ ٹھیک نہیں ہے،

Red0007
 

وہ بہـت خـوش رہتا تھا
اتنا خـوش کـہ لوگ اُسـں کو دیکھ کـر
اُسکـی جیسی زندگــی گزارنـے کی حسـرت کیا کرتـے تھـے
اور پھر اُس نـے خـود کُشـی کر لـی

Red0007
 

میری موت اتفاقیہ حادثہ ہو گی
منظر چاہے خودکشی جیسا ہو

Red0007
 

نا جانے کتنے درد ہیں جنھیں سر درد کہنا پڑتا ہے

Red0007
 

میں اب ناول ادھورے چھوڑ دیتا ہوں، جہاں پہ دیکھ لوں بچھڑتا ہوا کسی کو کیونکہ میں اس ازیت سے گزر چکا ہوں مجھے خوف آتا کسی کو کھونے سے کسی کے چھوڑ جانے سے میری زندگی اب ادھوری ہے اس لیے ناول ادھورے چھوڑ دیتا ہوں،