میں نے سب کا ہو کے دیکھا ہے
کوئی بھی فقط ہمارا نہیں رہتا
تعلق میں فائدہ ہو تو سب دوست
جہاں ہو خسارہ، وہ ہمارا نہیں رہتا۔
جب کوئی شخص آپکو ظاہری طور
پہ مکمل نظرانداز کررہا ہوتا ہے -
تو یقین مانیں-
باطنی طور پہ آپ سب سے زیادہ اسی
شخص کی نظر میں ہوتے ہیں -
اٌسکے ذہن میں حاوی اور اعصاب پہ سوار ہوتے ہیں ،
چاہے مثبت یا منفی کسی بھی جذبے
سے ہی صحیح لیکن
وہ سوچ ضرور رہا ہوتا ہے -
آپ کے بارے میں
شیکسپیئر نے کہا تھا:
اگر کوئی آپ کو نظر انداز کرتا ہے تو جان لیں کہ آپ اس کے لیے سب سے اہم ہیں۔
جبکہ افلاطون نے کہا:
اگر کوئی آپ کو نظر انداز کرتا ہے تو وہ آپ کو اپنی زندگی چھوڑنے کے لیے کہہ رہا ہے۔
آپ کس سے متفق ہیں؟؟
امی کے لیے چائے بنانے جارہی ہوں...!!
اچھا تُم چلو میں بھی آتا ہوں...!!
خبردار...!!
جو میرے پیچھے کِچن میں آئیں تو اچھے داماد کی طرح امی کے پاس جاکر بیٹھ جائیں...!!
ایک جان لیوا مُسکراہٹ کے ساتھ اُس نے اپنی کلائی میرے ڈِھیلے ہوتے گرِفت سے چُھڑالی...!!
اُس کے ساتھ ہی میری آنکھ کُھل گئ..
یہ آپ کا تخیل نہیں بلکہ ٹھرکپن ہے...!!
میں قانونی طور پر تُم سے ٹھرکپن کرنے کی N.O.CC رکھتا ہوں جِس پر چار گواہوں کے دستخط بھی موجود ہیں، لہذا میں تُم سے ریاستِ پاکستان کے حدُود کے اندر کہیں بھی ٹھرکپن کرنے کا اِختیار رکھتا ہوں...!!
خُوووب لیکن یہ بھی یاد رکھیں کہ میں آپ کو کِسی N.O.C کے بغیر بھی جُوتے لگا سکتی ہوں...!!
اُس نے ناک بُو چڑھائی جِس کے بعد وہ اور بھی خُوبصورت لگنے لگی...!!
آااہ، تُمہارے اِن گداز ہاتھوں سے مار کھانا میرے لیے شرف کی بات ہوگی...!!
توبہ ہے آپ سے تو...!!
یہ کہتے ہوئے وہ جانے ہی لگی کہ میں نے اُس کی کلائی پکڑ لی...!!
کہاں جارہی ہو بیگم...؟؟
کیا ضرورت تھی مُجھے امی کے سامنے گلے لگانے کی...؟؟
ارے تو اِس میں کیا ہے...؟؟
تُمہاری امی کو بھی تو پتہ چلے...!!
کہ ہم اُن کی بیٹی کو کِتنا چاہتے ہیں...!!
ضرورت ہی کیا تھی آپ کونسا برسوں بعد گھر آئے تھے...؟؟
دیکھو بیگم...!!
گلے لگانا بہت لذیذ عمل ہے میں روز تُمہیں محسوس کرنا چاہتا ہوں دوسری بات یہ ہے کہ تُمہاری جُدائی کا ہر لمحہ میرے لیے صدیوں کی مانند ہے...!!
آپ اپنی یہ شاعرانہ باتیں بند کریں گے...؟؟
کیا تُم میری رومانوی تخیل سے تنگ آگئی ہو...؟؟
کچھ شرم و حیا ہے آپ میں...؟؟
کمرے میں داخل ہوتے ہی اُس نے مُجھے ڈانٹنا شروع کردیا...!!
اِتنی پیاری بیگم کے ہوتے ہوئے کوئی بے وقوف ہی شرم کو زحمت دے گا...!!
میں نے اُسے آنکھ ماری جِس سے وہ اور بھی بِپھر گئی...!!
میں مذاق کے مُووڈ میں بالکل بھی نہیں...!!
میں بھی تھوڑا سا سنجیدہ ہوگیا...!!
اچھا ہوا کیا ہے، یہ تو بتاؤ...؟؟
اک روز میں نے اس سے پوچھا کہ تمہیں کیسے معلوم تھا۔ کہ یہ فیصلہ سہی ہوگا ہم کبھی نہیں بچھڑیں گے
وہ کچھ دیر خاموش رہی پھر کہنے لگی۔۔ شاید تم خود کے بارے میں یہ بات نہیں جانتے ہو کہ دوست ہو یا دشمن تم کبھی کسی کو رہائی نہیں دیتے ہو! تم لاکھ جتن کر لو! لیکن تم خود کے خیالات سے کسی کو بھی رہائی نہیں دے پاتے ہو۔۔ ایسا نہیں ہے کہ تم رہائی دے نہیں سکتے ہو! درحقیقت تم کبھی دینا ہی نہیں چاہتے ہو۔
ہمیشہ یہی ظاہر کرو جیسے کچھ نہیں ہوا، چاہے کچھ بھی ہو جائے
ایک سوال کا جواب دیں ؟
ایک ایسا انسان جسکو آپ بہت چاہتے ہیں، بہت مان ہے اس پر کہ وہ آپکے لیے کچھ بھی کر سکتا ہے _؛
تو کیا وہ آپ کے کہنے پر کسی کو بھی بلاک کر سکتا ہے مطلب کسی کو بھی ؟
جب صبح کو کوئی آپ کو نہیں اٹھاتا، اور رات کو کوئی آپ کا انتظار نہیں کرتا اور جب آپ جو چاہیں کر سکتے ہیں۔ آپ اسے کیا کہتے ہیں، آزادی یا تنہائی؟
چائے میں ڈال کر ہم تیز سی پتی
تیرے لہجے کی کڑواہٹ بھی ساتھ پیتے ہیں
اگر ہمیں کوئی اچھا لگتا ہے تو اچھا وہ نہیں
بلکہ اچھے ہم ہیں
اور اگر کوئی ہمیں برا لگتا ہے تو
وہی برا ہے
کیونکہ ہم تو اچھے ہیں نا
میں چلا جاؤں میری چائے پڑی رہ جائے
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﯾﺌﮯ ﻟﻮﮒ ﺳﻤﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮯ ﻟﮕﯿﮟ ﺗﻮ ﺩﻝ ﺍﻭﺭ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ اترﻧﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
دل بہلانے کے لیے لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے
دل بسانے کے لیے تو ، ایک شخص ہی کافی ہوتا ہے
اگر ہمارا اخلاق صرف من پسند لوگوں کے لئے اچھا ہے،
تو ہم صرف موقع پرست ہیں خوش اخلاق نہیں
میں نے صرف قبرستانوں اور ہسپتالوں کی دہلیز پر سچی محبت کی جھلکیاں دیکھی ہیں
کتنی عجیب بات ہے کہ ہم ساری زندگی خود کو بیوقوف بناتے ہیں اور ایک دن غیر یقینی موت مر جاتے ہیں
کبھی اعتبار کو مرتے دیکھا ہے!؟ ، اِنسان مر جاتا ہے اِس سفر میں ، اور ایسی موت مرتا ہے جو دِل و دماغ سالوں تک اِس حادثے کے اثر میں رہتے ہیں پھر ، اعتبار بھی ایسا جو منزل تک لے جائے پھر منزل پر پُہنچ کر پاؤں کی ٹھوکر پر رکھ کر توڑ دِیا جائے ، وہ اعتبار وہ فریب جو دِل و دِماغ تک کو اُجاڑ دے ۔۔۔ بے حد مُشکل ہے اعتبار کی لاش کو اُٹھائے جینا ۔۔۔ اعتبار اگر ایک غلط اِنسان بھی توڑ دے نہ تو دِل زندگی بھر اک سچے انسان کا بھی یقین نہیں کرتا پھر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain