اس کے پاس وقت نہیں میرے لیے وہ مصروف ہے بہت مصروف ہے۔اسے فرق نہیں پڑتا کوئی اس کا انتظار کرتا ہے یہ بات شاید اس کے لیے معنی نہیں رکھتی وہ گھنٹوں غائب بھی رہ لے نا میسج کرے نا رپلائی کرے اس کی صحت پر ذردہ برابر فرق نہیں پڑتا۔اس کے لیے میرا ہونا نا ہونا عام سی بات۔ساتھ ہوں تو بھی ٹھیک ہے نہیں ہوں اور مسلسل نہیں ہوں تب بھی اسے ساتھ گزارا ہوا ایک بھی لمحہ یاد نہیں اسے فرق نہیں پڑتا۔اور اسے فرق کیوں پڑے گا؟ میں اس کی پہلی محبت تھوڑی ہوں۔ میں تو اضافی ہوں۔جو بلا وجہ یوں ہی مذاق مذاق میں اس کی زندگی میں شامل ہوگیا ۔
کبھی کبھی انسان کے پاس "تھکاوٹ" کے سوا کچھ بھی نہیں ہوتا ۔۔۔۔ پھر چاہیے وہ کتنی ہی دولت کیوں نا رکھتا ہو ۔۔۔ یا پھر اس کے پاس لفظوں کا انبار ہی کیوں نا ہو "ذہنی تھکاوٹ" سب پہ حاوی ہو جاتی ہے ۔۔۔اور یہ ذہنی تھکاوٹ خوابوں کا بوجھ ہی تو ہوتی ہے جسے نا تو سر جھٹک کر خود سے دور کیا جا سکتا ہے اور نا ہی اندر کہیں دبایا جا سکتا ہے۔۔
بات محبت کی نہیں ہوتی، بعض اوقات بنا محبت کے آپ کسی کے اس قدر عادی ہو جاتے ہیں کہ وہ عادت محبت سے زیادہ “ جان لیوا “ ہو جاتی ہے
ویسے ایک بات نوٹ کی ہے کبھی بندے کی چاہے جتنی طبیعت خراب ہو ڈاکٹر سے چیک اپ کروا کے پیسے اچھے خاصے لگا کے گھر آ کے دوائیاں لینے سے پہلے ہی طبیعت ٹھیک ہو جاتی ہے
عام شکل و صورت والی لڑکی اور خالی جیب والا مرد کسی کو نہیں بھاتے
کاش محبت میں بھی انتخابات ہوتے
غضب کی دھاندلی کرتے ہم تجھے پانے کے لیے
مخلص ہو کے دیکھیں
آپ کا خلوص آپ کے منہ پر ماریں گے لوگ
ہم وہ زباں دراز ہیں جن کا تیرے لیے
خاموش بیٹھنا ہی بڑا احترام ہے
وہ ایک شخص جو میری کہانی نہیں سمجھا
میرے الفاظ میری زبانی نہیں سمجھا
اور اسے گلہ ہے کہ میں بولتا بہت کم ہوں
شاید وہ میرے اندر کی ویرانی نہیں سمجھا
اِک شخص نے ہماری توجّہ کے باوجود
اوروں کا انتخاب کِیا اور غلط کِیا
خود ہی اپنے لیے سکون کا باعث بنییے، جب کہ لوگ آپکو ازیت میں چھوڑ کر چلے جاتے ہیں

ہمیشہ یہ دکھاوا کریں کہ آپ ٹھیک ہیں, چاہے زندگی آپ کو کتنی ہی مشکل میں ڈالے۔ راز داری دوسروں کے رحم کرنے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے
کسی کی میٹھی باتوں کا یہ مطلب ہر گز نہیں ہوتا کہ آپ اس کے لیئے خاص ہیں, بعض اوقات کبوتر کو کھلانے کے لیئے نہیں بلکہ پکڑنے کے لئے بھی دانا ڈالا جاتا ہے
فریبی بھی ہوں, ضدی بھی ہوں, بد کلام بھی
معصومیت کھو دی ہے میں نے وفا کرتے کرتے
ہے ایک عمر سے خواہش کہ دور جاکے کہیں
میں خود کو اجنبی لوگوں کے درمیاں دیکھوں
ﺟﺐ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﺷﮯ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ
ﺁﭖ ﮐﻮ
ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﻣﻨﻈﺮ ﺳﮯ ﻏﺎﺋﺐ ﮨﻮﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ
کبھی کسی کو یہ مت بتائیں کہ اس کا ہونا آپ کیلئے کتنا ضروری ہےخاموش رہیں امیدیں نا لگائیں، خدشات بڑھ جائیں گے، بےسکونی رگوں میں اذیت بن کر ناچے گی، کبھی کسی کو اپنے جینے کی وجہ نا بنائیں
جو شخص بنا کسی وجہ سے آپ سے اُکتا جاۓ اور نظرانداز کرے، تو میری نظر میں آپ کا حق بنتا ہے کہ آپ شکرانے کے نوافل آدا کریں کہ اللّه نے آپ کے سامنے ان کم ظرف لوگوں کو ظاہر کیا ہے جن پر آپ محبتیں لٹا رہیں ہیں وہ اس قابل بھی نہیں ہوتے کہ انہیں زندگی میں کبھی بے لوث محبتیں نصیب ہوں ۔
لوگوں کو سوچنے سمجھنے کا وقت دیجیے ۔انہیں آزادی دیجیے۔ انہیں خود سے دور جانے دیجیے ۔کسی سے یہ مت کہیے کہ خدارا میرے پاس رہو ۔ آپ بھکاری نہیں ہیں۔ انہیں بھٹکنے دیجیے گھوم پھر لینے دیجیے ۔زندگی کے میلے میں خود سے بچھڑ جانے دیجیے ۔ جو آپ کا ہے وہ شام کو ہی سہی لوٹ کے آپ کے پاس ہی آئے گا۔ لیکن لوٹنے کا فیصلہ خود اسے اس کی آزادی سے کرنے دیجیے ۔ جو آپ کے کہنے پر آپ پر احسان جتا کر یامجبور ہو کر رکا اس کا دل ہمیشہ باہر کی فضاوں میں بھٹکتا پھرے گا ۔ پس فیصلے کے چوراہے پر کھڑے راہی کو آواز دے کر مت روکو ۔ وہ نیم دلی سے آیا بھی تو تمہارا نہیں ہو گا ۔ اسے جانے دو تاکہ وہ پورے دل سے تمہارا ہونے کا یقین لے کر واپس لوٹے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain