Damadam.pk
Red0007's posts | Damadam

Red0007's posts:

Red0007
 

منتظر کوئی نہیں ھے تو یہ عُجلت کیسی؟
میری رفتار اسی سوچ میں گھٹ جاتی ھے.

Red0007
 

زندگی کی کڑی دھوپ میں جب سایہ بھی جل جائے،
غنیمت ہے وہ انسان جو پوچھے احوال اور پلائے چائے

Red0007
 

نظر اب کمزور ہو چُکی ہے
تمہیں اب نزدیک آنا ہوگا۔۔

Red0007
 

آج کل ہر کوئی کسی نا کسی کو دھوکہ دے
رہا ہے آج دن 12 بجے کے قریب ایک رکشہ میں دو لڑکیاں سوار تھی.....see more

Red0007
 

جو حالات چل رہے ہیں اب تو رشتہ کرتے وقت
لڑکی والے پوچھا کریں گے
کیا لڑکا بجلی کا بل بھر سکتا ہے

Red0007
 

:سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے اگر کوئی دکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے کوئی نفرت کرتا ہے تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے کوئی رلاتا ہے تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے کوئی ٹھوکر لگا کر گرا دیتا ہے تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے اور یہی زندگی ہے

Red0007
 

کیا میرے بُرے دِنوں میں
میرا ہاتھ مظبوطی سے تھام کر
کیا تم کہو گے؟؟
میں یہاں ہُوں تُمہارے پاس

Red0007
 

ماضی کی تکلیف دہ فائل لپیٹ کر رکھ دیں
تکلیف دہ یادوں کو کسی ڈبے میں ڈال کر تالہ لگائیں اور چابی دریا میں بہا دیں

Red0007
 

تُم بھروسے کی بات کرتے ہو
ہم تو فون چارجنگ پر لگا کر سکرین on
کر کے دیکھتے ہیں
کہ چارج ہو بھی رہا ہے کہ نہیں

Red0007
 

سوچا آج کچھ تیرے سوا سوچوں
ابھی تک اسی سوچ میں ھوں کہ اور کیا سوچوں

Red0007
 

یہ محبت وغیرہ کچھ نہیں ہوتی۔۔
آپ صرف کسی کے فرصت کے اوقات میں دل بہلانے کا ایک ذریعہ ہوتے ہیں۔۔
دل بھر گیا آپ کا ساتھ ختم۔۔
اور یقین مانیں ہم کتنی آسانی سے خود کو دوسروں کے سپرد کر دیتے ہیں۔۔ کہ لو کھیلو ہم سے، اور پھر جب جی چاہے ہمیں توڑ دینا، پھینک دینا اور پھر کبھی بھی پیچھے مڑ کر مت دیکھنا کیونکہ ہم تو کچھ ہیں ہی نہیں ہماری ذات تو کچھ بھی نہیں

Red0007
 

ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﻧﺌﮯ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺁﺗﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﭼﺎﺋﮯ ہمیشہ میرے ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﮯ ﮔﯽ

Red0007
 

جب کبھی ملاقات ہوئی ناں
خیال میں
چائے ایک ہی کپ میں پئیں گے
اور چائے کا پہلا گھونٹ تمارا
ہو گا

Red0007
 

سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی کو
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں محبت ہو

Red0007
 

اداس دل ہے مگر ہر کسی سے ہنس کے ملتے ہیں
یہی فن سیکھا ہے بہت کچھ کھونے کے بعد

Red0007
 

تراش لیتا ہوں لفظوں سے لوگوں کے دلوں کو
میں نے یہ ہنر بہت ٹھوکروں کے بعد سیکھا ہے

Red0007
 

گیت لکھے بھی تو ایسے کہ سنائے نہ گئے
زخم لفظوں میں یوں اترے کہ دکھائے نہ گئے
تیرے کچھ خواب جنازے ہیں میری آنکھوں میں
وہ جنازے جو کبھی گھر سے اُٹھائے نہ گئے
ہم نے قسمیں بھی اٹھا دیکھیں مگر بھول گئے
ہم نے وعدے بھی کیے اور نبھائے نہ گئے
شہر میں فتح کی رونق تھی کسی دشمن پر
ہم سے لیکن در و دیوار سجائے نہ گئے
کیا بس اتنی ہی محبت تھی کہ بولے نہ چلے
کیا بس اتنا ہی تعلق تھا کہ آئے نہ گئے

Red0007
 

میں اپنے سب سے بھاری بوجھ کی
تلاش میں تھا، اور مجھے اپنے سوا کچھ نہیں ملا،

Red0007
 

ہم کسی اور کے واسطے کہاں ہوں گے دلچسپ
ہم تو خود اپنے آپ سے اُکتائے ہوئے لوگ ہیں

Red0007
 

بچپن میں ڈرایا جاتا تھا کہ ؛ کِسی پر یقین نہ کرنا انجان لوگ بہلا پُھسلا کر ساتھ لے جاتے ہیں۔۔۔۔ اور ہاتھ پاؤں کاٹ کر بھیک منگواتے ہیں۔۔۔
آج بھی لوگ یہی کرتے ہیں۔۔۔ بہلا پُھسلا کر انجانی سی محبت کی راہ پر لے جاتے ہیں۔۔۔۔ اور پھر بھروسے کو توڑ کر۔۔۔ واپسی کی راہ بند کر دیتے ہیں۔۔۔ ، اور آپ سے بھیک منگواتے ہیں۔۔۔ اپنی توجہ کی۔۔۔۔ ، آواز کی۔۔۔ ، اپنی ایک نظر کی۔