وہ کہتا ہے بھیج دیتا ہوں مگر پہلے بتا دوں تجھ کو مجھ سے ملتا نہیں کوئی میری تصویر کے بعد میں نے کہا۔۔۔۔۔ خدا حیران ہے میری چاہتوں کے کم ہو جانے سے میرے دل و دماغ کا محور توں ہی رہ گیا ہے توں گماں نہ کرنا حسرت ہے مجھے کسی اورکی مجھے صرف توں چاہئیے تیری تصویر کے بعد
نسان اپنی دنیا میں مگن زندگی گزار رہا ہوتا ہے اچانک کوئی آ تا ہے اور آپ کا ہاتھ پکڑ کر خوابوں کی دنیا میں لے جاتا ہے احساس دلاتا ہے کہ زندگی جینا کیا ہے خوش رہنا کیا ہے اور جب آپ عادی ہو جاتے ہیں تو شاید وہ آپ کی خوشی کے جتن کر کر کے بیزار ہو چکا ہوتا ہے اس لیے اپنے نئے سفر پر نکل جاتا ہے میں حیران ہوں ان لوگوں پر جو اچانک آشنائی ،تعلق، اچھاساتھ، دوستی، پیار_بھری_باتیں، یادیں، مان اور بھرم پیچھے چھوڑ جاتے ہیں اور ایسے بچھڑ جاتے ہیں جیسے کبھی ملے ہی نا ہوں.
کچھ لوگ ہمیں اتنی شِدّت سے اپنی چاہت کا احساس دلاتے ہیں کہ ہم دنیا کی تمام چاہتوں سے کِنارہ کش ہوکر ایک بےاِنتہا چاہت کے احساس میں جینے لگتے ہیں لیکن دراصل وہ لوگ اپنی تَنہائی اور ضرورتوں کی تَسکین کے لئے انتہائی توّجہ کے مَتلاشی ہوتے ہیں جب وہ سنبھل جاتے ہیں تواُسی شِدّت سےہم سے بے پرواہ اور بیزار ہو جاتے ہیں اور ہم اکیلے اور لاچار ہو جاتے ہیں، کیونکہ اُنکی چاہت کے سَراب میں ہم سب چاہتیں گَنوا چُکے ہوتے ہیں...!