عین ممکن ہے کہ جو تمہاری کہانی کا مرکز ہو اس کی کہانی میں تمہارا ذکر ہی نہ ہو
محبت میں عمر ،قد،فاصلہ ،خوبصورتی اور پیسہ ،سب کچھ اہمیت رکھتاہے۔احمقانہ باتوں اوراقوال سےاپنے آپ کو بیوقوف نہ بننے دیں
"مرد بے وفا نہیں ہوتا وہ کنفیوز ہوتا ہے کہ کونسے والی کے ساتھ وفا کرے ۔"
ضروری نہیں کہ آپ کسی کی زندگی میں ہیں تو اس کی کہانی میں بھی ہوں
فضول خرچی کی بیشمار قسمیں ہیں۔ سب سے بدترین فضول خرچی ان جذبات کی ہوتی ہے جو کسی ایسے شخص پر نچھاور کئے جائیں جسکا وہ مستحق ہی نہ ہو۔
سوشل میڈیا بھرا ہوا یے ایسی حواتین و حضرات سے جو ہر دو ماہ بعد کسی کی تحریروں سے متاثر ہوجاتے ہیں ۔۔
اور پھر کچھ ٹائم کے بعد
بور ہو کے دوسری جگہ متاثر ہونے لگتے ہیں
" اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ ؛ آپ کی اہمیت کب ختم ہُوئی تو یاد کریں کہ ؛ آپ کو پہلی دفعہ اپنی اہمیت بتانے کی ضرورت کب پڑی تھی بس پھر اُسی دِن سے آپ کی اہمیت ختم ہو چُکی ہے ۔
اِنسان اچھا یا بُرا خود اپنی مرضی سے بنتا ہے! اچھا اِنسان بُرے لوگوں میں رہ کر بھی بُرا نہیں بنتا ، بلکہ اُن میں بھی کُچھ اچھائیاں ڈھونڈھ کر اپنا ہی لیتا ہے ، ظرف تو اپنا ہے فطرت اور ایمان تو اپنا ہے ، تو کوئی اور کیسے آپ کو بُرا بنا سکتا ہے؟
مجھے ڈھونڈنے کی چاہ میں کیوں کھوجتے ہو جابجا
تیری دھڑکنوں میں اگر نہیں، تو یہ یاد رکھ میں کہیں نہیں
ﻓﻮﻥ ﭘﺮ ﮐﺎﻟﺰ ﺍﻭﺭ ﭼﻨﺪ ﭨﯿﮑﺴﭧ ﻣﯿﺴﺠﺰ ﺗﮏ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ، ﺑﻠﮑﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﺩﮬﺘﮑﺎﺭ ﮐﺮ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﻼﮎ ﮐﺮﮐﮯ ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﮐﮯ، ﺍﯾﺴﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ لیے ﭨﺸﻮ ﭘﯿﭙﺮ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﻟﻮﮒ ﺍﯾﺴﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﯽ ﺯﺩ ﻣﯿﮟ ﺁﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﭘﺮ ﺯﻧﺪﮔﯽ، ﮨﻨﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﻮﻥ ﺣﺮﺍﻡ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺟﻨﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺑﮯ ﺑﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﮑﮍ ﮐﺮ ﻻﻭﺍﺭﺛﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻻﻭﺍﺭﺙ ﻗﺒﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﻼ ﮐﻮﻥ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ہے
باتوں کو بھلانے کی عادت ڈالیں ہر بات کو یاد رکھنا مطلب اپنے ذہن کو کباڑ خانہ بنانا ہے۔
اور میرے جیسے لوگ اکثر
شدید سر درد سے مر جایا کرتے ہیں
اس نے کہا تم میں پہلی جیسی بات نئیں
میں نے کہا اب زندگی میں تیرا ساتھ نئیں
اس نے پوچھا کیا اب بھی کیسی کی انکھوں
میں ڈوب جاتے ہو
میں نے کہا اب کیسی اور کی آنکھوں میں وہ بات نئیں
اس نے پوچھا کیوں اتنا ٹوٹ کر چاہا مجھے
میں نے کہا انسان ہوں مجھ میں پتھروں والی بات نئیں
اس نے پوچھا کیا میں بے وفا ہوں
میں نے کہا اب مجھے وفا کی تلاش نئیں
اس نے کہا بھول جاؤ مجھے
میں نے کہا تم حقیقت ہو کوئی خواب نئیں
ہم بھی کسی روز وہاں ہوں گے جہاں
نہ دستک، نہ اشارہ نہ صدا جائے ﮔﯽ
اِک روز میری کہنے لگی ۔۔
یار تمہارے مسئلے بھی تو عجیب ہیں۔۔
رات کے پہر ویران سڑکوں پر چائے خانے ،تنھائی کی دوکانیں ڈھونڈتے رہتے ہو۔۔
ہم نے واسطہ رکھ کر کتابوں سے
فاصلہ اختیار کیا انسانوں سے
آج ہم ہیں
کل ہماری یادیں ہونگی
تُمہیں ہے رشک،
میرے اِرد گِرد کے لوگوں پر
ہمیں یہ دُکھ
کہ کوئی ایک بھی ہمارا نہیں
وہ کہتا ہے
بھیج دیتا ہوں مگر پہلے بتا دوں تجھ کو
مجھ سے ملتا نہیں کوئی میری تصویر کے بعد
میں نے کہا۔۔۔۔۔
خدا حیران ہے میری چاہتوں کے کم ہو جانے سے
میرے دل و دماغ کا محور توں ہی رہ گیا ہے
توں گماں نہ کرنا حسرت ہے مجھے کسی اورکی
مجھے صرف توں چاہئیے تیری تصویر کے بعد
" سب سے گہرا لفظ
" کچھ نہیں "
جسے ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain