Damadam.pk
Red0007's posts | Damadam

Red0007's posts:

Red0007
 

کچھ بھی نہیں بچا کہنے کو
آؤ کہیں بیٹھ کر چائے پیتے ہیں

Red0007
 

یہ جو ہم سوچتے ہے نہ کہ وہ ہمارے بغیر کیسے رہے گا تو یقین مانیے بہت غلط سوچتے ہے یہاں کچھ دن نظروں سے اوجھل ہو کے دیکھ لیں سب شیشے کی طرح سامنے آ جائے گا نفسا نفسی کے دور میں کوئی کسی کا نہیں بنتا

Red0007
 

زیادہ دل جو مچلے تو دعائیں بھیج دیتا ہوں
کسی کی یاد آنے پر میں میسج اب نہیں کرتا

Red0007
 

کچھ مرے ہوئے لوگ ہوتے ہیں جن کے تذکرے سے دلوں کو زندگی ملتی ہے اور بعض زندہ لوگ ہیں کہ جن کے ساتھ میل جول سے دل مردہ ہو جاتے ہیں !

Red0007
 

ہمارا تجربہ اچھا نہیں رها سو ہم
تمام عمر وفا کے خلاف بولیں گے ۔

Red0007
 

عاشقوں کا ایک میجر فالٹ یہ بھی ہے کہ یہ حالیہ محبوبہ کہ ہوتے ھوئے سابقہ محبوبہ کی یاد میں کڑتے رہتے ہیں یھاں تک کہ حالیہ سابقہ بن جاتی ہے

Red0007
 

فرصت کی محبتوں پر اعتبار نہیں کیا کرتے

Red0007
 

ہنسی آتی ھے
جب کوئ لڑکی کہتی ھے میرے والا سب سے الگ ہے
بندہ پوچھے او انڈے دیندا اے

Red0007
 

جن کے پاس آپشنز ہوتے ہیں وہ کسی ایک کے جذبات کا خیال نہیں کرتے۔۔

Red0007
 

اب ہچکیاں آئیں تو پانی پی لینا
یہ وہم چھوڑ دینا کی ہم نے تمہیں یاد کیا

Red0007
 

محبتوں میں اکثر ھی زوال رہتا ہے
فون کہاں بزی تھا بس یہی سوال رہتا ہے

Red0007
 

قید کرتا ہوں حسرتیں دل میں
پھر انہیں خودکشی سکھاتا ہوں

Red0007
 

قسمیں، وعدے، دعوے من کے کچے کرتے ہیں
یہ ساری ہوائی باتیں کب سچے کرتے ہیں
آ گفتگو کر! فلسفے پر،،جنوں پر،،عشق پر
یہ پیار محبت کی باتیں ۔تو بچے کرتے ہیں

Red0007
 

جاسوسی کرنا اچھی عادت نہیں پر اپنے من پسند انسان کے حال سے ہر وقت باخبر رہنا تو اولین ترجیحات میں سے ایک ہے

Red0007
 

اگر تم سے ہی نا بنتی تو بات تھی
میرا سب سے جھگڑا ہے، میں عادتاً بدمزاج ہوں

Red0007
 

واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتے ہو؟
کس حال میں ہوں زندہ خبر کیوں رکھتے ہو؟

Red0007
 

اس دل سے بڑا منافق کون ہو گا
جو ذرا سی بے رخی پہ بغاوت پر اُکسا دیتا ہے لیکن ایک آواز اس کو اُلٹے پاؤں چلنے پر مجبور کر دیتی ہے

Red0007
 

" پہلے ہوتی ہے عمر بھر کی بات ، بعد میں پھر بات بھی نہیں ہوتی

Red0007
 

" کُچھ دیر بعد میں بات کرتے ہیں کہنے والے کیا جانیں کہ ؛ اُنہیں سُننے والے گھنٹوں انتظار کرتے رہتے ہیں

Red0007
 

بعض مُحبتیں تب زندہ ہوتی ہیں جب ہم مر چُکے ہوتے ہیں