Damadam.pk
Red0007's posts | Damadam

Red0007's posts:

کتابیں ،پیناڈول چاۓ اور ہر اُس چیز کا بُہت شُکریہ کہ جِس نے مُجھے ہر اِنسانی رابطے سے بچانے میں مدد کی
R  : کتابیں ،پیناڈول چاۓ اور ہر اُس چیز کا بُہت شُکریہ کہ جِس نے مُجھے ہر اِنسانی - 
کسی کے پاس ٹوٹا ہوا دل ہو تو بولنا،
آدھا میرا والا ملاکر نیا دل بنا لینگے
R  : کسی کے پاس ٹوٹا ہوا دل ہو تو بولنا، آدھا میرا والا ملاکر نیا دل بنا لینگے - 
وہ زندہ ہے تجھ میں
توں مر چکا ہے جس میں
R  : وہ زندہ ہے تجھ میں توں مر چکا ہے جس میں - 
شدّت سـے خیال آنـے لگا
ہائے اُن لوگوں کی تکلیف جنہیں ہم نہ ملے
R  : شدّت سـے خیال آنـے لگا ہائے اُن لوگوں کی تکلیف جنہیں ہم نہ ملے - 
پھرتا ہے اسی شہر میں اب غیر ک ہمراہ
اب شہر ک لوگوں کو برا کیوں نہیں لگتا
R  : پھرتا ہے اسی شہر میں اب غیر ک ہمراہ اب شہر ک لوگوں کو برا کیوں نہیں لگتا - 
ہاں زمانے کی نہیں لیکن اپنی تو سن سکتا تھا
کاش خود کو ہی کبھی بیٹھ کے سمجھاتا میں
R  : ہاں زمانے کی نہیں لیکن اپنی تو سن سکتا تھا کاش خود کو ہی کبھی بیٹھ کے - 
جواب دیتی نہیں، سین کر کے میسج کا
وہ جانتی ہے کہ کس طرح دل دکھاتے ہیں,
R  : جواب دیتی نہیں، سین کر کے میسج کا وہ جانتی ہے کہ کس طرح دل دکھاتے ہیں, - 
ڈھونڈ "کتاب عشق" سے فتویٰ قاضی۔۔ 
جو چھوڑ جائے اس کی یاد میں کیسے جیا جائے؟
R  : ڈھونڈ "کتاب عشق" سے فتویٰ قاضی۔۔ جو چھوڑ جائے اس کی یاد میں کیسے جیا جائے؟ - 
میں منقش ہوں تیری روح کی دیواروں پر
تو مٹا سکتا نہیں بھولنے والے مجھ کو
R  : میں منقش ہوں تیری روح کی دیواروں پر تو مٹا سکتا نہیں بھولنے والے مجھ کو - 
خود کو پڑھنے کے مرحلے میں ہوں
اتنا جانا ہے کہ بس خاک ہوں میں
R  : خود کو پڑھنے کے مرحلے میں ہوں اتنا جانا ہے کہ بس خاک ہوں میں - 
نمک چھڑکتے تھے احباب زخم خواہش پر
سو میں نے زخم ہی اپنا نمک میں ڈال دیا
R  : نمک چھڑکتے تھے احباب زخم خواہش پر سو میں نے زخم ہی اپنا نمک میں ڈال دیا - 
Beautiful Nature image
R  : چھوڑے تھے تیری آس میں جتنے حسین لوگ ان میں سے ایک کے بھی برابر نہیں تھا تو - 
ہر سُو دِکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھے
کیا کیا فریب دیتی ہے میری نظر مجھے
R  : ہر سُو دِکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھے کیا کیا فریب دیتی ہے میری نظر مجھے - 
تمہیں تو کوئ شخص بھاتا ہی نہیں تھا
یہ کس کی محبت میں گم ہو؟ یہ تم ہو؟
R  : تمہیں تو کوئ شخص بھاتا ہی نہیں تھا یہ کس کی محبت میں گم ہو؟ یہ تم ہو؟ - 
Red0007
 

کچھ بھی نہیں بچا کہنے کو
آؤ کہیں بیٹھ کر چائے پیتے ہیں

Red0007
 

یہ جو ہم سوچتے ہے نہ کہ وہ ہمارے بغیر کیسے رہے گا تو یقین مانیے بہت غلط سوچتے ہے یہاں کچھ دن نظروں سے اوجھل ہو کے دیکھ لیں سب شیشے کی طرح سامنے آ جائے گا نفسا نفسی کے دور میں کوئی کسی کا نہیں بنتا

Red0007
 

زیادہ دل جو مچلے تو دعائیں بھیج دیتا ہوں
کسی کی یاد آنے پر میں میسج اب نہیں کرتا

Red0007
 

کچھ مرے ہوئے لوگ ہوتے ہیں جن کے تذکرے سے دلوں کو زندگی ملتی ہے اور بعض زندہ لوگ ہیں کہ جن کے ساتھ میل جول سے دل مردہ ہو جاتے ہیں !

Red0007
 

ہمارا تجربہ اچھا نہیں رها سو ہم
تمام عمر وفا کے خلاف بولیں گے ۔

Red0007
 

عاشقوں کا ایک میجر فالٹ یہ بھی ہے کہ یہ حالیہ محبوبہ کہ ہوتے ھوئے سابقہ محبوبہ کی یاد میں کڑتے رہتے ہیں یھاں تک کہ حالیہ سابقہ بن جاتی ہے