میں ایک اسٹیشن کی طرح ہوں،مُجھے نہیں معلوم کہ الوداع کہوں یا لوگوں کا استقبال کروں۔
بہت بہت شکریہ
پاگل لڑکی آپ نے وقت نکال کر میرے لیے کچھ لکھا
مگر افسوس ہوا اپنا ادھورا نام دیکھ کر
کوئی انسان اپنا وقت ضیاء کیوں کرے گا میرے لیے
وہ بھی پوسٹ کرنے کے لیے؟
تو پھر کیوں رات کو اکثر
کسی گُڈ نائیٹ پوسٹ پر
اسی کو ٹیگ کرتے ہو
اور سونے سے ذرا پہلے
پرانی چَیٹ پڑھتے ہو
کیوں بے چین ہوتے ہو
تم ایکٹو ناؤ کے لفظوں پر
بڑے بے تاب ہوتے ہو
وہ اب تک آن لائن ہے
تو پھر کیوں لوگ کہتے ہیں
تعلق ٹوٹ جائے تو
وہ یکسر ٹوٹ جاتا ہے
مگر ایسا نہیں ہوتا
تعلق ٹوٹ بھی جائے
ذرا سا پھر بھی رہتا ہے
ذرا سا پھر بھی رہتا ہے
تو تم اس کو یاد آؤ گے
شاید آ بھی جاؤ گے
تو کیا ریپلائی آئے گا .
کہ جب ترکِ تعلق ہے
تو کیوں پھر دوسروں سے
اس کی خیریت معلوم کرتے ہو
تو کیوں اس کی ہر اک ڈی پی کو
جا کے زوم کرتے ہو
پھر اس کی ،
ہر اک پکچر پہ
یوں ہالے کی صورت میں
کبھی انگلی گھماتے ہو
تو پھر کیوں اس کی تصویروں کو
اپنا دکھ سناتے ہیں
کبھی اس کی سٹوری پر
سٹیکر بھیجنا کوئی
کبھی اس کے سٹیٹس پر
" بہت ہی خوب " لکھ دینا
کوئی اک شعر ایسا ہو
پروفائل کے بائیو پر
جدائی پہ جو لکھا ہو
اسے کاپی کرو گے تم
بہت مطلب نکالو گے
اُسی کی ٹائم لائن پر
بہت ہی بے بسی سے پھر
انا کو توڑ آتے ہو
وہاں اک لائک کی صورت
کسی کمنٹ کی صورت
تم خود کو چھوڑ آتے ہو
یا اُس کی نئی پوسٹ پر
کسی سے پاگلوں جیسے
یونہی پھر بحث کر لینا
کہ تمہارا نام مسلسل اسے
نوٹیفکیشن میں نظر آئے
کہتے ہیں
تعلق ٹوٹ جائے تو
وہ یکسر ٹوٹ جاتا ہے
تو پھر ہم دیکھتے کیوں ہیں
کسی کی سبز لائٹ کو
کسی واٹس ایپ سٹیٹس کو
کسی کی ٹائم لائن پر
کیوں ہم سرچ کرتے ہیں
کہ شاید ایک پوسٹ پر
کسی نے اُس سے پوچھا ہو
تمھارا تھا کوئی پہلے
تو شاید بے خودی میں
اُس نے میرا نام لکھا ہو۔۔
ریلیشن شپ تو میں بھی رکھ لوں
لیکن
مُجھ سے آہستہ آواز میں کُھسر پُھسر نہیں ہوتی
قسمیں۔ اور نا ہی لمبی باتیں کی جا سکتی
اللہ جانے کیا باتیں کرتے یہ لوگ
سچا پیار ڈھونڈنے والی لڑکیوں کو
میں کیوں نہیں نظر آتا
مجھے اس گانے کی آگے کی لائن یاد نہیں آرہی ہے
Dil ny ye kaha hy dil sayy ..... ?
میں چاہتا ہوں
میں تمہیں بتاؤں
جب میں سوچتا ہوں کہ تم میرے نہیں ہو
تو یہ احساس مجھے ایسے کھاتا ہے
جیسے کسی لکڑی کو دیمک لگ جائے
تو بظاہر تو وہ لکڑی تندرست نظر آتی ہے
پر اندر سے کھوکھلی ہو کے ختم ہو چکی ہوتی ہے
میں بھی اسی طرح اندر ہی اندر کھوکھلا ہو گیا ہوں
بظاہر تو تندرست نظر آتا ہوں
پر کسی دن زمین بوس ہو جاؤں گا
اور سب کہیں گے اچھا بھلا تو تھا
پر تم گواہ رہنا کہ مجھے تمہاری دیمک نے کھایا ہے
میں اچھا بھلا نظر آتا ہوں تمہارا پر ہوں نہیں
چار دِن کِسی کی بھرپُور توجّہ پاکر ہواؤں میں اُڑنے سے گریز کریں۔۔۔
کِیونکہ ؛
وہی شخص آپ کو اگلے چار دِن میں زمین پر بھی پٹخ سکتا ہے
"تمہاری آنکھوں کی مثال حکومت جیسی ہے
کوئی انصاف نہیں
کوئی رحم نہیں
کوئی مساوات نہیں"
کسی پر زیادہ ناراض ہونے سے بہتر ہے
کہ اپنی زندگی میں اس کی اہمیت کم کر دو "
کتابوں کی اہمیت اپنی جگہ صاحب
پر سبق تو وہی یاد رہتا ہے جو وقت اور لوگ دیتے ہیں
" وقت "بڑی اہمیت کا حامل ہے یہ لفظ !
جہاں یہ رشتوں کی حقیقت محبت کے دعوؤں کی سچائی اور عروج و زوال میں لوگوں کے رنگوں سے پردہ اٹھاتا ہے، وہیں یہ ہمیں ہماری ہمت سے بھی آشنا کروادیتا کہ ہمارے اندر کے انسان میں حوصلہ اور برداشت کتنا ہے "
یوں تو رکھتا ہے وہ خود سے بھی محروم مجھے،
اور یہ بھی چاہتا ہے میں کسی سے گفتگو نہ کروں
مجھے لگتا تھا لوگ آسانی سے دھوکا دے دیتے ہیں۔۔
لیکن نہیں
بہت محنت کرتے ہیں دھوکا دینے میں پہلے آپ کا بھروسہ حاصل کریں گے پھر آپ کو اعتبار کا جھانسا دیں گے پھر آپ کے جذبات کے ساتھ کھیلیں گے پھر ہر طرح سے آپ کا دل دکھائیں گے پھر سب رشتے ختم کر دیں گے،،
تو لوگ بہت محنت کرتے ہیں دھوکا دینے میں۔۔۔
میرے پوسٹس سے میرے خیالات سے کوئی تعلق نہیں تو لہذا پوسٹس کو میرے خیالات مت سمجھ لیجئے گا
تم مجھے نا چاہتے ہوۓ بھی نظرانداز کر لیتی ہو نا
میں چاہ کر بھی تمہیں نظرانداز نہیں کر سکتا کیونکہ مجھے تمھارے سوا کچھ دکھائی ہی نہیں دیتا
میں گھنٹوں خاموش بیٹھ کر تمھیں سوچتا ہوں کیونکہ میرے ذہن میں صرف و صرف ایک تمھارا ہی خیال ہے مجھے کسی اور کو سوچنا ایک گناہ لگتا یا پھر شائد میں خود کو دل و دماغ ہر طرح سے تمھارا کر لیا ہے اس لئے میرے دل و دماغ میں دوسرے کسی کی گنجائش نہیں باقی رہی
یقین کرو اب مجھے اس بات سے بالکل غرض نہیں تم مجھ سے بات کرو نا کرو مجھے سوچو نا سوچو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain