"ہر اُس انسان کو آزاد کر دیں
جس کا آپ کی مُحبت میں دم گھٹ رہا ہو آپ بہت قیمتی ہیں اور آپ کے جذبات سے بڑھ کر اس دنیا میں کوئی چیز معنی نہیں رکھتی"
" جب آپ غلط بھی نہ ہوں لیکن خود کو سہی ثابت بھی نہ کر سکیں
میں تیری ذات کی ہر اذیت سہہ کر زندہ ہوں،
تُوں مُجھے گلے لگا کر دیکھ شاہد میں مَر جاؤں
لوگ مِل جاتے ہیں، کہانی بن کر
دِل میں بس جاتے ہیں، نِشانی بن کر
جِنہیں ہم رکھنا چاہتے ہیں اپنی آنکھو ں میں
کُیوں نِکل جاتے ہیں، وہ پانی بن کر!
"کُبھی کُبھی سُوچتے ہیں،
لاپتہ ہُوکر آزمائیں تُجھے!
"کُچھ حادثے خاموش کر دیتے ہیں،
وَرنہ گُفتگو کِس کُو نہیں آتی
ہائے وہ شخص کہ جس کی خوبیِ گُفتار سے،
عِشق اُردو سے ہُوا اور شاعری اچھی لگی
پاکستان کی اکثریت اپنا غصہ دروازے پر نکالتی ھے
اسے زور سے پٹخ دیتی ھے اور پیچھے دروازہ بیچارا سوچتا ھے
میں نے کیا بگاڑا ہے
جب کوئی عورت روتی ہے تو سب عورتیں اس کی دوست بن جاتی ہیں ،
اس کے غم کی وجہ سے نہیں بلکہ اندرونی کہانی جاننے کے لیے
تم صورت کی بات کرتے ہو
لوگ تو میری پوسٹوں پر بھی مرتے ہیں
اور دیکھتے ہی مر جاتے ہیں اسلیئے کمنٹ نہیں کر پاتے
اگر آپ کو لگتا ہے آپ کا دماغ کافی چل رہا ہے
تو دروازہ بند کر لیں ایسا نہ ہو چلتے چلتے باہر چلا جائے
میں اپنے دل سے
لاتعلقی کا اظہار کرتا ہوں
کیونکہ وہ ان کے لیے دھڑکتا ہے
جو کبھی مِرے اختیار میں نہیں رہے
میں اپنی آنکھوں سے
لاتعلقی کا اظہار کرتا ہوں
کیونکہ یہ ان کے لیے ترستی ہیں
جو نگاہوں سے اوجھل ہیں
میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے
سر آئینہ مرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے
یعنی کہ تمہیں مجھ سے محبت ہے؟"
(اس نے حیرانی سے پوچھا)
"نہیں میں نے ایسا تو نہیں کہا"
"تو پھر عادت ہے؟"
"نہیں اب میں نے یہ بھی نہیں کہا"
"تو پھر وہ کیا ہے جو تمہیں میرے علاوہ کچھ سوچنے نہیں دیتا؟
(اس نے ذرا مزید حیرانی سے مجھ سے پوچھا)
"میسر ہوتے تو عادت ہوتی نا، حاصل ہوتے تو محبت ہوتی، مجھے بس آپکی چاہت ہے اور یہ چاہت کب عشق میں بدلی پتہ ہی نہیں چلا"
(وہ بس مجھے دیکھتا ره گیا)
سوچ رہا ہوں کچھ لکھ دو اس پر جو اپنی ہر پوسٹ پر میرا ادھورا نام لکھتی ہے اسی اُمید پر کے میں ایک دن اس کی ساری پوسٹس پڑھو گا
اَج اِک عَرصے بعد اَوسدی کال آئی کِہندی "ہیلو``
میں پُچھیا کَون__؟
کِہندی
چَنا آواز پچھَان ہاں میری
وَے میں پہلی مُحبت ہاں تیری
تیرے پِنڈ تُوں بولدی ہَاں
فوٹو دیکھی تیری سُنکھّا ہو گیا ایں
میں آکھّیا
دِن ہون اَو پرانے ہو گئے
مُنہ تے میرے دانے ہو گئے
پیار میرا نیانا ای رہ گیا
سجن ساڈے سی سیانے ہو گئے
یہ جو بیویاں رات کو شوہر سے کہتی ہیں نا۔۔۔
آتے ہوئے کچھ لیتے آنا
شوہر کبھی دوسری بیوی لے آیا نا
ہوش ٹھکانے آ جائے گا
زندگی میں ایک گولی ایسی بھی ہونی چاہیے جسے کھانے کے بعد انسان اس شخص ،چیز اور یاد کو فوری طور پر بھول جائے جسے وہ بھولنا چاہتا ہے… آپ اسے کھاکر سوئیں اور جاگیں تو آپ کے پورے وجود اور ذہن کے سسٹم میں سے صرف وہ شخص ،وہ چیز وہ یاد نکل چکی ہو جس سے آپ جان چھڑانا چاہتے ہوں۔ جو آپ کے لیے تکلیف کا باعث ہو۔
دوسری لڑکی ملنے پر پہلی کو چھوڑ دینا ہجرت ہے بے وفائی نہیں
"میرے خیال میں ہم کسی خاص لڑکی سے محبت نہیں کرتے , بس لڑکی سے محبت کرتے ہیں ۔۔۔ خواہ وہ کوئی بھی ہو ۔۔۔ زندگی میں جو لڑکی سب سے پہلے ملتی ہے اسی پر مر مٹتے ہیں اور اسے یقین دلاتے ہیں کہ ہمیں بچپن سے فقط اسی کا انتظار رہا ہے ۔ حالانکہ اگر اس کی جگہ کوئی اور لڑکی ہوتی تب بھی ہم بالکل وہی باتیں اس سے کہنے بیٹھ جاتے"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain