Damadam.pk
Red0007's posts | Damadam

Red0007's posts:

Red0007
 

اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ہے کوئی آپ پر انگلی نہیں اٹھا سکتا

Red0007
 

قلم ، کتاب ، اور اپنے ہاتھ کی بنی چائے میرے اچھے دوستوں میں سے ہے

Red0007
 

مت پڑھا کیجیئے اتنے غور سے مجھے

Red0007
 

کسی کو اپنی زندگی میں، بہت اہمیت دینے سے پہلے اپنی اہمیت بھی ان کی نظر میں جانچ لینی چاہیے ۔۔۔

Red0007
 

ﺍِﮎ ﺍﺟﻨﺒﯽ ھﮯ ﻣﮕﺮ ﺭﻭﺡ ﺷﻨﺎﺱ ﻟﮕﺘﺎ ھﮯ
ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺍُﺩﺍﺱ ﻟﮕﺘﺎ ھﮯ
ﮐﺮﻭﮞ ﺗﻼﺵ ﺗﻮ ﮨﻮ ﺷﮏ ﻭﺟﻮﺩ ﭘﺮ ﺍُﺱ ﮐﮯ
ﺟﻮ ﺁﻧﮑﮫ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻭﮞ ﺗﻮ ﺁﺱ ﭘﺎﺱ ﻟﮕﺘﺎ ھﮯ

Red0007
 

جِس کو آپ کی کمی محسوس نہ ہو
تو یقین مانیں کے وہ آپکی موجودگی
کو بھی محسوس نہیں کرتا

Red0007
 

بانو قدسیہ کی ایک بات مان کر میں نے اپنا بہت نقصان کر لیا وہ کہتی تھیں کہ کچھ عرصہ بات میں پہل کرنا چھوڑ دو تاکہ پتہ لگے کہ کتنے مردہ پھولوں کو پانی دے رہے ہیں ہم ان کی اس بات پہ عمل کر کے مجھے معلوم ہوا کہ میرا تو کوئی تھا ہی نہیں

Red0007
 

کون جانے کہ نئے سال میں تو کس کو پڑھے
تیرا معیار بدلتا ہے ،،، نصابوں کی طرح

Red0007
 

عورت کے قانون کے مطابق
اگر تم اس سے محبت کرتے ہو تو اس زمین کی باقی ساری عورتوں سے تمہیں نفرت ہونی چاہیے

Red0007
 

" آپ سے مُحبت کرنے والا شخص آپ کو سُنے بغیر ایک دِن بھی نہیں رہ سکتا ۔۔۔ کوئی بھی شخص اپنی زندگی میں اِتنا بھی مصروف نہیں ہوتا کہ ؛ وہ اپنے لِیے خاص کِیے شخص کے لِیے چند لمحے بھی نہ نِکال سکے اِس لِیے بیوقوف بننا چھوڑ دیں

Red0007
 

کئی ایسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم اپنی زندگی سے کبھی جانے دینا نہیں چاہتے، مطلب خود سے زیادہ انہیں اہمیت دیتے ہیں لیکن پھر حالات کچھ ایسے بن جاتے ہیں کہ وہ چلے جاتے ہیں، پھر ان کی یاد آتی ہے پر ان سے کبھی بات نہیں ہو پاتی کتنا مشکل ہوتا ہے نہ اپنوں کو ہی اجنبی بنتے ہوئے دیکھنا

Red0007
 

کبھی سوچتا ہوں کہ مجھے سوچتى ہوگی وه
پھر سوچتا ہوں کہ یہ کیا سوچتا ہوں میں

Red0007
 

مُحبت کی کمی
لفظوں سے پُوری کر رہا تھا میں
مگر جب آج
میں سَچ مُچ میں اُس کو چاہتا ہوں
اُسے مُجھ سے شِکایت ہے خاموشی کی
کوئی بتلائے اُس کو
یہ خاموشی ہی تو سچی ہے
وہ سارے لفظ جُھوٹے تھے

Red0007
 

محبت کرنے والے
ہر چیز میں حصّہ رکھتے ہیں
صبح آدھی پیالی چائے چھوڑ جانے کا مطلب
ہمیشہ آفس سے دیر ہو جانا نہیں ہوتا

Red0007
 

سـچ
سرجری کی طرح ہے
تکلیف تو ہوتی ہے
لیکن شفا ہو جاتی ہے
جھوٹ
پین کِلر کی طرح ہیں
تھوڑی دیر کے لئے مسئلہ تو حل ہوجاتا ہے
لیکن اس کے سائیڈ افیکٹ اور نقصانات بہت ہی

Red0007
 

تُو بھی اُلفت میں گِرفتار رَہا، جُھوٹ کَہا
مُحبتوں میں بـے قَرار رَہا، جُھوٹ کَہا!
بَڑے سُکوں سے مُجھے چَھوڑ دِیا، تَوڑ دِیا
پھِر مِرے بعد سوگوار رَہا، جُھوٹ کَہا!
کَٸی رُتوں سے مِرا حَال تَک نَہیں پُوچَھا
تُو رابطے کا طَلَبـگار رَہا، جَھــؔوٹ کَہـا!

Red0007
 

کیا فائدہ مجھ سے اتنا پیار کرنے کا اور مجھے نہ سمجھنے کا، مجھے یاد کرنے اور مجھے نہ ڈھونڈنے کا، میں تمہاری چیزوں میں شامل رہوں اور ان میں سب سے اہم نہ رہوں؟

Red0007
 

ہمیشہ معاف کریں، لیکن کبھی نہ بھولیں، ورنہ آپ اپنی ہی نفرت کے قیدی ہوں گے، اور ہمیشہ کے لیے اپنی غلطیوں کو دہرانے کے لیے برباد ہو جائیں گے

Red0007
 

دل ٹوٹا ہے کبھی ؟
ہاں !
چلو اچھا ہے پھر تو تمہیں بارش اور خوبصورت
دکھائی دیتی ہوگی اور گانوں کے بول اور شاعری کا صحیح مطلب بھی سمجھ آتا ہو گا

Red0007
 

نجانے دل اِس بات پے کیوں مُصِر ہے
اُس نئے دور کی لڑکی کو
کِسی قدیم طریقِ مُحبت سے مُتعارف کرواؤں