__" تمہارے بعد کئی بار یوں ہوا ہے کہ ہم
°°__" جہاں پہ بنتا نہیں تھا وہاں اداس ہوئے 🙂🖤
- 🌸
#Ren🥀
جُملہ پورا کرو
لڑکے اتنے ------- کیوں ہوتے ہیں 🤭🙎
کسی کو پانے کے لیۓ ہماری خوبیاں بھی کم پڑ جاتی ہیں
اور کھونے کے لیۓ ایک غلطی ہی کافی ہے
پوچھنا یہ تھا کہ !
کہ اگر لڑکا غریب ہو اور اس کا
مزاج و خلوص محبت سے بالا تر ہو تو
کیا کوئ لڑکی اس کے ساتھ مخلص چل سکتی ہے ،😕😕
فاصلہ رکھیں-۔
ورنہ ہم پسند آجائیں گئے۔🙈😅
Ren 🥀🌼
صرف ایک شخص کو اجازت ہے
بے ادبی کی، 🥰❤️
ورنہ سخت نفرت ہے مجھے تم کہہ کر بات کرنے والوں سے😅🖤
Ren🥀🌼
زندگی آپ کو ملی ہے تو پھر آپ کی ہی ہوئی نا؟
مانا کے اس کا بھروسہ نہیں ہے لیکن جب تک ہے، اس پر اختیار تو آپ کا ہے اور کل حساب بھی آپ کو ہی دینا ہے تو خوشیاں بانٹیں، درد بانٹیں، اپنا وقت بانٹیں لیکن کسی کے ساتھ اپنی زندگی نہ بانٹیں۔ زندگی کو دوسروں کے حساب سے مت گزاریں۔ اسے اللہ کے حساب سے گزاریں۔۔۔
لوگوں سے اس کی بےقدری مت کروائیں🌸
#Ren🥀 Good Morning 🌹
💞 اسلام علیکم پیارے دوستوں 🥀🤗
نوٹ :👇
گروپ میں بہت سے لوگ آتے اور چلے جاتے ہیں 🥀 کسی سے اچھی دوستی ہو جاتی ہے تو کسی سے گہرا لگاؤ ❤️🤗
پھر ان کے جانے سے کچھ کمی سی رہ جاتی ہے 💔😐
ہم یہاں کسی کو کچھ نہیں دے سکتے بس سوائے اچھی دوستی اور خوبصورت یادوں کے 💞❤️
جو کبھی تو ہمارے مسکرانے کا سبب بنتے ہیں اور کبھی آنکھیں نم کر دیتے ہیں 🥺🙁
انسانیت کے ناطے ہی سہی ایک دوسرے کی عزت کرنا همارا فرض ہے
تاکہ ہمارے بعد لوگ ہمیں اچھے لفظوں سے یاد کریں 🤗❤️
😍😍 خوش رہو خوشیاں بانٹو 😍😍
Friendship day.. Dedicated to..H🖤 Sahiba 🖤
Leave DD Logging out 😞
جو آنا چاہو تو ہزار راستے، نہ آنا ہو تو عذر ہزاروں،👀🖇
مزاج برہم، طویل راستہ، برستی بارش خراب موسم۔🩶
#chillimilli😅
"ایسی تربیت ہی نہیں ہوئی کہ وقت گزاری کے لئے کسی باپ کی لاڈلی کی زندگی برباد کروں"❤
Ren🖤🖤

Asslam o Alaikum Good Morning..Namaz time 🌹🌹Ren🌹
اگر تمھیں زندگی کو جینا ہے تو ایک شرارتی عورت سے محبت کر بیٹھو❤️🔥
Ren😇😇
اوڑھ لی ہے خاموشی، گفتگو نہیں کرنی
دل کو مار دینا ہے آرزو نہیں کرنی
اب تمہاری راہوں میں دھول بھی نہیں ہونا
اور تم کو پانےکی جستجو نہیں کرنی
Ren
Good by Damdam 💔💔
Hmmm Allah pak Shoni Mishal k baba ko Achi sehath wali lambi Zindagi ataa framin Ameen Allah pak Unki har Mushkil Asaan frmain Ameen Allah pak ap logo ki family py khsosi Raham.Frmain Ameen
Regard.
Ren
اپنے قیمتی دل کو__♥️
عارضی لوگوں سے محفوظ رکھیں 🌸💨
Ren 💔
کہاں لکھا ہے کتاب عشق میں دکھاؤ تو!!! کے مجبوریوں میں چھوڑ جانا جائز ہے!!!
Ren💔💔
Negative mind always think negative but positive mind always think positive 👍👍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain