اگر آپ فوکس نہیں کر پا رہے، تو ابھی امی ابو کی 2-3 سال پرانی فوٹو دیکھ لیجئے گا، اور صبح ناشتے پر ایک نظر ڈالیں امی ابو کے چہرے پر، آپ کو پتہ لگے گا کہ وقت کتنی تیزی سے ہاتھ سے نکل رہا ہے۔ اور آپ کو کتنا فوکسڈ رہنے کی ضرورت ہے۔ اس سے آسان مثال اور کوئی نہیں ہو سکتی😵😟Ren,🥀
مُجھے بولنا پسند ہے مگر صِرف اُن سے جو مُجھے سُننا پسند کرتے ہیں، مُجھے سُننا بھی پسند ہے مگر صِرف اُن کو جو مُجھے کہہ کر خُوش ہوتے ہیں، میں زبردستی کی گُفتگُو نہ کرتا ہُوں نہ سُنتا ہُوں🍂🖤 #Ren Sh@ib💜❤️