اس Damadam کی ایک لڑکی
میرا دل کلیجہ پھیپھڑا نالیاں
سب لے گئی
🙈😯😂😂✌️😋🔥🙃
عورت کی شان اس وقت تک ہوتی ہے جب تک وہ حیا کا لباس پہنتی ہے اور اگر اسے چھین لیا جائے تو اس کی باقی خوبیوں کا مجموعہ اس کا نعم البدل نہیں ہو گا۔"
_تمہارا حسن اتنا سستا نہیں جو یوں نیلام ہوجائے تم مسلمان ہو، پردہ تمہاری زینت، حیا تمہارا ایمان، غیرت تمہارا غرور، اور قرآن تمہاری گواہی ہے...❤️
عورت کو چاند کی طرح نہیں ہونا چاہیے کہ ہر کوئی اسے دیکھ کر لطف اندوز ہوتا رہے اور بار بار ٹکٹکی باندھ کر دیکھنے کی تمنا کرے۔۔۔۔۔۔۔بلکہ عورت کو سورج کی طرح ہونا چاہیے کہ اس کی طرف دیکھتے ہی آنکھیں بند ہونے لگیں اور اس کی تپش لوگوں کو فاصلہ رکھنے پر مجبور کردے۔۔۔۔۔۔۔
#Ren🥀😇🖤
جب کسی سے محبت ہونے لگے تو صدقہ دیا کریں
محبت ہو گی تو مل جائیگی بلا ہو گی تو ٹل جائے گی🫵🧟♀️🤣

Change your dp 😇🙂
Wo Pagal c 😇😇
Orr Wo larki Ab har ksi se bat krny lag jati hai 🙂🙂
کچھ حادثے انسان کو ذہنی طور پر اپاہج کر دیتے ہیں، ہماری زندگی سے کسی کا چلے جانا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا جتنا اس کے چلے جانے کے بعد بھی ہمارے دل میں اسکی محبت کا ٹھہر جانا اذیت دیتا ہے....!!🙂💔
تو پھر کیا ملا لوگوں کے ساتھ مخلص رہ کر🙂🌚Ren😇
کسی کو چاہنا اچھا احساس ہے
لیکن کوٸ آپکو چاہے تو یہ انمول ہے
ہر کسی کا اتنا اچھا نصیب نہیں ہوتا 🌹🌹
This post is only for Ren ❤️
تو پھر زیادہ اذیت ناک کیا ہے🖤✨
"خواب ٹوٹنا" یا "مان ٹوٹنا"؟
Ren ❤️
شام کو تیار رہنا
شاپنگ کرنے چلیں گے
سن رہی ہو نہ پوسٹ پڑنے والی تمھیں ہی کہہ رہا ہوں 😂🙄🤔🤔😂
Ren 😅
" اور پھر ہر بار ہم غلط نہیں ہوتے ۔۔۔ بس ہمارے پاس وہ الفاظ نہیں ہوتے جِن سے ہم خود کو صحیح ثابت کر سکیں ، کوئی وضاحت دے سکیں ، اور شاید وضاحتوں کی ضرورت بھی نہیں ہوتی کِیونکہ ؛ جب دوستیاں اور رشتے وضاحتوں کے مُحتاج ہو جائیں تو سمجھ جائیں کہ ؛ اُن کی عمر ختم ہوگئی ہے! ۔ " .🙂🥀
Ren ❤️❤️❤️❤️
Achi Tarbiyat ka Asal imthiaan tab HOTA hai..
Jab ap Jawab Dany ki Taqat rakhty hoon Magar Ap Lihaz Mai khamos Rahin 🤗🤗❤️😇
Ren❤️🖤
Alhamdulilah Ren to apni Tarbiyat k hisab se hi bolty 🤗🤗


لکھ کے دیتا ہوں تمھیں ردِّ اَنا کا تعویذ
پھر کبھی ضِد پہ وہ اَڑ جائے تو پیسے واپس!
میں نے کاٹا ہے میاں تیس برس کا چِلّہ
وُہ ترے پاؤں نہ پڑ جائے تو پیسے واپس...!!😇
اس سے بڑھ کر بدنصیبی کیا ہوگی🥺
تو پاس ہو کے بھی بات نہ کرے💔
.# Jutti

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain