کسی نے پاس رہ کر بھی ٹھکرایا مجھے۔۔۔۔۔کسی نے دور رہ کر بھی صدقے اتارے میرے۔۔۔
Ren ❤️
شیطان ہمارے غصے کو justify کرتا ہے کہ تمھارا غصہ تو جائز ہے، تم تو حق پر ہو، اسی طرح ہماری خواہشات میں اٹریکشن پیدا کرتا ہے کہ سب لوگ کر رہے ہیں تم کر لو گی تو کیا ہو جاۓ گا، آخری بار کر لو پھر چھوڑ دینا اور اس طرح شیطان ہم پر غلبہ حاصل کر لیتا ہے۔💔
#Ren🥀
اب تو بتائے گا مجھے کے عشق ہے کیا۔۔۔۔🤨❓
تُو جو ہر روز اک نئے حسن پہ مر جاتا ہے۔۔۔۔🔪‼️
💃💗🥰kurrii😅
Mitany Jo Amaan Aya ham usko Rakh ker dangy...Love you pak army 🪖
سبق ملا ہے مجھے کربلا کے مکتب سے ہو بات حق کی تو دیکھا کرو نہ سر کی طرف
صبر سیکھ لیں اللّہ سب جانتا ہے وہ جانتا ہے کہ آپ کب کن حالات سے گزرے ہیں یقین کریں وقت بدل جاے گا کیونکہ تبدیلی کا ٸنات کا اصول ہے
Angry Ren🖤🌹
وہ غلافِ کعبہ کا حُسن ، وہ زم زم کا پانی ، وہ مدینہ کی گلیاں ، وہ کعبہ کی ٹھنڈی ہوائیں ۔❤️
اللّٰہ ہم سب کو نصیب کرے. آمین 🤲
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♥️
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
♥️♥️🌹🌹♥️♥️
تو تنگ تھا میرے اظہارے جنوں سے
لے میں بھول گیا تیری طلب اب خوش 🙂
Sometimes you have to distance yourself from the people you love the most ...
#Angry Ren🖤🌹
جو اللہ نے تمارے لئے لکھ دیا ہے اسے کائنات کی کوئی بھی چیز تم تک پہنچنے سے نہیں روک سکتی، اور جو تمارے نصیب کا حصہ نہیں اسے تماری دعاؤں کے علاوہ کائنات کی کوئی بھی چیز تم تک نہیں لا سکتی۔ تم سوچتے ہو کے سارے راستے بند ہو گئے ہیں، مگر تم یہ نہیں جانتے کے تماری دعائیں تمارے لئے نیا راستہ بنا سکتی ہیں😊❤
#Angry Ren🥀
اچھا ہوا میں نے ہی فقط دیکھا، مگر یُوں
محفل میں کسی کو بھی اشارا نہیں کرتے
مِل جائے سرِ راہ جو بچھڑا ہُوا کوئی
چُپ چاپ ہی تکتے ہیں، پُکارا نہیں کرتے🥀
🖤Ren🖤
کیا واقعی کسی کو دل سے یاد کرو تو أسے پتہ چل جاتا ہے ؟😇😇🦋
جس دن لوگوں کو محبت اور اٹریکشن میں فرق سمجھ آ گیا، 99 فیصد محبتیں جعلی نکل آنی ہیں۔۔😅😅
ohh To es liy Sendle gayb ki 🙁

Fari 199 Api ap online hain
اتوار لڑکیوں کا کپڑے دھونے کا عالمی دن ہے
جو لڑکی اتوار کو آن لائن ہو سمجھ لو وہ کام چور ہے😅😅
Ap apni 1st Mhobat Social media py nhi krna In actually Mai by face beshk ksi se kr lyna 😇😇
Wo Pagal c 🖤
ضروری نہیں ہر رشتہ پیار کا ہی ہو 😍
کچھ رشتے دوستی ادب احترام اور لحاظ کے بھی ہوتے ہیں ♥
Heer

*قابلِ فخر تو نبھانے والے ہوتے ہیں...!!*
*چاہنے والوں کی تو قطاریں لگی ہوتی ہیں...!!*
Ren Shb🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain