بزمِ احباب میں حاصل نہ ہوا چین مجھے
مطمئن دل ہے بہت جب سے الگ بیٹھا ہوں ۔۔۔
Ren 🖤😢

اک بات تو بتائیں
پنجابی میں لڑکی کو " کُڑی " کہتے ہیں
😂😂😂😝
تو لڑکوں کو " کوڑا " کیوں نہیں کہتے؟
مرد کے دماغ کا میموری کارڈ تقریباً 25 لاکھ GB ہوتا ھے مگر اتنے بڑے سسٹم کا دہی بنانے کے لئے بس ایک لڑکی کافی ہے!
😝😝😝
پاٸلیٹ نے ماٸیک میں اعلان کیا کہ ہم آدھے گھنٹے میں لینڈ ہونے والے ہیں اور ماٸیک رکھ دیا لیکن ماٸیک بند کرنا بھول گیا,
پاٸلیٹ اپنے دوست کو کہتا ہے کہ اب گرما گرم چاٸے پیوں گا پھر اس کے بعد اٸیر ہوسٹس 👩🎨کو کِس کروں گا،
یہ سن کر اٸیر ہوسٹس ماٸیک بند کرنے کے لٸے دوڑی لیکن ایک بچے کے پیر سے ٹکرا کر گرگٸی،
بچہ غصے سے چلا کر بولا تجھے بڑی جلدی ہے سنا نہیں پہلے وہ چاٸے پٸیے گا.😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣
*💔بے لوث وفائیں کوئی ہم سے سیکھے🎭*
*🥺جسے ٹوٹ کر چاہہ اسے خبر نہ تھی😕
🖤🥀🙂 Ren 🖤 For you my friend ❤️
I miss you My Friend ❤️
تم شرماتی ہی رہنا 🙈
مجھے کوئی اور پرپوز کر دے گی
سن رہی ہو نا😊🤭🤣
Ren 🖤🌹
ایک دن جب حالات ٹھیک ہوں گے تو ہم پیچھے مڑ کر دیکھیں گے اور فخر محسوس کریں گے
کہ ہم نے ہمت نہیں ہاری۔💙🕊
Ren 🖤
Hmm Log hi to hain Koi apny thori na hain dikhany do attitude bahr Mai jay log apki bala se ap nay krdi na wo khtm to bat hi khtm
میں اپنے دل کا حال
کبھی ڈائری میں نہیں لکھتا تھا
اس ڈر سے کہ کوئی پڑھ نہ لے
مگر اب دل کرتا ہے
کاش !
میرے مرنے کے بعد میری ڈائری پڑھی جائے
تو شاید سمجھ آ جائے
کہ میں اتنا جلدی کیوں مر گیا۔۔۔۔۔۔۔❣️❣️
اگر آپ کو مجھ سے
چند سیکنڈز بات کرنے کا موقع ملے
تو ہمارا موضوعِ گفتگو کیا ہوگا 🙂
Ren🖤🖤g
💕 بس جاتے ہیں کچھ لوگ دل میں اس قدر .....
💕 جن کو دل سے نکالو تو جان چلی جاتی ہے ..
Ren❤️❤️❤️❤️
Congratulations to the person who is willing to write Allahu Akbar. May your dream come true.
Ren..
لڑکی ہے مرشد الارم نہیں.... Set نہیں Respect کرو 😏😈
اگر خوشی میں مٹھائی کھائی جاتی ہے۔۔
تو پھر غم میں کیا کھایا جائے؟🙂💔
بچھڑتے وقت فقط مسکرا کے دیکھا تھا
میں اس کو بول نہ پائا کہ سُن "محبت ہے"❤
Allah pak Sbko Achi sehath wali lambi Zindagi ataa frma dain Ameen
کوئ تو صلح کرا دے زندگی کی الجھنوں سے
بڑی طلب ہے اج ہمیں بھی مسکرانے کی
Ren💘
Ja Damdam tujh Alvida Keh dia 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain