Thank you jiguu🖤🖤🖤
Thank you jiguu🖤🖤❤️
Thank you jiguu ❤️🌹🥰
Thank you jiguu ❤️🥰🖤
Thank you jiguu ❤️🖤
Thank you jiguu ❤️🥰
Thank you jiguu ❤️🖤
Thank you jiguu❤️
نورِ جہاں اور نورِ محبت
دونوں جُڑے تجھ سے پیا❤️
Allah Hafiz
Good bye..H Ren🙂🙂
لڑکیاں کالج جاتے وقت ایک کتاب بیگ سےنکال کر ہاتھ میں کیوں پکڑتی ہیں؟؟؟؟
🙄🙄
"مرد مُحبت کا اظہار کرے تو عورت اپنی نظروں میں معتبر ہوجاتی ہے.
اور اگر یہ پہل عورت کی طرف سے ہو تو وہ مرد کی نگاہ میں بہت چھوٹی پڑ جاتی ہے.
اپنی رائے کا اظہار کریں ایسا کیوں ہوتا ہے؟؟؟ 🙂🥀
جس نے عزت دینی ہو وہ بہن کہے بغیر بھی دیتا ھے اور جس نے عزت سے کھیلنا ہو وہ بہن کہہ کر بھی کھیلے گا🙂💔
کڑوا سچ
Ren😇
عورت کو عزت دینا اسے خوبصورت کہنے سے کہی زیادہ بہتر ہے۔
اپنی گرفت ڈھیلی رکھیں ، جسے محبت محفوظ نہ رکھ سکتی ہو اسے طاقت بھی محفوظ نہیں رکھ سکتی ، جو اپکا ہے وہ ہر قیمت پر بھی اپکے ساتھ رہے گا ، آپ زبردست کسی کو اپنے لئے مخلص نہیں کر سکتے__،
🖤
#Ren🥀
جب عورت نے مرد سے محبت کا معیار صرف دولت رکھ لیا
تب سے مرد نے دل کے اوپر جیب سجا لی اور دل ڈھانپ لیا
اور جب مرد نے محبت کا معیار صرف ظاہری حسن سمجھا،تو عورتوں نے بھی دوپٹہ اتار دیا اور کاسمیٹک اوڑھ لی اور پھر دونوں پریکٹیکل بن کے برباد ہو گئے۔😢🙂
#Ren🥀
Asslam o Alaikum.. Allah pak meei friend ko Achi sehath wali lambi Zindagi atta farmain Ameen..Allah pak successful operate hojy Meei friend ka or Bhot jaldi recover hojy Ameen 🖤
Hahaha tujh bda Maza Aya Meri post k comment read kr k hahah tujh bi pta hai Damdam py ahmaq log rehty hai Samny wli ki bat ka matlb pta nh hta ajty muh utha k 😂😂😂
ہم نے بس اک لمحہ چرانا ھے تیرے جیون سے
اس میں پھر عمر بسر کر کے دکھانی ھے تجھے
Ren
سنو میری نامعلوم جانو ھم تب تک ترقی نہیں کر سکتے
🤔🙄🙈✋
جب تک ایک دوسرے کو اپنا نمبر سینڈ نہیں کریں گے🙈🙈🤣🤣😁
From yesterday I am suffering from high fever 🤢 body pain cough flu Allah Mai thik hojaon 😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain