Asslam o Alaikum Respected Sir Mhb shb I am requesting you kindly accept the follow request of Muthahira33 Regards: your Web user Rehaan Rajpoot thanks
*میں اپنی زندگی کا ایک دن اکیلا گزارنا چاہتا ہوں بلکل اکیلا، اتنا اکیلا کہ نہ میرے پاس میرا موبائل ہو، نہ کوئی جاننے والا انسان ہو۔ بس ایک سنسان جگہ ہو، میں ہوں، میری تنہائی ہو* " -💔🙂 Ren🙃💔 @everyone
اسے کو کھونے سے ڈرتی تھی۔۔ بہت رونے سے ڈرتی تھی۔۔ پھر آخر یہ سمجھ آیا۔۔ کہ رویا ان کو جاتا ہے جو بچھڑ جائے مقدر سے کہ کھویا ان کو جاتا ہے جو حاصل ہو میسر ہو جو دانست بچھڑ جائے اسے رویا نہیں کرتے۔۔ کبھی پایا نہیں جس کو اسے کھویا نہیں کرتے 💔
کچھ لوگ نماز پڑھتے ہیں ۔۔۔ روزے بھی رکھتے ہیں ۔۔ کچھ وہ کام بھی کرتے ہیں کہ جس کا میرے رب نے حکم دیا ہے ۔۔۔ مگر اپنے الفاظ پر غور نہیں کرتے ۔۔۔۔ جس سے کتنے ہی لوگوں کا دل ٹوٹ جاتا ہے ۔۔ اور ان نیک لوگوں کو خبر بھی نہیں ہوتی ۔۔۔ کہ کتنے گنہگار ان کے الفاظ سے مر جاتے ہیں ۔۔۔۔پیارے لوگوں چھوٹی سی بات ہے لیکن سوچئے گا ضرور۔۔۔۔۔ Thanks
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain