Damadam.pk
Rehaan_Rajpoot's posts | Damadam

Rehaan_Rajpoot's posts:

Rehaan_Rajpoot
 

کیا پتہ کہ جنت میں بھی نہ مِلنے دیں ہمیں
زمیں پر تو تیرے گھر میں یہی طے ہُوا ہے😢

Rehaan_Rajpoot
 

🤒🤒🤒🤕🤕🤕

Rehaan_Rajpoot
 

اتنی پیاری کیوں ہو
پھول کھاتی ہو کیا😏😋😍

Rehaan_Rajpoot
 

محترمہ جاگ رھی ھو تو
بات کریں۔۔🙈

Rehaan_Rajpoot
 

💠 دوستی وہ جو آپ کے جذبات ☺
کو سمجھے💠💕
💠 ہمسفر وہ جو آپ کے احساس
کو سمجھے💠💕
💠 مل تو جاتے ہیں سب اپنا
کہنے والے__💠💠💕
💠 پر اپنا وہ جو بن کہے آپ کی
بات کو سمجھے
❤💠❤💠Ren 💠❤💠 💕

Rehaan_Rajpoot
 

اے ہمارے رب! ہم نے اپنا بڑا نقصان کیا اور اگر تو ہماری مغفرت نہ کرے گا اور ہم پر رحم نہ کرے گا تو واقعی ہم نقصان پانے والوں میں سے ہو جائیں گے۔۔🥀
(الاعراف۔ آیت ۲۳)
#Ren🥀

Rehaan_Rajpoot
 

غریب لڑکیوں سے جہیز کے بغیر نکاح کرو!
یہ غریب لڑکیاں یہ مزدور باپ کی شہزادیاں تمہارے گھروں کو جنت بنادیں گی. 🥺❤️🩹💯Ren🌹

Rehaan_Rajpoot
 

زندگی اور موت کی لڑائی، کاميابی اور ناکامی کی ہر جنگ، آخری سانس، آخری قدم اور آخری لمحے تک لڑنی ہوگی.
Ren💯

اُس نے کہا خزاں میں ملاقات کا جواز؟
میں نے کہا کہ قُرب کا مطلب بہار ہے
Ren😍
R  : اُس نے کہا خزاں میں ملاقات کا جواز؟ میں نے کہا کہ قُرب کا مطلب بہار ہے  - 
Rehaan_Rajpoot
 

پھر ایک دن تجھے احساس ہوگا🥀
*کوئی تجھے تجھ سے بڑھ کر چاہتا تھا💔*

اُسی دریا دلی  سے آ  ملو  نہ
جیسے جہلم ، چناب ملتے ہیں
R  : اُسی دریا دلی سے آ ملو نہ جیسے جہلم ، چناب ملتے ہیں - 
Lines for Boys 👍👍
R  : Lines for Boys 👍👍 - 
Rehaan_Rajpoot
 

ترا ملال تو قدرت کے بھی منافی تھا
ہوا نے آنکھ سے آنسو نکال پھینکے ہیں ⚫
😢😢

Sad Poetry image
R  : This line 😊😊 - 
Rehaan_Rajpoot
 

"وأجعلنيّ خيراً لِنفّسي ولِمن حوليّ يا الله."
"اے اللہ مجھے اپنی ذات اور اپنے آس پاس والوں کے لیے خیر کا باعث بنا❤️🤲🏻
#Ren🥀

Rehaan_Rajpoot
 

*🥀🙂اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ہے ...
کوئی آپـــــــــ پر انگلی نہیــــں اٹھا سکتا ...
کم رشتے بنائیں ...
لیکن مُخلصــــــــی سے نبھائیـــــــــں ...
محبتـــــــــــــــــ تو بہتـــــــــ سے لوگـــــــــ آپـــــــــ سے کر سکتے ہیــــــــں ...
لیکن مُخلصــــــــں سبھی نہیــــــں ہوتے ........!!!🙂💯

Rehaan_Rajpoot
 

مرد تو دل توڑتا ہے۔لیکن عورت.؟
روح تک کو برباد کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے.. 💔

Rehaan_Rajpoot
 

میں بس اتنا مقام چاہتا ہوں کہ میرا رب کہے یہ وہ انسان ہے جسے میں نے دنیا کی ہر الجھن سے نکال کر اپنی محبت میں ڈال دیا ہے

Rehaan_Rajpoot
 

Mai Btaon mujh kia Mily Mujh saber ka hi sila Mily 😢

Rehaan_Rajpoot
 

تمہاری خوش نما آ نکھوں پہ وار دوں خود کو
تمہاری دل نشیں باتوں کو میری عمر لگے۔۔!