Damadam.pk
Rehaan_Rajpoot's posts | Damadam

Rehaan_Rajpoot's posts:

Rehaan_Rajpoot
 

تو بات سمجھا کر میری ✨
سن تو دنیا بھی لیتی ہے 💯🥀

Rehaan_Rajpoot
 

ایسا ہو سکتا ھے
کسی شخص کو کبھی دیکھا
نہیں کوئی ملاقات نہ کی ہو
مگراس کے الفاظ پڑھ کر اس کی ذات سے محبت ہو جائے 🤔

Rehaan_Rajpoot
 

مانا ہماری ذات میں سو عیب ہیں 😥
مگر بکتے نہیں خدا کی قسم ہم فقیر لوگ ہیں ❤

Rehaan_Rajpoot
 

*مجھے پٹانا تیرے بس کی بات نہیں *
*اور میں تجھ سے سیٹ ہو جاؤں تیری اتنی اوقات نہیں *😎😏
Rehaan Rajpoot 😍

Rehaan_Rajpoot
 

تمنا تیرے جسم کی ہوتی 😒
تو دنیا سے چھین لیتا 💔
عشق تیری روح سے ہے ☝
اس لیے تجھے خدا سے مانگتا ہوں👑
✌🏻

Rehaan_Rajpoot
 

کیا کہا میں آپ سے مُحبت کروں
کیا ثبوت ہے آپ مُجھے رُلائیں گے نہیں🦋🎀
❤️❤️

Rehaan_Rajpoot
 

کریم لگا کر سونے والی لڑکیوں کو چھوڑ کر
قدرتی حسین پریوں کو اسلام وعلیکم..🌹

Rehaan_Rajpoot
 

اور پھر لڑکیاں روزے میں
پکوڑے بناتے بناتے نمک بھی چیک کرتی ہے
افسوس 😑

Rehaan_Rajpoot
 

تلاش کر میری کمی کو اپنے دل میں
اگر درد ہوا تو سمجھ لینا کہ رشتہ ابھی بھی باقی ہے
✨❤️🕊️

Rehaan_Rajpoot
 

🌺﷽𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨 𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲﷽🌺
_جمعہ مبارک ❤️🌸
سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ
تم سے بڑا گنہگار اور اللّٰهَ سے بڑا
مہربان کوئی نہیں ھے ❤
یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو
اور تم کہو کہ میرا رب راستہ بنائے گا🌼
🍀"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ🍀
🌼"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے"🌼
آمین️🤲❤️

Rehaan_Rajpoot
 

نہیں ہے کُچھ بھی میرے اختیار میں
، وہ شخص ہائے مُجھ سے بُھلایا نہیں جاتا! 💔🙂
🌸🫀

Rehaan_Rajpoot
 

دل ہی مر گیا ورنہ
ہم سے بہت رونقیں ہوا کرتی تھیں😢💔🥀

Sad Poetry image
R  : ملال یہ ہے کہ ہم چاہ کر بھی نہ بنا سکے تُمھارے ساتھ کسی شام تصویر کا منظر🍁 - 
Rehaan_Rajpoot
 

اگر نکاح کرنے کی ہمت نہ ہو!!!!🔥🙏💕
دھوکے میں رکھ کر کسی کے مزے نہ لیا کرو😔

Rehaan_Rajpoot
 

اور ایک دن آپ سمجھ جائیں گے کہ بات کرنے کے بجائے خاموش رہنا، قریب آنے کے بجائے فاصلہ رکھنا، انتظار کرنے کے بجائے بھول جانا آپ کو کم تکلیف دیتا ہے. اور لوگوں سے وابستگیاں آپ کو زہنی مریض بنا دیتی ہے

ہائے افسوس😥
ایک دن سبھی لڑکیاں آنٹیاں بن جائیں گی
R  : ہائے افسوس😥 ایک دن سبھی لڑکیاں آنٹیاں بن جائیں گی - 
Rehaan_Rajpoot
 

ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮔﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺟﻮﺗﮯ ﺍﺗﺎﺭ ﮐﺮ ﻣﺖ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻧﺎ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﯿﻨﮧ ﻭ ﺣﺴﺪ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﮩﯽ ﺟﻮﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﺳﺠﺪﮦ ﺍﺩﺍ ﮨﻮ _
❣️

Good morning
R  : Good morning 🌻 - 
Rehaan_Rajpoot
 

جب کوئی کم عمر لڑکی اپکی میٹھی میٹھی باتیں پڑھ کر سن کر اپکی طرف مائل ہونے کی کوشش کیا کرے تو ہلکے کتے کی طرح اسے دبوچنے کے بجاۓ اسے سمجھا بجھا کر پیچھے ہٹا دیا کرو کیونکہ آپ کا چار دن کا چسکا کسی معصوم لڑکی کی پوری زندگی برباد کر سکتا ہے اور کم عمر لڑکیوں سے بھی میری گزارش ہے کہ یہاں ہر میٹھی میٹھی باتیں کرنے والا شخص اچھا انسان نہیں ہوتا یہاں صرف آپکو شکاری ملے گے جنکا مقصد صرف آپکو نوچنا ہوگا کوئی سو میں سے ایک ہی شخص ایسا ملے گا جو آپکو سمجھائے گا باقی سب بہکانے والے ہی ملے گے خیال کیا کرو آپ اپنے بابا کا غرور ہیں۔۔۔!
یہاں کم عمر لڑکی کا لفظ استعمال کرنے کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ یہ بات صرف کم عمر لڑکیوں کے لئے ھے باقیوں کے لئے نہیں
یہ بات تمام لڑکیوں کے لئے ھے۔۔

Rehaan_Rajpoot
 

محرم اور نامحرم کے قوانین آپ کی
دلیلوں سے بدل نہیں جائیں گے
جو غلط ہے وہ غلط ہے
آپ جتنا حرام لیں گے اتنا
حلال کو کھوتے جائیں گے