تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺ زندہ باد
لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللہﷺ💗
Rehaan❤❤
Pakistan Zindabad
Josh bi yeah janon sub tumhary liay JaAn o dill bi Laho sub tumhary liy Love you pak Army❤❤❤❤❤
کبھی کبھی کسی کے الفاظ ہمیں اس قدر چبھتے ہیں کہ
ہم چپ ہو جاتے ہیں.
اٌس وقت کہنے کو تو بہت کچھ ہوتا ہے.
بہت باتیں ہوتی ہیں ہمارے پاس...
لیکن ہم زبان سے ایک لفظ بھی ادا نہیں کر پاتے...
بس آنکھیں نم ہو جاتی ہیں.
اور ہم سوچتے ہیں کہ
کیا واقعی ہی ہم اتنے برے ہیں.؟💕
💕 *Rehaan
کسی کہ ساتھ جو بھی غلط کرنے کا ارادہ رکھو تو سب سے پہلے اُس کی جگہ اپنے اپ کوایک دفع ضرور رکھ کہ سوچناکہ اگر ایسا میرے ساتھ کوئی کرے تو کتنی تکلیف کتنا درد اور کیاکیا گزرے گی مجھ پہ، اسکےبعد اگر اپکا ضمیر اجازت دے دیتا ہے پھر آپ اپنا شوق ضرور پوراکرنا۔۔۔۔۔😔 Rehaan
وہ جانتا ہے تم تکلیف میں ہو.
اسے معلوم ہے لوگوں کی باتوں سے تمہیں ازیت ہوتی ہے.❤️
تمہاری انکہی باتیں تمہاری ادھوری دعائیں وہ سب سن رہا ہے دیکھ رہا ہے. ممکن ہے اب کے رمضان تمہاری ادھوری دعاوں پر وہ کن کہہ دے. ممکن ہے تمہاری آزمائش کا وقت اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہو بس کامل یقین رکھو .❤
Rehaan...🖤✍️🥀
Hazrat meiyan Muhammad sHab Farmaty hain.
Seish Mahal vich kuta variyaa
Tay unooo kuj samjh na away.
jis pasy vi wakh da jaway unoo kuta ee nazr away.
Insan jis khaslat ka hota hai
Usay sab dusary bi wesy hi nazar aty hain.
posted by Rehaan Rajpoot☺
Happy Rainy 🌧🌧🌦☁🌥🌧⛆🌦😊😊😍😍😍
Good Morning pakistan
I Love you pak Army
Josh bi ye janon sb tumhary liy😍😍
I love you pak Air force
😍😍😍😍
Happy Teachers Day
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
_*💞🌷آج کی اچّھی بات🌷💞*_
*سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بےبس محسوس کرتے ہیں*
🌷💞🌷💞🌷💞🌷💞🌷💞🌷
اور ـــــــــــ پھر میں نے آزاد کر دیا،💞 وہ اپنا من پسند شخص بھی!! 💞
Rehaan Rajpoot
,___(",)___,
) )
/ L
لو جی سجنوں تے بیلیوں
میتروں تے سہلیوں
مصروف تے ویلیوں
¤ساڈی تے آنکھ کھل گئ جے
تسی وی ہیمت کرکے اٹھ جاوں .
ساڈی طرفو اینی ساری
/= گڈ مارننگ=/
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *ہم کسی کے دل میں جھانک نہیں سکتے یہ جان نہیں سکتے کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
Rehaan😢
💫✨💞Tumaam ahl-e-islam ko MIRAJ-UN-NABI ki Mubarik bad paish krty hain💫✨💞ALLAH is mubarik rat k sadqy pori umaty muslima ki maghfirt frmay🤲🏻🤲🏻.....Ameen!😔. Ap k duaon k talbgaar🤲🏻. 🌹🌹✨✨✨✨✨🌹🌹💞Rehaan💞
چراغِ امن کی لو پر شباب آۓ گا
ستم گروں پہ یقیناً عذاب آۓ گا...
قدم نہ ہٹانا اےوطن کےشاہینوں
تمہارے دم سےنیا انقلاب آۓ گا...
*⚔🇵🇰⚔MARKHOR⚔🇵🇰⚔*
Rehaan i love pak army
تم نے کیا چھوڑنا تھا🔥مجھے
تمہاری اوقات ہی نہیں 🔥تھی مجھے پانے کی__!!
Rehaan Alone
ہم نے چھوڑ دی ہیں فنکاریاں اے حسن والو
ورنہ
تم جیسے حسینوں کو ہم پنسل سے بنا کر ربڑ سے مٹا دیتے تھے😉😇😇❤
Rehaan
مانی ہزار مَنتیں رَد نہ ہوئی بلائے دل،
درد کچھ اور بڑھ گیا میں نے جو کی دوائے دل،
میری طرح خدا کرے تیرا کسی پہ آئے دل،
تو بھی جِگر کو تھام کے کہتا پھرے کہ ہائے دل!
Rehaan 😢😢😢
💚💚💚💚💚💚
*الفاظ ہرگز کھیلنے کے لیے نہیـں ہوتے ... الفاظ بہت مقدس ہوتے ہیــــں ... جو یہ شعور رکھتے ہیــــں ... وہ اپنے لفظوں کی حرمت کے لیے قربان بھی ہو جاتے ہیــــں .......!!!*
💚💚💚💚💚💚
Good Morning Rehaan
*دلوں میں فرق آ جائے تو رویے بھی بدل جاتے ہیــــں ... اور رشتے بھی ......!!!*💞💞
Good morning
💔Rehaan💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain