Damadam.pk
Rehaan_Rajpoot's posts | Damadam

Rehaan_Rajpoot's posts:

Rehaan_Rajpoot
 

تو اب اداس جو بیٹھے گا سامنے ان کے
تو پھر وہ رحم کریں گے محبتیں نھیں
💖Rehaan💖

Rehaan_Rajpoot
 

ماشاللہ، کرونا وائرس پاکستان میں پہنچنے سے پہلے ہی اسکا علاج دریافت ہوگیا وہ بھی پانچ منٹ میں اور پانچ روپیہ میں ،کچا پیاز چھوٹا چھوٹا کاٹ کر مریض کو کھلا دیں 5 منٹ تک پانی نا پلاٸیں 15 منٹ کے بعد چیک کراٸیں ا ان شاء اللہ کوٸ واٸرس نھیں ھوگا صدقہ جاریہ سمجھ کر شٸر کریں

Rehaan_Rajpoot
 

تو اب اداس جو بیٹھے گا سامنے ان کے
تو پھر وہ رحم کریں گے محبتیں نھیں
💖Rehaan💖

Rehaan_Rajpoot
 

*بہت زیادہ رنگین خواب دیکھنے سے بہتر ھے کہ انسان اپنی زندگی کی بلیک اینڈ وائٹ حقیقتوں کو تسلیم کر لے ......!!!*💞💞💞
💞Rehaan💞

Rehaan_Rajpoot
 

*آپ کیا ھیــــں ؟؟؟ یہ صرف آپ جانتے ھیــــں ۔ باقی سب لوگ صرف اندازہ لگا سکتے ھیــــں .....!!!*💞💞💞
💖Rehaan💖

Rehaan_Rajpoot
 

خود نمائی تو نہیں شیوہ ارباب وفا
جن کو جلنا ہو وہ آرام سے جل جاتے ہیں.
💘Rehaan💘

Rehaan_Rajpoot
 

*وقت کی تقسیم بہت سے بھید کھول دیتی ہے ... اور ہمارے اہم ہونے کا وہم جاتا رہتا ہے ......!!!*💞💞💞
💞💞Rehaan💞💞

Rehaan_Rajpoot
 

💚💚💚💚💚💚
*گلے اور شکوے سے زبان کو بند رکھو*
*اس سے راحت نصیب ہوگی..........................!!!!!*
💚💚💚💚💚💚Good morning💚💚💚💚Reehan💚💚💚💚💚💚💚

Rehaan_Rajpoot
 

⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
*خوش قسمت ہے وہ انسان جو خوشی کو چھاؤں اور غمی کو دھوپ سے زیادہ اہمیت نہیں دیتا۔۔۔۔*
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ Rehaan

Rehaan_Rajpoot
 

ضروری تو نہیں کہ ہر ایک کو پری ہی ملے۔۔😌😌
۔۔
کسی کسی کے نصیب میں چڑیلیں بھی تو ہوتی ہیں۔۔۔😂😂😂😂😂

Rehaan_Rajpoot
 

Good evening