Allah pak sb ki Mano ko apni Hifzo Amaan Mai rkhiy ga
💞
پاکیزہ ہو میرا رشتہ اُس سے اس قدر مولا🥀🎀
کہ جنت تک اُس کا ہاتھ میرے ہاتھ میں رہے🦋❣️
Ren bye bye Damdam 🙂
_پاکستانی لڑکیوں کا معافی مانگنے کا طریقہ ۔۔🤭
_میں بری ہوں نا۔🥺_
_دعا کرو میں مر جاؤ 🥺
بندہ پوچھے یہ معافی مانگ رہی ہیں یاں دل کا مریض بنا رہی ہیں..😅😅😅😅😝😝😝😝😝
"محبت" نام کی کوئی چیز نہیں۔۔۔۔
یہ ایک خوبصورت وہم ہے۔۔۔۔۔
جس کے ذریعے مرد جسم پر ۔۔۔
قبضہ کرنے کے لیے عورتوں کے ۔۔۔
ذہنوں میں گھس جاتے ہیں۔۔۔۔🥀
Ren
ہاں! یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلّم کو کبھی
اب یہ کوشش کہ تیرا ذکر نہ ہو، بات نہ ہو
کاش ڈھونڈے تُو مجھے گھوم کے بستی بستی
اور دعا میری، کبھی تجھ سے ملاقات نہ ہو
آپ کے پاس کوئی ایسا انسان جس سے آپ دل کی ہر بات کر سکیں♥️🙂⚜️👑
*🙍لڑکیاں بھی ٹھرکی ہوتی ہیں 🙈*
*لیکن یہ بات صرف انکی سہلیاں جانتی ہیں 😂🤣🙆*
♡´:کیا ان کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ ہم ان کی غلطیوں پر صبر اس لیے کرتے ہیں تاکہ ان سے محروم نہ ہو جائیں؟
مگر افسوس! کہ صبر کی انتہا بھی تو ہمیشہ کی جدائی ہے۔🥀💔
Ren
Intha ki Ghtia treen web hai Damdam but yha k log bht Achy hai bht khyl rkhny wly hain
Gusy Mai to Mt pucho itna khyl rkhty hai na k smny wla Khusi se jhoom uthta hai 😊😊
![Life Advice image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/428b7f6f-c29b-4052-920e-d424085079c3.jpg)
"اگر کبھی تذلیل کی جائے تو سخت سے سخت جواب نہ سوچو، بہترین جواب سوچو، کیونکہ اخلاق بہت کمال کی چیز ہے۔"
Ren
جو لڑکیاں رات کو کریم نہیں لگاتی
اُن کو
اسلام علیکم😁🤭
در گزر کرتے ہم تیری ہر اک لغزش سے مگر
دل مرمت نہیں ہوتا جزبات رفو نہیں ہوتے
Ren🙂
ہاں مجھے تنہا اور کھوۓ ہوۓ لوگ پسند ہیں
جن کی دنیا دنیاوالوں سےالگ ہوتی ہے
Ren🙂
کسی سے آپ دو سال سے ریلیشن شپ میں ہوں یا چھ سال سے یا دس سال سے ... نکاح تو آپ کا وہیں ہوگا جہاں اللہ کا حکم ہو گا ، جہاں لکھ دیا گیا ہے!! اپنی مرضی سے غلط راستوں سے اپنا ہمسفر ڈھونڈنے کے چکر میں آپ صرف اپنا کردار اور قیامت والے دن کا اعمال نامہ داغدار کر رہے ہیں🌼✨🥀
#Ren🙂
مرد بھی پاکیزہ اور اچھے کردار کے حامل ہوتے ہیں جبھی تو انہیں نبوّت بھی ملی اور ولایت بھی ! 🌼
"مرد کی فطرت مرد کی فطرت" کہہ کر ان کی توہین نہ کریں،کیونکہ اگر ایک مرد برا ہوتا ہے تو اس کے خلاف آپ کی مدد کرنے کے لئے دس اچھے کردار کے مرد ہوتے ہیں!! ❤️🤗
#Urwahh🥀
![Birthday](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/birthday-d697e652-d65d-40ea-824f-371979570bbe.jpg)
![Birthday](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/birthday-2d1f2199-a873-43f1-a3f2-3118cc93ab05.jpg)
Happy birthday to me 😍😍🥰 Ren😍🥰🥰
یہ ضروری تو نہیں کہ سدا رہیں مراسم
یہ سفر کی دوستیاں ہیں اسے روگ مت بناؤ
🏃🏃🏃🏃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain