Damadam.pk
Rehaan_Rajpoot's posts | Damadam

Rehaan_Rajpoot's posts:

Birthday
R  : Hahaha itna piyra birthday 🥳🥳🥳🥳🥳🥳🎂🎂🎂🥳🥳🥳 Thnkuu Jiguu 💓💓💓 - 
Birthday
R  : Thank you So much For this beautiful birthday wishes 🤗🤗🤗🤗🥰🥰 - 
Rehaan_Rajpoot
 

Happy birthday to me 😍😍🥰 Ren😍🥰🥰

Rehaan_Rajpoot
 

یہ ضروری تو نہیں کہ سدا رہیں مراسم
یہ سفر کی دوستیاں ہیں اسے روگ مت بناؤ
🏃🏃🏃🏃

Rehaan_Rajpoot
 

فرصت ملی تو آئیں گے اور پئیں گے ضرور
سنا ہے چائے بناتے ہو، تو گلی مہک اٹھتی ہے۔۔۔ ❤️
Rehaan Rajpoot
🏃🏃🏃🏃🏃🏃🏃

Rehaan_Rajpoot
 

کاش مجھے بھی کوئی کہتی🙊
تم کسی سے بات نہ کیا کرو مجھے جلن ہوتی ہے🤭
Ren 😊

Rehaan_Rajpoot
 

"پسندیدہ شخص سے دل بھر سکتا ہے لیکن جس سے مُحبت ہو ناں اُس سے دل نہیں بھر سکتا ، یہی فرق ہوتا ہے پسند اور محبت میں ، پسند بدلتی رہتی ہے جبکہ مُحبت کبھی نہیں بدلتی اور محبت کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی ۔" 🙂🖤
Ren💓❤️

Rehaan_Rajpoot
 

کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہے
پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے
تجھ سے مل کے جو اداسی کم نہیں ہوتی
تیرے بغیر گزارہ کیسے ہو سکتا ہے...!!!
Ren💓❤️

Rehaan_Rajpoot
 

ہو سکتا ہے جیسا بتایا جاتا ہے ویسا نا ہو، ہو سکتا ہے کہ رب سے مُلاقات کا احوال یکسر مختلف ہو، ہو سکتا ہے وہ مہربان یہ نا پوچھے کہ زندگی کیسے گُزاری؟ ہو سکتا ہے وہ مہربان یہ پوچھ لے کہ "بتاؤ زندگی تُم پہ کیسی گُزری؟ ہو سکتا ہے ناں وہ پوچھ لے بتاؤ کس چیز کی کمی رہی تھی؟ اور بتاؤ تو میری رحمت سے امید لگائے سوچ کی آخری حد کیا تھی؟ 🥺❣️
#Ren🥀

Rehaan_Rajpoot
 

لٹ لٹا کے جو آ لگے ھو کندھے سے _!!
کس نے کہا ھم سے عشق دوبارہ کیجیئے ؟
ڈھونڈ لیں اپنے جیسا پارسا کوئی
ھمارے عشق میں نہ دل ناکارہ کیجیئے ۔۔۔
Ren 💓

Rehaan_Rajpoot
 

يعنی . . . وہ انسان جس سے بے لوث محبت ہو۔
Ren💓

Rehaan_Rajpoot
 

7. صدیق
ایک سچا دوست، کوئی ایسا شخص جو آپ سے کسی مطلب برآری کے لیے دوستی نہیں کرتا۔ بلکہ اس سے آپ کے تعلقات کی بنیاد بےلوث اور اخلاص پر مبنی ہو
8. خلیل
ایک قریبی دوست، کوئی ایسا شخص جس کی موجودگی آپ کو خوش کر دے۔
9. انیس-
کوئی ایسا شخص جس کی موجودگی میں آپ راحت محسوس کریں
10 نجی -
قابل بھروسہ/اعتماد
کوئی ایسا شخص جس پر آپ کو گہرا اعتماد ہو۔
11. صفی-
آپ کا بہترین دوست، کوئی ایسا شخص جسے آپ دوسرے دوستوں پر فوقیت دیتے ہیں۔
12. قرین
کوئی ایسا شخص جو آپ سے الگ نہ ہو اور نہ صرف آپ جانتے ہوں کہ وہ کیسا سوچتا ہے بلکہ وہ بھی آپ کے خیالات سے واقف ہو آپ دونوں ایک دوسرے کے مزاج آشنا ہوں ۔
13۔ حبیب
یہ دوستی کی اعلیٰ ترین شکل ہے جس میں دوستی کے باقی سب اوصاف کے ساتھ دوست محبوب کے مرتبه پر فائز ہوتا ہے يعنی ..

Rehaan_Rajpoot
 

عربی میں دوستی کے 13 درجے ہیں۔ لوگوں زیادہ تر 'دوست' لیول 5 یا اس سے نیچے کے ہوتے ہیں، اور ہم میں سے بہت سے لوگوں کا ایک بھی لیول 12 کا دوست نہیں ہے۔
دوستی کے درجات یہ ہیں:
1. زمیل
کوئی ایسا شخص جس سے آپ صرف ملاقات کی حد تک واقف ہوں۔
2. جلیس
کوئی ایسا شخص جس کے ساتھ آپ کچھ وقت بغیر کسی پریشانی کے گزار سکیں۔
3. سمیر
ایسا شخص جس کے ساتھ بات چیت کرنے میں آپ کو کوئی دقت نہ ہو۔
(یہ وہ مقام ہے جہاں سے معاملات سنجیدہ ہونا شروع ہوتے ہیں)
4. ندیم
پینے پلانے والا ایک ساتھی (صرف چائے) جسے آپ فرصت کے لمحوں میں یاد کر سکیں۔
5. صاحب
کوئی ایسا شخص جو آپ کی خیریت کے لیے فکرمند ہو۔ (اب ہم دوستی کے حقیقی مقام کی طرف بڑھ رہے ہیں)
6. رفیق
کوئی ایسا شخص جس پر آپ انحصار کر سکیں۔ آپ شاید ان کے ساتھ اپنی چھٹیاں بھی گزارنا چاہیں

Rehaan_Rajpoot
 

شادیوں پر کھانا ہمیشہ مردوں کو پہلے کیوں دیا جاتا ہے ؟ 🤔

Rehaan_Rajpoot
 

اگر کسی کے دل کی خوشی آپ سے وابستہ ہے تو یقین کریں آپ کا وجود قابلِ رشک ہے - Ren🥀💓

Rehaan_Rajpoot
 

Ishq tere mein ho jaye khatam kahani ve Sajjna
Vaise bhi eh jaan ta ik din jaani ve Sajjna
Udiyaan na je neenda’n phir ki faida ishqe Da,
Hass hass yaar na milda aoukha kaida ishqe da
Keemat bhaari paindi badi chukaani ve Sajjna
Vaise bhi eh jaan ta ik din jaani ve Sajjna
Mukk gyiaan sabh lorhan tera aouna baki ae
Kamli ramli jhalli nu gal louna baki ae
Akhiyan vichon Sukk gaya hun ta pani ve Sajjna
Vaise bhi eh jaan ta ik din jani ve Sajjna
Tere naal hi jeena tere naal
Hi marna ve
Ishq samunder baba tere naal hi tarna ve
Tu hi sacha sucha rooh Da haani ve Sajjna
Vaise bhi eh jaan ta ik din jani ve Sajjna,
Ishq tere mein ho jaye khatm kahani ve Sajjna
Vaise bhi eh jaan ta ik din jani ve Sajjna
Ren💔🥀

Rehaan_Rajpoot
 

عورت ذہین ہونے کے باوجود
🎈حسن💄 پر زیادہ محنت کرتی ہے
کیونکہ وہ جانتی ہے کہ مردوں کے پاس
دماغ سے تیز آنکھیں ہیں.. 💯🦋

Rehaan_Rajpoot
 

نمک چیک کرتے کرتے چار بوٹیاں کھانے والی لڑکیوں کو
السلام وعلیکم...😒🙉😂😂😑😐😩

Rehaan_Rajpoot
 

اب وہ عشق ہے نہ وہ جنون ہے
طوفان کے بعد کا سکون ہے۔۔۔۔
Ren💘💔🥀

Rehaan_Rajpoot
 

A Single word never comes towards you.. because Rude behavior hurts😕😕 many more then normal 🙂🙂