Damadam.pk
Rehan.ali_22's posts | Damadam

Rehan.ali_22's posts:

Rehan.ali_22
 

پیسہ انسان کو اوپر لے جا سکتا ہے
لیکن انسان پیسہ اوپر نہیں لے جاسکتا

Rehan.ali_22
 

کسی کا یقین نا ٹوٹنے دو
یہ دوبارہ نہیں جڑتا

Rehan.ali_22
 

نادان ہوں،ناسمجھ ہوں،بےکار ہی سمجھو
دل روتا ہے،ھونٹ ہنستے ہیں، فنکار ہی سمجھو

Rehan.ali_22
 

جس کو کہہ دو کہ وہ ضروری ہے
وہی دامن چھڑانے لگتا ہے

ضرورت کی چیز جبـ ضرورت سے زیادہ
 مل جائے تو وہ بھی غیر ضروری ہوجاتی ہے
R  : ضرورت کی چیز جبـ ضرورت سے زیادہ مل جائے تو وہ بھی غیر ضروری ہوجاتی ہے - 
Rehan.ali_22
 

Logoon say yaad na karne ka shikwa maat karo kyukay joh insan apnay rab koh bhool skhta hay woh sab ko bhool sakhtaa hay.

Rehan.ali_22
 

سخت سے سخت الفاظ بولتے وقت کہنے والوں کو یہ
اندازہ نہیں ہوتا کہ ؛ سُننے والوں کو یہ الفاظ کب تک یاد رہیں گے

Rehan.ali_22
 

یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ
خالص محبتیں صرف "میت" کو میسر ہیں

Rehan.ali_22
 

Khoobsurte ke talash mein ham chahe pure dunia ka chakkar laga ayen, agar woh hamaray andar mojood nahi toh kahin nahe mile ge."

Rehan.ali_22
 

میں جاگتا ہوں رات بھر اکثر
میں بھی رہ چکا ہو چار دن عاشق کسی کا🥀🥀🥀

Rehan.ali_22
 

ڈرتا ہوں کہنے سے مجھے تم سے محبت ہے🥀🥀
میری زندگی بدل دے گا تیرا اقرار بھی انکار 🥀🥀بھی

Rehan.ali_22
 

من پسند شخص ہمیں بتاتا ہے کہ ہماری اوقات کتنی ہے
اور کسی میں اتنی جرت نہیں ہوتی
goodnight 😊

Good night
R  : Goodnight 😊 - 
Good night
R  : Goodnight - 
Rehan.ali_22
 

تم جو غیروں سے ملے
تمہیں غیرت نا آی۔

Rehan.ali_22
 

اتنے بھی نہ ہم خراب ہوتے رہتے
کاہے کو غم و الم سے روتے رہتے
سب خواب عدم سے چونکنے کے ہیں وبال
بہتر تھا یہی کہ ووہیں سوتے رہتے

Rehan.ali_22
 

ملیے اس شخص سے جو آدم ہووے
ناز اس کو کمال پر بہت کم ہووے
ہو گرم سخن تو گرد آوے یک خلق
خاموش رہے تو ایک عالم ہووے

Rehan.ali_22
 

rone vāloñ se kaho un kā bhī ronā ro leñ
jin ko majbūri-e-hālāt ne rone na diyā

Rehan.ali_22
 

تم کیا جانو اس #دریا پہ کیا گزری___
🔥S🔥
تم نے تو بس پانی بھرنا #چھوڑ دیا___

Rehan.ali_22
 

میں اپنی ہی اُلجھی ہُوئی
رَاہوں کا تَماشا ہُوں......🖤🔥