لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...❤❤❤
اٹھا کر پھنیک__ آیا ہوں بڑی تکرار کرتا تھا
نہ جانے کون تھا جو آئینے کے کان بھرتا تھا...💔
یاد آئیں گی غفلتیں تم کو
دکھ نہ ہونے کا دکھ بڑا ہوگا 🔥🖤
#..🥀✨
koi final year project ka idea hi day do 😖😖😖😖
Hi ludo stars 2 walo
boriyaaat 😐😐😐😐😕
*وہ کہانی تھی __ چلتی رہی*
*میں قصہ تھا __ ختم ہوا,*
بھر گیا ہے کسی کا جی ہم سے
بس یہی سوچ کے جی بھر آیا🖤
سنتے ہیں داستانِ غم.
پھر تماشہ بناتے ہیں لوگ.
بھر گیا ہے کسی کا جی ہم سے
بس یہی سوچ کے جی بھر آیا🖤
ابھی تو کہا ہی نہیں میں نے کچھ
ابھی تم جو آنکھیں چرانے لگے
معلوم ہوئی جب اصلیت اسکی
مجھے میرے انتخاب پر رونا آیا
🖤"
دل بھرنے کی دیر ہے بس ،
بہانے مل ہی جاتے ہیں۔🔥
" اس کو کیا پڑی مجھے آ کر منائے
وہ تو کہتا ھو گا جان چھوٹی بھاڑ میں جاۓ💔
معلوم ہوئی جب اصلیت اسکی
مجھے میرے انتخاب پر رونا آیا
🖤"
گنہگار تو شائد مانگ لیں معافی
حساب پارساؤں کا مشکل هوگا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain