Damadam.pk
Rehan.ali_22's posts | Damadam

Rehan.ali_22's posts:

Rehan.ali_22
 

itni dair baad aya ab to yaad b nai kis sy baat hoti thi 🙄🤔

Rehan.ali_22
 

*غیروں کی نفرتوں کا ہم نے ذکر ہی کب کیا ہے...!!!*
*اپنوں کی شفقتوں کے ستاے ہوئے ہیں ہم...!!!*
🖤

Rehan.ali_22
 

جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی صاحب💖
⚘عشق وہ جذبہ ہے👌جسے ایمان کہتے ہیں ⚘

Rehan.ali_22
 

اور کچھ نہیں اثاثے میں
اِک بےکار سی اُداسی ہے 🔥

Rehan.ali_22
 

بات تو دل سے دل کی تھی
تم دلیلیں------اٹھاکے لےآئے

Rehan.ali_22
 

تیری نیم کش نگاہیں ،، ؛ تیرا زیرء لب تبسم
یونہی اک اداۓ مستی ، یونہی اک فریبء سادہ

Rehan.ali_22
 

*جسے لوگ کہتے ہیں زندگی*
*یہ تو حادثوں کا ہجوم ہے*

Rehan.ali_22
 

غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا.....
❤ جناب ❤
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے.....

Rehan.ali_22
 

pheli baar itni beronq wali Eid

Rehan.ali_22
 

bht din baad aya hun yha koi bstye ga ye kesy chlaty hain 🙄🙄🙄☹🤔😕🤷♂️

Rehan.ali_22
 

محبت کے خاتمے کو اک بدلا ہوا لہجہ ہی کافی ہوتا ہے

Rehan.ali_22
 

کچھ لوگ زندگی ہوتے ہیں..
مگر زندگی میں نہیں ہوتے.. 💔

Rehan.ali_22
 

پہلے دوستی پھر محبت پھر بلاوجہ نفرت
بڑی ترتیب سے اس نے میری زندگی تباہ کردی

Rehan.ali_22
 

میں تو لکھتا ہوں تم پڑھو شاید
داد پانے کو کون لکھتا ہے

Rehan.ali_22
 

کہاں___پہ لکھوں میں دکھ اپنا,,,
ہر ورق تیرے دکھ پر شرمندہ ہے.....

Rehan.ali_22
 

شکایت کر کے چھوڑ گئے وہ کہ دیر سے آتے ہو🖤
یاد کرو کبھی ہم وقت سے پہلے بھی تو آ جاتے تھے۔ 💔🥀

Rehan.ali_22
 

*💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔*
*💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔*

Rehan.ali_22
 

درد دیتی ہے تیری خاموشی
* *مار دیتا ہے تیرا یوں بےخبر رہنا🔥*
#💕

Rehan.ali_22
 

کرونا وائرس کی وجہ سے جو میڈیکل سٹور مہنگا ماسک بیچے تو ان نمبروں پر شکایت درج کروا سکتے ہیں۔
اسلام آباد : 03005277129
لاہور : 03334891155
کراچی: 03219535828
پشاور: 03459174582

Rehan.ali_22
 

nothing to share 😕😕😕